جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اپریل 2011ء میں احمدی ماؤں کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک ؔ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ گودوؤں سے تب ہی نکلیں گے اطفال صالحہ ماؤں تمہارے ہاتھ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم عطاء اللہ خان صاحب کی خودنوشت داستانِ حیات شامل اشاعت ہے۔ آپ 1909میں گاؤں ’نوراں والی‘ ضلع سرگودھا کے کاشتکار شیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ ایک سکول میں عارضی ملازم تھے جب ایک احمدی مولوی عبدالمجید صاحب کی تبلیغ کے نتیجہ میں 1936ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک مختصر نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روز آتے رہیں یونہی سکرین پر روز یونہی مجھے آپ ملتے رہیں میری ویران بزم سخن میں یونہی لفظ و اظہار کے پھول کھِلتے رہیں میرے صحنِ چمن میں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم مجید احمد پرویز صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد احمد خان صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری محمد احمد خان صاحب ضلع ہوشیارپور کے گاؤں سٹروعہ میں حضرت چوہدری نور احمد خان صاحبؓ (ولد حضرت چوہدری بدر بخش صاحبؓ) کے گھر 1916ء میں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو اُس حدیث مبارکہ کے تناظر میں کہی گئی ہے کہ جب تم مہدی کا زمانہ پاؤ تو اُسے میرا سلام کہنا۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیارے امامؑ! شوقِ لقا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم طاہر احمد حفیظ صاحب (مبلغ سلسلہ) نے اپنے دادا محترم گیانی عبد اللطیف صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا تذکرہ 27 ستمبر 2013ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم گیانی عبداللطیف صاحب کے والد محترم مولوی عبد الرحمن […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم نواب خان صاحب کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم نواب خان صاحب خاموش طبع، درویش منش اور بے ضرر انسان تھے۔ تقسیم ملک سے قبل حضرت مصلح موعودؓ کی ایک تحریک پر آپ نے دیہاتی معلّمین کلاس میں داخلہ لیا۔ چونکہ زیادہ تعلیم یافتہ نہیں […]
خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: وہ بے کسوں کے غموں کا مرہم ہے ذکر جن کا دلوں کی شبنم وہی تو ہیں ہادیٔ دو عالم، ہیں جن […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم خواجہ عبد الستار صاحب درویش کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ آپ حضرت خواجہ محمد عبداللہ صاحبؓ عبدل کے بیٹے اور حضرت خواجہ میاں گلاب دین صاحب ؓ کے پوتے تھے۔ مہمان نواز، کم گو اور بے ضرر انسان تھے۔ خاندان حضرت مسیح موعود علہ السلام سے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری عبد الحق صاحب درویش (آف موضع بھٹیاں ضلع گورداسپور) ابتدا میں نہری پٹواری کی حیثیت سے ملازم تھے۔ پھر جنگ عظیم دوم میں فوج میں بھرتی ہوئے اور جنگ کے دوران ہی قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد صدر انجمن احمدیہ […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آئی وجودِ عشق سے ہر دَم صدا صَلِّ علیٰ یا ہے خدا ، یا ہے محمد مصطفی صَلِّ عَلیٰ وہ رحمتوں کا نغمہ گر ، وہ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی برکت علی انعام صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم محمد اسماعیل صاحب کے بیٹے اور حضرت نظام دین صاحبؓ کے پوتے تھے۔ کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قریباً سترہ سال کی عمر میں فوج میں بھرتی ہوگئے۔ اس […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جان و مال اور وقت ہے سب کچھ خلافت پر نثار کر چکے ہیں ہم خدا کے ساتھ یہ قول و قرار یہ قلم کو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قمر الحق صاحب نے اپنے والد محترم مولوی سراج الحق صاحب درویش ولد محترم منشی حضرت عبد الحق صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولوی سراج الحق صاحب 10؍جون 1929ء کو پیدا ہوئے۔ جب آپ حضرت مصلح موعودؓ کی تحریک پر لبّیک کہتے ہوئے حفاظت مرکز […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم عبدالسلام جمیل صاحب کی اپنی والدہ مرحومہ کی یاد میں کہی گئی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا کیا مَیں لکھوں کیا کیا تھی میری ماں توحید کا پَرتَو تھی یکتا تھی میری ماں مجھے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں حضرت سید احمد نور صاحب کابلیؓ کے نواسے محترم شیر احمد خان صاحب ولد محترم خان میر صاحب (محافظ خاص حضرت مصلح موعودؓ) کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مَیں افغانستان کا رہنے والا تھا۔ میرے والد صاحب نے ہجرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وقت پہلے بھی ہم پہ کڑے آئے تھے اُن کے جیسے ستم گر بڑے آئے تھے تب […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فیاض احمد صاحب نے اپنے والد محترم غلام حسین صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام حسین صاحب ابن مکرم نظام دین صاحب قادیان میں پیدا ہوئے۔آپ اپنے چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ گو آپ کو اسکول جانے کا موقعہ نہیں ملا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2011ء میں نظامِ خلافت کے حوالہ سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کتنے خوش بخت ہیں ہم ، کیسا حسیں ہے یہ نظام جلوہ افروز سدا رہتا ہے اک ماہِ تمام نور و محمود ملے ناصر […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مستری ہدایت اللہ صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ صوم صلوٰۃ کے پابند، نیک مخلص اور محنتی تھے۔ آپ کی شادی استانی ربیعہ خانم صاحبہ آف گجرات سے ہوئی تھی جن کے بطن سے ایک لڑکی تولد ہوئی تھی جو چھوٹی عمر میں فوت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اگست 2011ء میں مکرم مشہوداحمد ناصرنودی صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک صد مبارک ہو کہ پھر ماہِ صیام آیا سرِ بام اس کے استقبال کو ہر خاص و عام آیا یہ اسلامی مہینوں کا نواں ماہِ مقدَّس […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ غلام جیلانی صاحب (آف موضع ساماں ضلع کیمبل پور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ بھی ابتدائی درویشان میں سے تھے ۔ نہایت صوفی منش بزرگ تھے۔ بہت ہی کم گو اور تنہائی پسند تھے۔ جب تک حرکت کے قابل تھے مسجد مبارک کا ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5ستمبر 2011ء میں ’’درود شریف‘‘ کے عنوان سے مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کے نور سے معمور ہے درود شریف کلام پاک میں مذکور ہے درود شریف حضور رحمت ایزد کا نسخۂِ آساں خدا کے فضل کا منشور […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولانا شریف احمد امینی صاحب ولد سیٹھ محمد ابراہیم صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم شریف احمد امینی صاحب 19؍نومبر 1917ء کو بمقام بنگہ ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں میٹرک پاس کر کے قادیان آگئے اور یہاں مولوی فاضل جامعہ احمدیہ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21جنوری 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتی نہیں کوئی بھی نظر آپؐ کے آگے بے کار ہیں سب لعل و گُہر آپؐ کے آگے بِن آپؐ کے یہ ارض و سما کچھ بھی نہیں ہیں اور کچھ بھی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم چودھری رفیع احمد گجراتی صاحب نے اپنے سسر محترم بشیر احمد صاحب مہار کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کی خودنوشت سوانح سے اختصار قبل ازیں 2؍دسمبر 2005ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ کچھ اضافی امور ذیل میں پیش ہیں ۔ محترم بشیر […]