روزنامہ الفضل ربوہ 4جنوری 2012ء میں مکرم ناصر احمد سیّد صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : ہماری دھڑکنیں پرواز پر ہیں تمہاری اُنگلیاں کس ساز پر ہیں بیاں اس کشف کو کیسے کروں مَیں بہت سی بندشیں الفاظ پر ہیں تماشے سے اُٹھالی ہیں نگاہیں نگاہیں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فاروق احمد فضل صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کے والد محترم عبدالحق فضل صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کا مختصر تذکرہ قبل ازیں 27؍اکتوبر 2006ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے۔ محترم مکرم عبد الحق صاحب فضل موضع گنج […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 اپریل 2012ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : دیکھے ہیں حسیں میں نے زمانے میں ہزاروں پر حُسن تیرا سارے حسینوں سے سوا ہے کیا نور ہے جو تجھ کو ملا ماہِ مُبیں سے کیا رنگ ہے جو […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم حاجی منظور احمد صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ موضع چانگریا ضلع سیالکوٹ میں 1929ء میں حضرت نظام الدین صاحب ؓکے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ صاحبہ بھی صحابیہ تھیں ۔ آپ چاربھائی اور ایک بہن ہیں ۔ آپ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جنوری 2012ء میں مکرم سیّد اقتدار احمد اسد صاحب کا کلام ’’محبتوں کا سلام کہنا ‘‘ شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: دیارِ مغرب کو جانے والو دیارِ مشرق کے باسیوں کا کسی غریب الوطن مسافر کی چاہتوں کا سلام کہنا یہ ان سے کہنا کہ اے مسافر […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم الحاج عبدالقادر دہلوی صاحب ولد حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحبؓ کے خودنوشت حالات زندگی شائع ہوئے ہیں ۔ آپ کے حالات زندگی قبل ازیں 4؍جون 2004ء کے اخبار کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکے ہیں ۔ چند اضافی امور ذیل میں پیش ہیں : محترم عبد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اپریل 2012ء میں مکرم عامر احمدی صاحب کا ایک قطعہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: ’’آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا یاد کر پھر سے وہی عہدِ وفا‘‘ جان و دل سے ہیں خلافت پر فدا لاجَرَم ہر ایک دل ہے کہہ رہا حضرتِ مسرور ہیں میرے حضور کس قدر […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم مامون الرشید تبریز صاحب (مربی سلسلہ) نے اپنے دادا محترم میاں عبدالعظیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میاں عبدالعظیم صاحب درویش ولد رحمت اللہ صاحب آف پنڈی بھٹیاں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے پانچ بھائی اور تین بہنیں تھیں ۔آپ اپنے بھائیوں میں سب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17جنوری 2012ء میں مکرم فاروق محمودصاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ابھی ہیں آگے بڑے مرحلے جو مشکل ہیں پر امتحان کے اب آخری مراحل ہیں بِچھا دئے تو سرِ راہ دیدہ و دل ہیں پہ جانتا ہوں ، نہیں یار کے وہ قابل […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منیر احمد خادم ؔصاحب (ناظر اصلاح و ارشاد قادیان) نے اپنے والد محترم مولانا بشیر احمد خادم صاحب کے حالات زندگی تحریر کئے ہیں ۔ آپ کا مختصر ذکرخیر قبل ازیں 5؍جولائی 2002ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم مولانا بشیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا حضرت خلیفۃ المسیح الاول ؓ کے بارہ میں منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ یہ مختصر نظم ہدیۂ قارئین ہے: قابل صد ناز ہے ثاقبؔ یہ بھیرے کی زمیں جس میں چمکا نُورِ دیں سا بے بہا رنگیں نگیں جس نے سنتے ہی مسیحِ وقت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی اتباع سنت نبویؐ کے حوالہ سے چند پاکیزہ روایات بیان کی گئی ہیں ۔ سورۃ النور میں درج آیت استخلاف کے سیاق و سباق کے مطالعہ سے اطاعت رسولؐ کی بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7ستمبر 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: اک نیا فرمان جاری ہو گیا سلطان کا امتحاں مقصود ہے شاید مرے ایمان کا حوصلہ دیکھا عجب اس حضرتِ انسان کا بھول جاتا ہے فسانہ جان کر ہامان کا غرق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍نومبر 2011ء میں مکرمہ سلیمہ خاتون صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنی ممانی مکرمہ رضیہ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری نثار احمد صاحب کا ذکرخیر کرتی ہیں ۔ محترمہ رضیہ بیگم صاحبہ پابند صوم و صلوٰۃاور دینی شعار پر عمل کرنے والی بہت نیک فطرت خاتون تھیں ۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اگست 2011ء میں مکرم الطاف حسین صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو اُس وقت کہا گیا جب کئی ماہ کے وقفہ کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی زیارت انہوں نے MTA پر کی۔ چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا ، دل کی بے چینیوں کو قرار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ع۔ س۔ طارق صاحبہ نے اپنے والد محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب 14؍اگست 1954ء کو (حضرت قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری کے برادرخورد) محترم قاضی عبدالحمید صاحب کے ہاں لاہور میں پیدا ہوئے جن کی نیلاگنبد لاہور میں ’قاضی […]
روزنامہ الفضل ربوہ 4 جنوری 2012ء میں محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : ہم احمدی بنات ہیں اور ناصرات ہیں ہم حسنِ کائنات ہیں شیریں صفات ہیں جلوہ فروزِ کار گہِ کائنات ہیں ہم تلخیٔ حیات میں شاخِ نبات ہیں ہم احمدی بنات ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء میں مکرمہ الف۔منور صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمدسلیم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مولوی محمد یوسف صاحب بھیروی (سابق امیر جماعت بھیرہ و استاذالجامعۃالاحمدیہ) کے بڑے فرزند تھے۔ بہت نیک ،سادہ، شریف الطبع اور بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔ ہمیشہ جماعتی خدمات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2012ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا کیا ہمیں ہر حال میں جاں سے گزرنا ہے سنور جائے نصیب عشق جیسے بھی سنورنا ہے ہوا میں کاٹ ہو خنجر کی یا لہریں ہوں طوفانی چناب اس بار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی پوتی اور حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ اور حضرت سارہ بیگم صاحبہ کی بیٹی محترمہ صاحبزادی امۃالنصیر بیگم صاحبہ اہلیہ محترم پیر معین الدین صاحب 12نومبر2011ء کو ربوہ میں بعمر 82 سال انتقال فرماگئیں ۔ تدفین بہشتی مقبرہ کی اندرونی چار دیواری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرم محمود انور صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اِک مسیحا نفس رہنما مل گیا خرقہ پوشوں کو ظلِّ ہُما مل گیا اِک دعا جو سدا دل میں کرتا رہا اس دعا کا مجھے یہ صلہ مل گیا عجز کی راہ اس کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22نومبر 2011ء میں حضرت منشی قمرالدین صاحبؓ آف لودھیانہ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ کی ولادت 1856ء میں ہوئی۔ اور بیعت ابتدائی زمانہ میں کرنے کی سعادت حاصل کی۔ آپؓ لودھیانہ کے رہنے والے تھے اور حضرت منشی محمد ابراہیم صاحبؓ (یکے از313اصحاب احمد) کے فرزند تھے۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’کشتیٔ نوح‘‘ سے انتخاب پیش ہے: روحانیت کے بحر میں یونہی نہ تُو اُچھل انجان راستوں پہ نہ بِن راہبر کے چل اس بحرِ بیکراں کا کنارہ کوئی نہیں دانشوری کا اس میں گزارہ کوئی نہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12مئی 2011ء میں اردو زبان کی پہلی مطبوعہ کتاب کے مصنف جان جوشو کیٹلر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ یورپ میں فارسی رسم الخط کی کتب شائع کرنے کا سلسلہ 1639ء میں شروع ہوچکا تھا لیکن اردو کی طباعت کا آغاز جنوری 1743ء میں ہوا جب جان جوشو کیٹلر کی کتاب شائع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں اخبار الفضل کے حوالہ سے مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : حروفِ جانفزا ’’الفضل‘‘ کے نظروں سے ٹکرائیں گل و گلزار بن کر یوں مرے سینہ کو مہکائیں دریچہ ہے کہ جس سے آگہی کی کرنیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2011ء میں مکرم ماسٹر احمد علی صاحب کے قلم سے محترم پیر افتخار احمد تاج صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ گولیکی ضلع گجرات میں قریشی ہاشمی نسل کا ایک قبیلہ آباد ہے جو اپنے نام کے ساتھ پیر کا سابقہ لگاتے ہیں ۔ انہی میں سے ایک علم دوست فرد […]