روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شائع ہوئی ہے: ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ افسوس ہے ان کی حالت پر جو تپتی دھوپ میں جلتے ہیں ہم بندھ گئے ایسے رشتے میں جو سب رشتوں سے پیارا ہے دنیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں اخبار ’’الفضل‘‘ کے ایک سابق ایڈیٹر محترم خواجہ غلام نبی صاحب بلانوی کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جو ’’تاریخ احمدیت‘‘ (مرتبہ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) سے منقول ہے۔ محترم خواجہ غلام نبی بلانوی صاحب دسمبر 1894ء میں پیدا ہوئے۔ 1911ء میں آپ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں محترم حافظ سخاوت علی صاحب شاہجہانپوری کی ایک نظم ایک پرانے شمارہ سے منقول ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کیوں ہمیں ’’الفضل‘‘ سے اتنی محبت ہو گئی کیا نہاں اس میں کسی دلبر کی صورت ہو گئی جب یہ آیا سامنے ایمان تازہ ہو گیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2011ء میں مکرم محبوب الرحمن شفیق صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جنہیں ایکواڈور (جنوبی امریکہ) کی پہلی احمدی خاتون ہونے کا شرف حاصل تھا۔ محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ 31؍اکتوبر 2010ء کو بعمر 52 سال بوجہ کینسر وفات پاگئیں ۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے باعثِ سرورِ دل و جان اب تلک پشتوں سے آلِ پاک سے ناطہ لگا ہوا اس سلسلے کو پھولنا ، پھلنا ہے لازماً وہ سلسلہ کہ جو ہے خدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30نومبر اور یکم دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خاں صاحب ریٹائرڈ ہیڈماسٹر کے قلم سے اُن کے دادا حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی عبدالسلام صاحب کاٹھگڑھی کی پیدائش1883ء میں پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد محترم محمد حسین خان صاحب ملازمت کرتے تھے۔ وہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں مکرم انصر رضا صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو اُس واقعہ کے پس منظر میں کہی گئی ہے جب ایک احمدی شہید کی بیوہ نے لاہور کی احمدیہ مساجد میں ہونے والی دہشتگردی کے بعداس سانحہ سے اگلے ہی جمعہ اپنے بیٹے کو اُسی مسجد میں نماز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب ایک نیک طینت اور تعلق باللہ والے انسان تھے۔ اپنی زمین پر مسجد تعمیر کروائی، مسافرخانہ اور کنواں بھی بنوایا اور مسجد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28فروری 2012ء میں ’’زندہ لوگ‘‘ کے عنوان سے مکرم داؤد عزم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کن کی تصویر نگاہوں میں اُبھر آئی ہے ایک جنت مرے آنگن میں اُتر آئی ہے کام آیا ہے لہو کن کا ، نشیمن کن کا زندگی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم نصیر احمد وڑائچ صاحب کے قلم سے اُن کے والد حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ آف شیخ پوروڑائچاں ضلع گجرات کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ضلع گجرات کے ایک گاؤں شیخ پوروڑائچاں میں ایک بزرگ میاں میراں بخش صاحب پرائمری ٹیچر تھے اور نہایت اعلیٰ درجہ کے حکیم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17ستمبر 2011ء میں مکرم مبارک طاہر صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہم بھی دلبر کی پیاری صحبت میں چند لمحے گزار آئے ہیں دیکھ کر ان کا چہرۂ روشن زنگ دل کا اتار آئے ہیں صبح دیکھا ہے ، شام بھی دیکھا خوش بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2011ء میں مکرم طاہر احمد مبشر صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی محمد اسماعیل اسلم صاحب واقف زندگی کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 13؍اکتوبر 2011ء کو 86 سال کی عمر میں وفات پا کر بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ محترم مولوی محمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے خدا مجھ کو معتبر کردے زندگی میری باثمر کردے نُور ہی نُور ہے سراپا تُو میری ظلمات کی سحر کردے مَیں تو لائق نہیں عنایت کا التجا ہے کہ تُو مگر کردے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم ، واقف زندگی اور سابق ایڈیٹر روزنامہ الفضل محترم مسعود احمد خان صاحب دہلوی 3نومبر 2011ء کو ربوہ میں بعمر 91 سال وفات پا گئے۔ آپ 16فروری 1920ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم پروفیسرڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے علم کلام کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ 1952-53ء میں ربوہ میں مکرم مولوی ظفر محمد صاحب پر و فیسر جامعہ احمدیہ کی نظموں کا بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم محمود احمد ملک صاحب کے قلم سے محترم خلیل احمد سولنگی صاحب (شہید لاہور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ خلیل احمد سولنگی ایسی شخصیت کے مالک تھے کہ جن کی کسی محفل میں موجودگی خوشگوار ماحول پیدا کردیتی تھی۔ آپ عمر میں مجھ سے پندرہ سال چھوٹا ہونے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 فروری 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: میری پرواز کا باعث ہیں جو پَر کِن کے اُن کے حوصلے ساتھ ہیں دورانِ سفر کِن کے اُن کے یہ تو عشّاق کی بستی ہے اسے مت چھیڑو سجدۂ شکر میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2011ء میں مکرم آصف مجیدصاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم میاں عبدالمجیدصاحب بزاز کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں عبدالمجید صاحب1931ء میں قادیان کے قریب گاؤں ڈلّہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم میاں محمد مستقیم صاحب نے 1912ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کے ہاتھ پر بیعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15ستمبر 2011ء میں شامل اشاعت معروف شاعر جناب محمد ابراہیم ذوقؔ کی ایک پُرنصیحت غزل میں سے دو اشعار ہدیۂ قارئین ہیں : کسی بے کس کو اے بیداد گر مارا تو کیا مارا جو آپ ہی مر رہا ہو اس کو گر مارا تو کیا مارا بڑے موذی کو مارا نفسِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم عطا ء المجیب راشد صاحب کے قلم سے سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ایک نعتیہ عربی شعر کا منظوم ترجمہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں : عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز یحب جنانی کل ارض وطئتھا فیالیت لی کانت بلادک مولدا منظوم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں غارحرا کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون (ماخوذ از گلوبل سائنس) شامل اشاعت ہے۔ مغربی سعودی عرب میں زیادہ تر آتشیں چٹانیں پائی جاتی ہیں ۔ اس طرح کا علاقہ ارضیاتی زبان میں شیلڈ ایریا (Shield Area) کہلاتا ہے۔ یہ ایریا زمین کا سب سے زیادہ مضبوط حصہ سمجھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جنوری 2012ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’مرا بھی نام آجائے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہیں دل کی لگن بھی تیرے در تک مجھ کو پہنچاتی کہ مَیں دنیا کے دھندوں سے نکلنے ہی نہیں پاتی مری سُستی بھی ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اکتوبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم فضل اللہ طارق صاحب (امیر جماعت فجی) کی محرّرہ ایک رپورٹ میں فجی میں جماعت احمدیہ کے قیام کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کا احوال قلمبند کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں فجی میں جماعت احمدیہ کے قیام کی مختصر تاریخ بھی […]
مکرم لطف الرحمن شاکر صاحب (واقفِ زندگی ) کے سانحہ ارتحال پر کہی جانے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14جون 2011ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ایک چاکر درِ خلافت کا پیکرِ شکر اک غلام گیا خدمتِ خلق تھا شعار اس کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21نومبر 2011ء میں مکرم طارق فواد صاحب نے اپنے والد محترم مولانا عبدالوہاب احمد شاہد صاحب سابق امیر و مشنری انچارج تنزانیہ کا ذکرخیر کیا ہے جو 11نومبر 2011ء کو 68سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ میں مدفون ہوئے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نے 18نومبر 2011ء کے خطبہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی نعت میں سے انتخاب پیش ہے: قدم بڑھاتا ہے وہ مہرباں خدا کی طرف جو دیکھتا ہے محبت سے مصطفٰےؐ کی طرف خدا کے فضل سے پلٹے گا بن کے ابرِ کرم درود جائے گا جو سیدالوریٰؐ کی طرف اُڑائیں ان کے […]