خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

جب تک سانسوں میں ہے دَم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب تک سانسوں میں ہے دَم تم رفتار نہ کرنا کم پیچھے مُڑ کر مت دیکھو منزل ہے دوچار قدم دُوری ہے مجبوری بھی لیکن پیار نہ ہو…

مکرم ماسٹر رانا دلاورحسین صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق مکرم ماسٹررانا دلاورحسین صاحب آف ڈیرہ گولیانوالہ جماعت احمدیہ کُجر فاروق آباد ضلع شیخوپورہ کو دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے یکم اکتوبر 2011ء کی دوپہر ساڑھے 12بجے اُس وقت شہید کردیا جب مرحوم مقامی سرکاری پرائمری سکول میں تدریس کی ڈیوٹی پر…

محترمہ امۃالرشید چودھری صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ذکیہ بیگم صاحبہ کے قلم سے محترمہ امۃالرشید چودھری صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ محترمہ امۃالرشید صاحبہ سے تفصیلی تعارف اُس وقت ہوا جب آپ کے ذاتی رہائشی مکان سے ملحق ایک کمرہ والا صحن کرایہ پر حاصل کرکے ہم…

نہ بَین کوئی نہ ماتم نہ کوئی آہ و بکا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہ بَین کوئی نہ ماتم نہ کوئی آہ و بکا جلوس نکلا کہیں اَور نہ کوئی نعرہ لگا توقع اُن کو بھی اجر و ثواب کی ہوگی جنہوں نے معبدوں…

مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم مسعود احمد صاحب چانڈیو مربی سلسلہ کے حوالہ سے اُن کے بڑے بھائی مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے جو 8؍ستمبر 2011ء کو حرکت قلب بند ہوجانے سے کراچی میں وفات پا گئے۔ آپ خداتعالیٰ کے فضل سے موصی تھے ۔…

مکرم را جہ علی محمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جو مکرم راجہ علی محمد صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ہے۔ مکرم راجہ علی محمد صاحب PCS آفیسر تھے اور افسر مال کے طور پر ریٹائر ہوئے۔ جماعت احمدیہ گجرات کے امیر ضلع رہے اور اپنے پیچھے نیک…

دل سے اٹھتی ہے صدا اے قادیاں تیرے لئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دل سے اٹھتی ہے صدا اے قادیاں تیرے لئے میری یادوں کا دیا ہے ضوفشاں تیرے لئے پا بہ زنجیرِ ستم اپنے ہی گھر میں ہیں جو آج ہیں تڑپتی ان کی روحیں قادیاں تیرے لئے…

حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اکتوبر 2011ء میں حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ ریڈر جوڈیشل کمشنر پشاور (یکے از 313 ) کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ کا اصل وطن موضع پنڈی لالہ ضلع گجرات تھا۔ بی اے تک تعلیم اسلامیہ کالج لاہور میں پائی۔ آپ بیعت سے قبل زمانۂ طالبعلمی کے…

ہیں سالِ نَو کی پیدائش میں اب گنتی کے دن باقی – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جنوری 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نئے سال کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں سالِ نَو کی پیدائش میں اب گنتی کے دن باقی بہت سی ہونیاں اَن ہونیاں یہ ساتھ لائے گا بہت…

مکرم آصف کھوکھر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2011ء میں مکرم محمد انیس صاحب دیالگڑھی کے قلم سے اُن کے ایک عزیز دوست مکرم محمد آصف کھوکھر صاحب آف گوجرانوالہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم آصف کھوکھر صاحب 9؍ستمبر 2007ء کو کینیڈا میں وفات پاگئے۔ آپ 1974ء میں گوجرانوالہ سے نقل مکانی کرکے ربوہ میں آبسے تھے۔…

حضرت چودھری سردار خانصاحب کاہلوں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2011ء میں مکرم منصور احمد صاحب امیر ضلع حیدر آباد نے اپنے دادا حضرت چودھری سردار خان صاحبؓ آف چک چہور ضلع شیخوپورہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپؓ ان خوش نصیب احباب میں شامل تھے جن کو حضرت مسیح موعود کے دعویٰ کی ابتدا میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق ملی۔…

اتنے ضبط سے ذکرِ جدائی کون کرے گا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اگست 2011ء میں ’’منزلِ ضبط‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالکریم قدسی ؔصاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے حضور انور ایدہ اللہ کا خطبہ جمعہ مورخہ 5؍اگست 2011ء سننے کے بعد کہی۔ اس خطبہ میں حضور انور نے اپنی مرحومہ والدہ ماجدہ کا ذکر خیر فرمایا ہے۔ اس نظم میں…

حضرت مصلح موعودؓ کی دلنشیں یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2012ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب مرحوم (سابق وکیل المال اوّل) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر حضرت مصلح موعودؓ کی چند دلنشیں یادوں کا بیان ہے۔ محترم چودھری صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ کی پہلی بار زیارت مَیں نے 13…

تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حضورِ انور ایدہ اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات کے موقع پر کہا جانے والا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں حسرتیں باقی ہیں پر ارماں…

محترمہ حاکم بی بی صاحبہ اہلیہ مکرم سردار مصباح الدین صاحب (سابق مبلغ انگلستان)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرمہ صفیہ بشیرالدین سامی صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنی ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ اہلیہ مکرم سردار مصباح الدین صاحب (سابق مبلغ انگلستان) کا ذکرخیر کیا ہے۔ میری ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ پہلی بار میرے گھر آئیں تو میرے ہاں پہلی بیٹی کے بعد دوسرے…

میان شور و شر موجود ہوں مَیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2011ء میں مکرم حمیدالمحامد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: میان شور و شر موجود ہوں مَیں ابھی بہر سفر موجود ہوں مَیں مرے ہونے نہ ہونے سے تجھے کیا مگر اے بے خبر موجود ہوں مَیں نہ ہوتا مَیں تو کچھ حیرت…

محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب (برادرِ اصغر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 7 ستمبر 2010ء کو مختصر علالت کے بعد اسلام آباد (پاکستان) میں بعمر 71سال وفات پاگئے۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ پسماندگان میں 3بیٹے اور…

جب خبر رحلت کی آئی تو سبھی کو یوں لگا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی رحلت کے حوالہ سے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : جب خبر رحلت کی آئی تو سبھی کو یوں لگا فیض کا سیلِ رواں تھا جو اچانک رُک گیا بارشِ…

مکرم نسیم احمد بٹ صاحب کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2011ء کی خبر کے مطابق مکرم نسیم احمد بٹ صاحب ولد مکرم محمد رمضان بٹ صاحب مرحوم آف فیصل آباد کو 3اور 4 ستمبر 2011ء کی درمیانی رات چند نامعلوم افراد نے آپ کی رہائشگاہ میں دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوکر فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ ایک فائر پیٹ…

کیوں تم سے خدا ناراض ہوا ، وہ کونسی نعمت ٹھکرائی – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیوں تم سے خدا ناراض ہوا ، وہ کونسی نعمت ٹھکرائی کس ڈھال کا سایہ ٹھکرایا ، ہوتی ہے تمہیں کیوں پسپائی وہ قوم جو اُس کے بھیجے کی تکفیر کرے…

محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2011ء میں مکرم عبدالعزیز خانصاحب نے اپنی والدہ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ آف خوشاب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ کا سارا خاندان غیراحمدی تھا اور اسی حالت میں آپ کی شادی محترم حافظ عبدالکریم خان صاحب سے ہوئی۔ محترم حافظ صاحب اگرچہ احمدی والدین کی اولاد تھے لیکن…

پکاروں تجھے یہ اجازت نہیں ہے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ نومبرودسمبر 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پکاروں تجھے یہ اجازت نہیں ہے کوئی اس سے بڑھ کے تو ذلّت نہیں ہے مرے قصۂ دل سے واقف نہیں تم؟ مجھے سب سے کہنے کی…

محترم محمد اشرف اسحٰق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم اور مبلغ سلسلہ محترم مولانا محمد اشرف اسحٰق صاحب ابن مکرم محرم دین صاحب مورخہ 4ستمبر 2011ء کو چند ماہ پھیپھڑوں کی انفیکشن میں مبتلا رہ کر وفات پاگئے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم محمد اشرف اسحٰق…

جاتی ہوئی خزاں کے اشاروں سے پوچھ لو – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جاتی ہوئی خزاں کے اشاروں سے پوچھ لو معصوم کونپلوں کے نظاروں سے پوچھ لو ہم خاکِ پائے آلِ محمدؐ کے ہیں سفیر شمس و…

محترمہ منصورہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب نے اپنی بڑی بہن محترمہ منصورہ بیگم صاحبہ کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ منصورہ بیگم صاحبہ قریباً 1939ء میں مکرم رانا عبداللطیف خاں صاحب ولد حضرت چوہدری عبدالحمید خاں صاحبؓ کے ہاں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیارپور میں پیدا…

حضرت سیدہ چھوٹی آپا بطور مشفق سرپرست

ماہنامہ مصباح ربوہ کی خصوصی اشاعت بیاد حضرت سیدہ چھوٹی آپا میں لجنہ کے زیرانتظام امۃالحئی لائبریری ربوہ کی انچارج مکرمہ سلیمہ قمر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت سیدہ کو مطالعہ کا بہت شوق تھا اور نہایت اعلیٰ ذوق کی مالک تھیں۔ کتب کا مطالعہ بھی اتنی نفاست سے فرماتیں کہ کوئی صفحہ خراب…