روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں حضرت حافظ محمد قاری صاحبؓ (یکے از 313 ) ولد نور حسین صاحب راجپوت کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمیؓ کے شاگرد تھے۔ گو کہ حضرت مولوی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت پہلے کی تھی لیکن پہلے بیعت کرنے کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12ستمبر 2011ء میں مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیولہ نُور کا مٹی کے گھر میں رہتا ہے میرے خیال میں قلب و نظر میں رہتا ہے وہ بولتا ہے تو ٹھہرا ہوا سمندر ہے نگاہِ دُوربیں گویا سفر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11اکتوبر 2011ء میں فضل عمر ہسپتال ربوہ کے دیرینہ خادم مکرم عبدالجبار صاحب (ابن مکرم میاں فضل دین زرگر صاحب) کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو 4؍اکتوبر 2011ء کو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بعمر 69 سال وفات پاگئے۔ مرحوم موصی تھے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین ہوئی۔ آپ 45سال سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کے قلم سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جب تک سانسوں میں ہے دَم تم رفتار نہ کرنا کم پیچھے مُڑ کر مت دیکھو منزل ہے دوچار قدم دُوری ہے مجبوری بھی لیکن پیار نہ ہو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق مکرم ماسٹررانا دلاورحسین صاحب آف ڈیرہ گولیانوالہ جماعت احمدیہ کُجر فاروق آباد ضلع شیخوپورہ کو دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے یکم اکتوبر 2011ء کی دوپہر ساڑھے 12بجے اُس وقت شہید کردیا جب مرحوم مقامی سرکاری پرائمری سکول میں تدریس کی ڈیوٹی پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2011ء میں مکرمہ ذکیہ بیگم صاحبہ کے قلم سے محترمہ امۃالرشید چودھری صاحبہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ محترمہ امۃالرشید صاحبہ سے تفصیلی تعارف اُس وقت ہوا جب آپ کے ذاتی رہائشی مکان سے ملحق ایک کمرہ والا صحن کرایہ پر حاصل کرکے ہم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہ بَین کوئی نہ ماتم نہ کوئی آہ و بکا جلوس نکلا کہیں اَور نہ کوئی نعرہ لگا توقع اُن کو بھی اجر و ثواب کی ہوگی جنہوں نے معبدوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم مسعود احمد صاحب چانڈیو مربی سلسلہ کے حوالہ سے اُن کے بڑے بھائی مکرم عبدالقدیر فیاض صاحب مربی سلسلہ کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے جو 8؍ستمبر 2011ء کو حرکت قلب بند ہوجانے سے کراچی میں وفات پا گئے۔ آپ خداتعالیٰ کے فضل سے موصی تھے ۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جو مکرم راجہ علی محمد صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ہے۔ مکرم راجہ علی محمد صاحب PCS آفیسر تھے اور افسر مال کے طور پر ریٹائر ہوئے۔ جماعت احمدیہ گجرات کے امیر ضلع رہے اور اپنے پیچھے نیک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دل سے اٹھتی ہے صدا اے قادیاں تیرے لئے میری یادوں کا دیا ہے ضوفشاں تیرے لئے پا بہ زنجیرِ ستم اپنے ہی گھر میں ہیں جو آج ہیں تڑپتی ان کی روحیں قادیاں تیرے لئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اکتوبر 2011ء میں حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ ریڈر جوڈیشل کمشنر پشاور (یکے از 313 ) کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا غلام رسول صاحبؓ کا اصل وطن موضع پنڈی لالہ ضلع گجرات تھا۔ بی اے تک تعلیم اسلامیہ کالج لاہور میں پائی۔ آپ بیعت سے قبل زمانۂ طالبعلمی کے […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جنوری 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی نئے سال کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہیں سالِ نَو کی پیدائش میں اب گنتی کے دن باقی بہت سی ہونیاں اَن ہونیاں یہ ساتھ لائے گا بہت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2011ء میں مکرم محمد انیس صاحب دیالگڑھی کے قلم سے اُن کے ایک عزیز دوست مکرم محمد آصف کھوکھر صاحب آف گوجرانوالہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم آصف کھوکھر صاحب 9؍ستمبر 2007ء کو کینیڈا میں وفات پاگئے۔ آپ 1974ء میں گوجرانوالہ سے نقل مکانی کرکے ربوہ میں آبسے تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2011ء میں مکرم منصور احمد صاحب امیر ضلع حیدر آباد نے اپنے دادا حضرت چودھری سردار خان صاحبؓ آف چک چہور ضلع شیخوپورہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپؓ ان خوش نصیب احباب میں شامل تھے جن کو حضرت مسیح موعود کے دعویٰ کی ابتدا میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق ملی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اگست 2011ء میں ’’منزلِ ضبط‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالکریم قدسی ؔصاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے حضور انور ایدہ اللہ کا خطبہ جمعہ مورخہ 5؍اگست 2011ء سننے کے بعد کہی۔ اس خطبہ میں حضور انور نے اپنی مرحومہ والدہ ماجدہ کا ذکر خیر فرمایا ہے۔ اس نظم میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2012ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب مرحوم (سابق وکیل المال اوّل) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر حضرت مصلح موعودؓ کی چند دلنشیں یادوں کا بیان ہے۔ محترم چودھری صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ کی پہلی بار زیارت مَیں نے 13 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا حضورِ انور ایدہ اللہ کی والدہ محترمہ کی وفات کے موقع پر کہا جانے والا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھک کے آخر کار جب اُس ماں نے آنکھیں موند لیں حسرتیں باقی ہیں پر ارماں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرمہ صفیہ بشیرالدین سامی صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنی ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ اہلیہ مکرم سردار مصباح الدین صاحب (سابق مبلغ انگلستان) کا ذکرخیر کیا ہے۔ میری ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ پہلی بار میرے گھر آئیں تو میرے ہاں پہلی بیٹی کے بعد دوسرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2011ء میں مکرم حمیدالمحامد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: میان شور و شر موجود ہوں مَیں ابھی بہر سفر موجود ہوں مَیں مرے ہونے نہ ہونے سے تجھے کیا مگر اے بے خبر موجود ہوں مَیں نہ ہوتا مَیں تو کچھ حیرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب (برادرِ اصغر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 7 ستمبر 2010ء کو مختصر علالت کے بعد اسلام آباد (پاکستان) میں بعمر 71سال وفات پاگئے۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ پسماندگان میں 3بیٹے اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی رحلت کے حوالہ سے مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : جب خبر رحلت کی آئی تو سبھی کو یوں لگا فیض کا سیلِ رواں تھا جو اچانک رُک گیا بارشِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2011ء کی خبر کے مطابق مکرم نسیم احمد بٹ صاحب ولد مکرم محمد رمضان بٹ صاحب مرحوم آف فیصل آباد کو 3اور 4 ستمبر 2011ء کی درمیانی رات چند نامعلوم افراد نے آپ کی رہائشگاہ میں دیوار پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہوکر فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ ایک فائر پیٹ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیوں تم سے خدا ناراض ہوا ، وہ کونسی نعمت ٹھکرائی کس ڈھال کا سایہ ٹھکرایا ، ہوتی ہے تمہیں کیوں پسپائی وہ قوم جو اُس کے بھیجے کی تکفیر کرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2011ء میں مکرم عبدالعزیز خانصاحب نے اپنی والدہ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ آف خوشاب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ کا سارا خاندان غیراحمدی تھا اور اسی حالت میں آپ کی شادی محترم حافظ عبدالکریم خان صاحب سے ہوئی۔ محترم حافظ صاحب اگرچہ احمدی والدین کی اولاد تھے لیکن […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ نومبرودسمبر 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پکاروں تجھے یہ اجازت نہیں ہے کوئی اس سے بڑھ کے تو ذلّت نہیں ہے مرے قصۂ دل سے واقف نہیں تم؟ مجھے سب سے کہنے کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم اور مبلغ سلسلہ محترم مولانا محمد اشرف اسحٰق صاحب ابن مکرم محرم دین صاحب مورخہ 4ستمبر 2011ء کو چند ماہ پھیپھڑوں کی انفیکشن میں مبتلا رہ کر وفات پاگئے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم محمد اشرف اسحٰق […]