رسالہ ’’النور‘‘ناروے اپریل 2008ء میں تاریخ احمدیت ناروے کے حوالہ سے تحریر ہے کہ ایک نارویجین خاتون مسز آمنہ ٹامسن حضرت نیر صاحبؓ کے زیر تبلیغ تھیں اور خط و کتابت کے ذریعہ ان سے رابطہ تھا۔اپنے ایک خط میں وہ تحریر فرماتی ہیں: ’’پیارے بھائی! … میں 15 مارچ کے قریب یہاں سے روانہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ مصلح موعود نمبر 2008ء میں مکرم عبد السلام صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نکتہ ور اٹھیں گے لاکھوں اَور بھی وہ لب اعجاز تفسیریں کہاں ہر تصور تھا مبدل بہ عمل خواب کی زندہ وہ تعبیریں کہاں تیری فطرت حامل سوزِ ازل خود […]
ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجیم اپریل 2008ء میں آنحضرتﷺ کی شان میں نامور غیرمسلموں کی بعض تحریریں پیش کی گئی ہیں۔ (مرسلہ : جویریہ شریف چوہدری صاحبہ) ٭ مصنف مائیکل ہارٹ ’’محمد … دنیا کا سب سے بڑا مؤثر انسان ‘‘ کے عنوان سے اپنی کتاب :”A Ranking of the most influential persons of History” میں لکھتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26مئی 2008 ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ حسیں دلربا ہیں خلافت کی باتیں خدا کی عطا ہیں خلافت کی باتیں یہ تشنہ لبوں کے لئے زندگی ہیں بہت جانفزا ہیں خلافت کی باتیں یہ عقبیٰ کی راہوں کو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی و اگست 2008ء میں مکرمہ امتہ العزیز ادریس مرزا صاحبہ کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی چند حسین یادیں شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ میری والدہ محترمہ سراج بی بی صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحب کا بچپن سے حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے ساتھ بہت عقیدت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ2008ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب جلسہ سالانہ قادیان 2007 ء کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ قادیان کے احمدیوں کا نیک اثر مقامی ہندوؤں اور سکھوں پر بڑا گہرا نظر آیا۔ میرا قیام سرائے طاہر میں تھا۔ تقسیم طعام کے وقت ایک پچاس سالہ شخص […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں مکرم میر اﷲ بخش صاحب کی حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں کہی ہوئی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تو مہدیٔ موعودؑ کا فرزندِ گرامی تو شوکتِ اسلام کا سرمست پیامی اسلام کی دنیا میں اشاعت تیرا مقصود اے مصلح موعود ؓ دشمن نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مارچ 2008ء میں مکرمہ ع۔ ص صاحبہ نے اپنے والد محترم ملک محمود احمد صاحب آف لاہور کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم ملک محمود احمد صاحب 1923ء میں کھارا میں پیدا ہوئے۔ آپ پیدائشی احمدی تھے۔ بیس سال تک سیکرٹری ضیافت کے طور پر خدمت کی توفیق پائی۔ قرآن و حدیث کا […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء میں چند خوبصورت روایات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت عبد المحی صاحب عربؓ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ حضرت مسیح موعودؑ سے سوال کیا تھا کہ حضور کوئی شخص نماز پڑھتا ہے، روزہ رکھتا ہے، حج کرتا ہے، قرآن شریف پڑھتا، شعار اسلام کا پابند ہے مگر آپ کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ27 ؍ فروری 2008ء میں مکرم مبشر احمد محمودؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ روز رودادِ جاں کنی لکھنی چھوڑ دی میں نے ڈائری لکھنی خوں اگلنے لگے ہیں لوح و قلم جب بھی چاہی ہے زندگی لکھنی جس کا سننا بھی ناگوار تھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری2008ء میں مکرم منصور احمد صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ حمیدہ بیگم صاحبہ کا ذکر خیر شامل ہے۔ محترمہ حمیدہ بیگم صاحبہ 1917ء میں رام داس ضلع امرتسر میں محترم چوہدری عبدالعزیز صاحب آف گوجرہ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ پانچ سال کی عمر میں والدہ کی شفقت سے محروم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 فروری2008 ء میں مکرم ارشاد عرشی ملک صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب سے اوّل جس نے تھا حق کو پہچانا … عورت تھی میرے نبیؐ کو سب سے پہلے جس نے مانا … عورت تھی جس نے آپؐ پہ مہر و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے محترم محمد یار صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم میاں محمد یار صاحب ولد میاں شیر محمد صاحب سکنہ سلانوالی 24؍ ستمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ اونچا لمبا قد، بارعب چہرہ، احمدیت کا چلتا پھرتا نمونہ، نہایت صلح جو اور دعوت […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں حضرت پیر سراج الحق نعمانی صاحبؓ کی کتاب سے ایک اقتباس شامل اشاعت ہے۔ آپؓ تحریر فرماتے ہیں کہ ایک روز میں نے عرض کیا کہ حضرت نماز میں حضور اور لذت اور ذوق و شوق تضرع کیونکر پیدا ہووے؟ فرمایا: کبھی مکتب میں پڑھے ہو۔ عرض کیا: ہاں پڑھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17مارچ 2008 ء میں محترم حکیم خلیل احمد مونگھیری صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔احمدیت کیا ہے مرضئی دوست پہ سو جاں سے فدا ہو جانا جیتے جی راہِ محبت میں فنا ہو جانا تیر و خنجر کی نہ تلوار کی حاجت ہے اسے […]
امر الٰہی کے مطابق حضرت مسیح موعودؑ نے ہو شیارپور میں 1886ء میں جو چلّہ کیا تو اللہ تعالیٰ نے آپؑ کی متضرعانہ دعاؤں کو قبول فرمایا اور اسلام کی سربلندی کے متعلق آپؑ کو غیب کی خبروں سے نوازا اور بتایا کہ آپؑ کی مبارک نسل کو بھی اس کارخیر کی خوب توفیق ملے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اپریل 2008 ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہی ہے قادر یہ پھر بتایا ، کہ جس نے تھاما نظام تجھ کو وہ کھینچ لایا ہے خلوتوں سے بنایا جس نے امام تجھ کو چمن میں ہے اب بہار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جنوری2008ء میں مکرمہ امۃالباسط ایاز صاحب نے ایک مضمون میں اپنی والدہ محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرمہ سعیدہ بیگم صاحبہ 4؍اپریل 1912ء کو سرگودھامیں پیدا ہوئیں اور 18 سال کی عمر میں آپ کی شادی ہوئی۔ شادی کے چھ ماہ بعد حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2008ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ جنونِ عشق کی گرمی سے ہم کو آشنا کردے مِرے سب دوستوں کو اور مجھ کو باخدا کردے فدا ہو ملتِ احمد پہ میرا مال و جاں سب کچھ قفس سے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء اور روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2008ء میں نوبیل انعام کے بارہ میں مختصر معلوماتی مضامین شامل اشاعت ہیں۔ نوبیل انعام دراصل ایک دلچسپ اور ثمر آور غلطی کا ردّعمل ہے جو قریباً 117 سال پہلے ہوئی جب فرانس کے ایک اخبار نے ایک شخص کی موت کی خبر اپنے اخبار میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 جنوری 2008ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ بے حسی کا اک سماں ہے کیا کہوں زندگی اک امتحاں ہے کیا کہوں نفرتوں کی آندھیاں ہیں چار سُو ان کی زد میں آشیاں ہے کیا کہوں بیکس و نادار و مفلس کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری2008ء میں مکرم احسان علی سندھی صاحب کے قلم سے مکرم چوہدری محمد علی بھٹی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ مجھے احمدیت کا نور محترم چوہدری محمد علی بھٹی صاحب کے ذریعہ ملا۔ آپ کی وفات 18ستمبر 2006ء کو ہوئی اور حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جنوری2008 ء میں محترم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا درج ذیل کلام شامل اشاعت ہے۔ ہائے وہ سر جو رہِ یار میں قربان نہ ہو وائے وہ سینہ کہ جو عشق میں بریان نہ ہو ہاتھ گر کام میں ہو دل میں ہو ربّ ارباب کوئی مشکل نہیں دنیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍فروری 2008ء میں حضرت منشی سلطان عالم صاحبؓ کا ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی سلطان عالم صاحب ولد صاحب داد قوم جٹ تہال تحصیل کھاریاں ضلع گجرات گاؤں گوٹریالہ کے رہنے والے تھے۔ 1833ء میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے گاؤں میں برانچ پوسٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ30جنوری2008 ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ اپنی آنکھوں میں جو تصویر لئے پھرتا ہوں اپنے اک عہد کی تحریر لئے پھرتا ہوں میرا مسلک تو محبت ہے نہ کہ نفرت ہے دل کو موہ لینے کی تاثیر لئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری2008ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کے قلم سے سیرالیون کے ایک مخلص اور باصلاحیت احمدی مکرم احمد تیجان جالو صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مجھے فخر ہے کہ احمد تیجان جالو میرا شاگرد تھا جو بعد ازاں احمدیہ سیکنڈری سکول Bo کا پرنسپل بنا […]