دو اسیرانِ راہ مولیٰ: حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبؒ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 1999ء میں مکرم محمد بشیر زیروی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ کے ’’سیدنا ناصر نمبر‘‘ سے منقول ہے۔ مضمون نگار کو 1953ء میں اسیر راہ مولیٰ بننے کا شرف حاصل ہوا اور یہ سعادت بھی کہ تین روز تک آپ کو اُسی کوٹھڑی میں پابندسلاسل رکھا گیا جہاں حضرت صاحبزادہ…