1471ء میں پرتگالی کشتی ران سونے کی تلاش میں گولڈکوسٹ پہنچے اور 1482ء میں وہاں اپنا پہلا قلعہ تعمیر کیا۔ سونے کی تجارت کے ساتھ ساتھ یہ سرزمین جلد ہی انسانی تجارت کا مرکز بھی بن گئی اور یہاں سے غلام امریکہ بھجوائے جانے لگے۔ 160 سال بعد پرتگالی اس علاقہ سے دستبردار ہوگئے اور […]
اس صدی کے شروع میں واٹ سٹار کمپنی نے ٹائی ٹینک نامی ایک بحری جہاز تیار کیا جس کے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ یہ کبھی غرق نہیں ہوسکتا لیکن اپریل 1912ء میں یہ اپنے پہلے سفر کے دوران ہی غرق ہوگیا۔ اُن دنوں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ انگلستان میں زیر تعلیم تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6،7 و 8؍اپریل 1999ء میں تین اقساط میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں کے حوالہ سے جنگ عظیم اوّل کے حالات و نتائج کو بیان کیا گیا ہے۔ پیشگوئیوں کا وسیع دائرہ حضرت اقدسؑ کو […]
ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن مارچ 1999ء میں مکرم ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صاحب کا بلڈپریشر کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ۔ سادہ زبان میں بلڈ پریشر جسم میں خون کا دباؤ بڑھ جانے کو کہتے ہیں اور یہ عمر، نسل اور ماحول کے زیر اثر بدلتا رہتا ہے۔ مثلاً افریقہ کے باشندوں کا بلڈپریشر […]
حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ نے منصب خلافت پر فائز ہونے سے قبل ہی ہومیو پیتھی میں مہارت حاصل کرنے کے بعد ربوہ میں پہلی مرتبہ ہومیوپیتھی کی ادویہ مفت دینے کا سلسلہ جاری فرمایا اور ایک ڈسپنسری سن ساٹھ کی دہائی میں پہلے حضرت مرزا طاہر احمد صاحب نے اپنے گھر میں اور پھر […]
جماعت احمدیہ امریکہ کا رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 1998ء موصول ہوا ہے- خوبصورت گٹ اپ کے ساتھ قریباً ایک سو صفحات پر مشتمل اس ضخیم شمارہ میں اکثر مضامین مرکزی رسائل سے منقول ہیں- اس لئے باعث تحسین امر یہ بھی ہوگا کہ مقامی جماعتوں میں مقامی رسائل کے ساتھ مرکزی اخبارات و رسائل […]
مسجد بشارت سپین کا افتتاح فرمانے کے بعد جب حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ واپس ربوہ تشریف لائے تو 29؍اکتوبر 1998ء کو مسجد اقصیٰ میں خطبہ جمعہ میں اپنے دور کی پہلی مالی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا ’’مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک ایسا مضمون بھی سمجھایا جس کا میں یہاں اعلان کرنا […]
سیدنا حضرت عثمان غنی ؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم فرید احمد نوید صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 1999ء کی زینت ہے۔ حضرت عثمانؓ اپنے دوست ابوبکرؓ سے ملنے اتفاقاً اُن کے گھر کی طرف آ نکلے اور بے تکلّفانہ ماحول میں گفتگو کا سلسلہ جاری ہوا تو اچانک موضوعِ بحث حضرت […]
امین الامّت حضرت ابو عبیدہ عامر بن عبداللہ بن الجراح ابتدائی دور میں اسلام قبول کرنے والے اور عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 1999ء میں آپؓ کی سیرۃ و سوانح کا تفصیلی بیان مکرم ظہور احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جن مسلمانوں نے دوسری مرتبہ حبشہ کی جانب […]
عبداللہ بن عثمان کو یہ خبر شام سے واپس آتے ہوئے ایک سفر کے دوران ملی کہ اُن کے بچپن کے دوست محمدؐ نے دعویٰ نبوت کردیا ہے۔ چنانچہ جونہی عبداللہ مکہ پہنچے تو جلدی سے اپنے دوست کے پاس پہنچے اور پوچھا کہ کیا واقعی آپؐ نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے؟ اللہ کے […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 1998ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم کے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں ؎ دشتِ غرب میں مرے ذرّوں کی تابانی بھی دیکھ اور وطن میں اپنے، میرے خوں کی ارزانی بھی دیکھ اے ستم ایجاد! اپنے ہر ستم کے باوجود میری جمعیّت بھی دیکھ، اپنی پریشانی بھی […]
سونے کی قدر کب پیدا ہوئی؟ اس بارے میں علم نہیں ہوسکا کیونکہ آج سے چالیس ہزار سال پہلے غاروں میں رہنے والا انسان بھی سونے کو سنبھال کر رکھتا تھا- عراق کے قدیم شہر ’’اُور‘‘ کے کھنڈرات سے جو ساڑھے پانچ ہزار پرانے سونے کے برتن ملے ہیں اُن کی خوبصورتی سے اندازہ ہوتا […]
آجکل غباروں میں سفر کرنا بہت سے لوگوں کا شوق اور مشغلہ ہے۔ جہاز عام طور پر 33 سے 40 ہزار فُٹ کی بلندی پر سفر کرتے ہیں جبکہ غبارہ کی بلندی ایک لاکھ تیرہ ہزار فٹ تک ریکارڈ کی جاچکی ہے۔ اس سے اوپر چونکہ خلا شروع ہو جاتا ہے اس لئے مزید اوپر […]
آتما رام گورداسپور میں ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر تھا جس کی عدالت میں 1904ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے مخالف کرم دین آف بھیں کی طرف سے حیثیت عرفی کا ایک مقدمہ زیر سماعت رہا۔ پہلے یہ مقدمہ لالہ چندولال کی زیر سماعت تھا جس کا رویہ معاندانہ تھا۔ اُس کی جگہ آتمارام مقرر ہوا […]
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے سہ ماہی مجلہ ’’النساء‘‘ اکتوبر تا دسمبر1998ء کے انگریزی حصّہ میں مکرمہ رضیہ طاہر صاحبہ کا مرسلہ مختصر خاکہ The A-Z of Friendship کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ A Friend…. Accepts you as you are Believes in you Calls you just to say Hi Doesn’t give up on you […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍دسمبر 1998ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے کمپیوٹر کے سلسلہ میں آئندہ پیش آنے والے مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ کمپیوٹر کیلئے آج دو ہزار بَگ (Bug 2000) والا مسئلہ اس وقت بہت بڑا ہے۔ ہم اپنی زندگیوں میں رفتہ رفتہ کمپیوٹر کے اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ اب […]
جرمنی سے جرمن زبان میں ایک جریدہ طبع ہوتا ہے جس کا نام ہے ’’یوگنڈ جورنال ڈیئر جماعت‘‘۔ اس کے شمارہ برائے سرما1998، 1999ء میں 1999ء کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں پانچوں نمازوں کے اوقات شائع کئے گئے ہیں۔ رسالہ میں شامل اشاعت مکرم ہدایت اللہ ھبش صاحب کے مضمون میں مختلف نام […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ سالانہ نمبر 1998ء میں مکرم ڈاکٹر محمد احمد اشرف صاحب نے دفتر مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کے زیر انتظام انجام دی جانے والی بعض خصوصی خدمات کی جھلکیاں پیش کی ہیں۔ 1۔ڈرائیونگ کلب: یہ کلب حضرت مصلح موعودؓ کے اس ارشاد کی روشنی میں قائم کیا گیا ہے کہ ’’اگر مرکزی مجلس ایک […]
گلہری کا خاندان بہت بڑا ہے اور یہ آسٹریلیا، جنوبی امریکہ اور مڈغاسکر کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہیں۔ ان کا ایک گروہ درختوں پر بسیرا کرتا ہے۔ اس گروہ میں گلہریوں کی دو سو اقسام ہیں۔ یہ درختوں کے کھوکھلے تنوں میں اپنا گھر بناتی ہیں یا پرندوں کی طرح سوکھی ٹہنیوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 1999ء کی زینت مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک غزل کے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:- بچہ سچا کیوں لگتا ہے اتنا اچھا کیوں لگتا ہے تیرا نام لکھوں تو کاغذ اجلا اجلا کیوں لگتا ہے اتنے تاروں کے جھرمٹ میں چاند اکیلا کیوں لگتا ہے اپنا تو اپنا ہے […]
جنوبی افریقہ – مختلف رنگ و نسل کے 44 ملین لوگوں کا ملک ہے۔ کیپ ٹاؤن یہاں کا آئینی، پریٹوریہ انتظامی اور بلوم فانٹین عدالتی دارالحکومت ہیں۔ ملک نو صوبوں میں منقسم ہے۔ بنیادی طور پر ایک خشک ملک ہے تاہم زیادہ گرمی نہیں پڑتی۔ یہاں کی تاریخ مختلف نسلوں اور تہذیبوں کے درمیان تصادم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جنوری 1999ء کی زینت بننے والے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم کے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:- عید کا چاند رہا دُھند میں مستور مگر اپنا اک چاند ہوا جلوہ نما عید کے دن ایم ٹی اے کا ہے یہ احسان کہ ہم نے دیکھا ایک شیشے میں قمر […]
حضرت مسیح موعودؑ کو اللہ تعالیٰ نے بشارت دی تھی کہ آپ کی جماعت میں ایسے لوگ ہوں گے جو علم و معرفت میں کمال حاصل کریں گے۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا بھر میں بہت سے احمدی مرد و زن علوم و فنون کی مختلف شاخوں میں نمایاں امتیازات کے حامل ہیں اور […]
جمعیۃالعلمائے ہند اور مجلس تحفظ ختم نبوت کے صدر ملاّ اسعد مدنی جماعت احمدیہ کی مخالفت میں بھارت کے مختلف مقامات پر جھوٹا اور ظالمانہ پراپیگنڈہ کرنے میں پیش پیش ہیں۔ امسال 7؍فروری1999ء کو جمعیت کے زیراہتمام بنگلور میں ایک جلسہ رکھا گیا جس میں مذکورہ ملاّ نے حضرت مسیح موعودؑ کی ذات بابرکت کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 1999ء میں شامل اشاعت مکرم سعید احمد اعجاز صاحب کی ایک غزل سے منتخب اشعار پیش ہیں: فضائے بیکراں ہے اور مَیں ہوں مِرا عزمِ جواں ہے اور مَیں ہوں مجھے سوزِ محبت کی قسم ہے سرورِ جاوداں ہے اور مَیں ہوں مجھے دینا ہے پیغامِ محبت مقابل میں جہاں ہے […]
حضرت اقدس مسیح موعودؑ اپنے آقا حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صحابہؓ کی ارفع شان کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:- ’’آنحضورﷺ کے فیض اور صحبت اور تربیت سے اُن پر وہ اثر ہوا … گویا بشریت کا چولہ اتار کر مظہراللہ ہوگئے تھے اور اُن کی حالت فرشتوں کی سی ہوگئی تھی جو یفعلون […]