خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ5؍ ستمبر 2025ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍ اگست 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ22؍ اگست 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ15؍ اگست 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 8؍ اگست 2025ء

Address by Hadhrat Khalifatul Masih V at National Ijtima Lajna Imaillah UK 19 Nov 2006

Address by Hadhrat Khalifatul Masih V to neighbours of The London Mosque 12 Nov 2006

حضرت صغریٰ بیگم صاحبہؓ حرم ثانی حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ

حضرت صغریٰ بیگم صاحبہ حرم ثانی حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ خلیفۃالمسیح الاول المعروف ’’اماں جی‘‘ حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ لدھیانوی کی صاحبزادی تھیں۔ حضرت صوفی صاحبؓ بھی حضرت مسیح موعودؑ کے عاشق مریدوں میں سے تھے اور گو آپ حضورؑ کے دعویٰ سے قبل وفات پاگئے تھے لیکن حضورؑ نے آپؓ کا نام…

حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ

حضرت ام المومنین سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کو الہام میں خدیجہ کا نام دیا گیا اور حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ یہ نام اس لئے دیا گیا کہ وہ ایک مبارک نسل کی ماں ہے۔ چنانچہ حضرت ام المومنینؓ کے بطن سے حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ 2؍مارچ 1897ء کو پیدا ہوئیں۔ حضور…

حضرت فاطمہ بی بی صاحبہؓ حرم اول حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ

حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ خلیفۃ المسیح الاول کی حرم اول حضرت فاطمہ بی بیؓ صاحبہ کا تعلق بھیرہ کے مشہور مفتیوں کے خاندان سے تھا اورآپؓ کو بھی اپنے بزرگ خاوند کی پیروی میں ابتداء میں ہی حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ آپؓ کا مختصر ذکرِ خیر مکرم محمود…

حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحبؓ

حضرت مسیح موعودؑ کے ممتاز صحابی حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحبؓ 1862ء میں کلرسیداں (کہوٹہ ضلع راولپنڈی) کے ایک مشہور سادات خاندان میں سید باغ حسین شاہ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ پانچ چھ سال کی عمر میں یتیم ہوگئے۔ آپؓ نے ڈاکٹری کا پیشہ اختیار کیا اور رعیہ ضلع سیالکوٹ میں سرکاری ملازمت…

سیرۃ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام

26؍دسمبر 1958ء کو جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ میں حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی تقریر کا ایک حصہ ایک پرانی اشاعت سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ نومبر1997ء کی زینت ہے۔ آپؓ نے فرمایا کہ 1905ء کے موسم بہار میں جب کانگڑہ کا زبردست زلزلہ آیا تو اس وقت میں سو رہا تھا یا قریباً…

حضرت سید میر حامد شاہ صاحبؓ سیالکوٹی

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا تھا ’’سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور جہلم کے اضلاع کی سرزمین اپنے اندر اسلامی سرشت کی خاصیت رکھتی ہے۔ ان اضلاع میں بہت لوگوں نے حق کی طرف رجوع کیا اور کثرت سے مرید ہوئے‘‘۔ … سیالکوٹ کے مردم خیز خطہ سے تعلق رکھنے والے حضرت سید میر…

حضرت میاں محمد خانصاحبؓ کپورتھلوی کی حضرت مسیح موعود سے محبت

حضرت مسیح موعودؑ کے کپورتھلہ سے تعلق رکھنے والے سترہ اصحاب میں ایک حضرت میاں محمد خانصاحبؓ بھی تھے۔ آپ لدھیانہ میں پہلی بیعت کے موقعہ پر بیعت سے مشرف ہوئے اور پھر کئی سفروں میں حضورؑ کے ہم سفر بھی ہوئے اور حضورؑ کے کلمات طیبات قلمبند کرنے کی سعادت بھی آپؓ کو حاصل…

حضرت صوفی احمد جان صاحبؓ

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ نے ایک بار فرمایا کہ جموں کا رئیس بیمار تھا۔ جب دواؤں سے افاقہ نہ ہوا تو وہ فقراء کی طرف متوجہ ہوا۔ ہندو فقراء سے فائدہ نہ ہوا تو مسلمان فقراء کی طرف توجہ کی اور ان سب کو بڑا روپیہ دیا، میرے ایک دوست نے بتایا کہ 3 لاکھ تو…

حضرت مولانا محمد ابراہیم بقاپوری صاحبؓ

حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کی قبولیت دعا کے بعض واقعات مکرم قمر سردار احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اکتوبر 1997ء کی زینت ہیں جن سے علم ہوتا ہے کہ حضرت مولوی صاحبؓ نہ صرف مستجاب الدعوات تھے بلکہ خدا تعالیٰ کی طرف سے بہت پہلے ہی آئندہ کے حالات کی…

حضرت مہر محمد اعظم سیال سرگانہؓ

حضرت مہر محمد اعظم سیال سرگانہ صاحبؓ کا تعلق موضع باگڑ ضلع خانیوال سے تھا۔ آپؓ کچھ تعلیم یافتہ بھی تھے اور حکمت بھی جانتے تھے۔ آپؓ کے دادا ایک حنفی المذہب بزرگ کے پیروکار تھے لیکن آپؓ کا دل ان کی بیعت کیلئے راضی نہ ہوا۔ اس پر آپؓ کے والد نے آپؓ کو…

حضرت میاں عبدالعزیز صاحبؓ المعروف مغل

حضرت میاں عبدالعزیز صاحب المعروف مغل کے خودنوشت حالات روزنامہ ’’الفضل‘‘ 31؍ جولائی 1997ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں۔ آپؓ کو 1889ء میں بیعت کی سعادت عطا ہوئی جب آپؓ 13 سال کی عمر میں اپنے نانا میاں قائم الدین صاحب کے ہمراہ قادیان تشریف لے گئے۔ اس وقت آپؓ لاہور میں ساتویں…

حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ – سراپا عجز و انکسار

حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے نہایت ہی مخلص اور فدائی صحابی حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کے بارے میں مکرم کرنل دلدار احمد صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 1997ء میں شاملِ اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ ادرحمہ ضلع سرگودھا میں 1875ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد حضرت مولوی نظام الدین…

حضرت مولانا عبدالرحیم صاحبؓ درد

حضرت ماسٹر قادر بخش صاحبؓ حضرت مسیح موعودؑ کے 313؍ اصحاب میں شامل تھے اور 1891ء میں حضرت اقدسؑ کے مولوی محمد حسین بٹالوی کے ساتھ ہونے والے مباحثہ کے دوران آپؓ بھی موقع پر موجود تھے جس کا ذکر حضورؑ نے اپنی کتاب ’’ازالہ اوہام‘‘ میں بھی فرمایا ہے۔   1892ء میں جب حضور…

بعض صحابہؓ کرام کا ذکرِ خیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ جولائی 1997ء میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے بعض اصحاب کی سیرۃ کے بارے میں ایک مضمون ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ ٭ حضرت حافظ حامد علی صاحبؓ موضع تھہ غلام نبی گورداسپور کے باشندے تھے جو قادیان سے چھ میل کے فاصلہ…

حضرت عبدالستار خان صاحبؓ افغان

حضرت مولوی عبدالستار خان صاحبؓ افغان المعروف بزرگ صاحب کا شمار حضرت مسیح موعودؑ کے ابتدائی صحابہ اور حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ شہید کے خاص شاگردوں میں ہوتا تھا۔ آپؓ مکرم دیندار خان صاحب کے فرزند تھے اور علاقہ خوست افغانستان کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کی مادری زبان افغانی تھی لیکن عربی اور فارسی…

حضرت مولوی محمد دین صاحبؓ

حضرت مولوی محمد دین صاحب رضی اللہ عنہ 4؍دسمبر 1881ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ 1901ء میں آپؓ خطرناک طور پر بیمار ہو گئے اور ایک سال سے زیادہ عرصہ مختلف معالجوں سے علاج کروانے سے بھی کچھ فائدہ نہ ہوا تو حضرت منشی تاج الدین صاحبؓ اکاؤنٹنٹ کے کہنے پرقادیان آگئے۔ قادیان پہنچ…

حضرت ڈاکٹر محبوب عالم صاحبؓ

حضرت ڈاکٹرقاضی محبوب عالم صاحبؓ 1868ء میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت ڈاکٹر قاضی کرم الٰہی صاحبؓ کے سب سے بڑے بیٹے تھے جن کا قیام لاہور میں تھا۔ ابھی اس خاندان میں احمدیت داخل نہیں ہوئی تھی جب حضرت مولوی برہان الدین جہلمی صاحبؓ اکثر قادیان جاتے آتے ہوئے ان کے ہاں قیام کرتے اورلٹریچر…

حضرت مولوی احمد دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 1997ء میں حضرت مولوی احمد دین صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم ریاض احمد ملک صاحب کے قلم سے شاملِ اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحب ؓ کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے 313؍ اصحاب میں 288 نمبر پر اپنی کتاب ’’انجام آتھم‘‘ میں شامل کیا ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ ’’منارہ‘‘ نامی ایک…

حضرت خواجہ غلام نبی صاحبؓ

حضرت خواجہ غلام نبی صاحبؓ آف چکوال ،کلکتہ میں کاروبار کرتے تھے۔ آپؓ کو 1906ء میں پہلی بار کلکتہ جاتے ہوئے قادیان میں دو روز قیام کرنے کا موقعہ ملا لیکن بیعت کی سعادت دوبارہ قادیان آکر30؍ستمبر 1907ء کو حاصل کی۔ قبول احمدیت کے بعد آپؓ نے شدید مخالفت کا نہایت صبر سے مقابلہ کیا۔…

حضرت مولوی محمد رحیم الدین صاحبؓ

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی حضرت مولوی محمد رحیم الدین صاحب موضع حبیب والا ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔ والد صاحب کا نام کریم الدین تھا۔ مڈل پاس کرکے محکمہ جنگلات میں ملازم ہوگئے اورچکروتہ ضلع ڈیرہ دون میں حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحبؓ کے ذریعہ حلقہ بگوش احمدیت ہوئے۔ صاحبِ…

حضرت قاضی سید امیر حسین شاہ صاحب ؓ

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی حضرت قاضی سید امیر حسین شاہ صاحب آف بھیرہ کے آباء واجداد کو مغلیہ دورِ حکومت میں قاضی کا عہدہ حاصل رہا اسلئے یہ خاندان قاضی کے نام سے پکارا جانے لگا۔ حضرت قاضی صاحبؓ کی ولادت 1864ء میں ہوئی۔ آپؓ کے والد صاحب کو گھوڑوں کی…

حضرت میر محمد اسحٰق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 1997ء میں مکرم مولانا محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری اپنے مضمون میں حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضرت میر صاحبؓ مدرسہ احمدیہ کے ہیڈماسٹر تھے اور ہر بچے پر آپؓ کی شفقت عیاں اور یکساں تھی۔ آپؓ کو یہ امر پسند نہیں تھا…

حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری رضی اللہ عنہ

حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری رضی اللہ عنہ یو۔پی کے رؤسا میں سے تھے۔ بہت عالم فاضل تھے۔ ایک بار آپ کو قرآن کریم کے کسی آیت کے معانی سمجھ نہیں آ رہے تھے، کسی آیت کی تنسیخ کے آپ قائل نہیں تھے چنانچہ طبیعت کی بے چینی اس قدر بڑھی کہ بخار ہوگیا…۔…

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کپورتھلوی

حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ 1845ء میں سراوہ (ضلع میرٹھ، یوپی) میں رسول بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جن کے پردادا زاہد علی قریشی ملکِ عرب سے شہنشاہ جہانگیر کے زمانہ میں تشریف لائے تھے اور فوجی خدمات کے عوض جاگیر پائی تھی۔ وہ حضرت مجدد الف ثانیؒ سے بیعت تھے اور انہی کے…

حضرت محمد اسماعیل صاحب معتبرؓ

حضرت محمد اسماعیل صاحب معتبرؓ 1892ء میں ملیساں ضلع جالندھر کے ایک علمی گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ مڈل کرنے کے بعد 1906ء میں اپنے بڑے بھائی حضرت ماسٹر محمد علی صاحب اظہر ؓکے ساتھ قادیان پہنچے اور حضرت اقدس علیہ السلام کی بیعت کا شرف حاصل کیا اور پھر قادیان میں ہی سلسلہ تعلیم جاری…

حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحبؓ

حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحب علماء اہلحدیث میں شمار ہوتے تھے اور انجمن اہلحدیث کے رکن تھے۔ آپکے علمی مضامین مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ ’’اشاعۃ السنہ‘‘ میں بھی شائع ہوا کرتے تھے۔ جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دعویٰ فرمایا اور پھر پیشگوئی مصلح موعود فرمائی تو آپ نے قادیان جاکر…