یہ مہینہ خاص اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول، گناہوں کی بخشش اور قبولیت دعا کا مہینہ ہے (دعاؤں کی قبولیت کے لئے قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشادات کے حوالہ سے بعض اہم شرائط کا بیان) اپنی ایمانی اور عملی طاقت کو بڑھانے کے واسطے دعاؤں میں […]
روزہ ایسی عبادت ہے جس میں انسان بہت سی جائز باتوں کو وقتی طورپر خدا کی خاطر ترک کرتاہے۔رمضان کے روزے رکھو تا کہ اپنے روحانی معیار کو بڑھا سکو۔ اس مہینہ میں ایسی نمازیں ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے جس سے حقیقت میں تزکیہ ٔ نفس ہو۔ جہاں ہم رمضان کے روزے رکھ […]
اللہ تعالیٰ اُنہی کو تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرماتا ہے جو خود بھی تقویٰ پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں اور تقویٰ کے حصول کے لئے ایک بہت بڑا ذریعہ اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزوں کو بنایا ہے۔ رمضان آیا ہے تو اپنی عبادتوں کے معیار بھی ہمیں بلند کرنے کی ضرورت […]
ہر احمدی جو اس وقت جلسہ میں شامل ہے یا دنیا میں کسی بھی جلسہ سالانہ میں شامل ہوتا ہے، اُسے یاد رکھنا چاہئے کہ ہم نے وہ مقصد پورا کرنے والا بننا ہے جس کے لئے جلسوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ حقیقی تقویٰ پر چلتے ہوئے اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنی ہیں۔ پہلوں […]
ہمیشہ یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے ایک احمدی پر فضل جماعت میں شامل ہونے کی وجہ سے اور جماعت بن کر رہنے کی وجہ سے ہیں۔ اطاعت کے جذبہ کے تحت ہر خدمت بجا لانے کی وجہ سے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ اطاعتِ خلافت،اطاعت نظام سے منسلک ہے۔ جلسوں کی غیر معمولی کامیابی […]
جلسہ پر آنے والے ہر احمدی کو ہمیشہ یہ بات اپنے پیش نظر رکھنی چاہئے کہ اس جلسہ میں شامل ہونا اپنے اندر ایک بہت بڑا مقصد رکھتا ہے۔ اگر خدا کی رضا کے حصول کی کوشش نہیں ہورہی، اگر تقویٰ میں ترقی کرنے کی کوشش نہیں ہورہی، اگر اخلاق کے اعلیٰ نمونے قائم کرتے […]
بعض لوگ مادیت پسندی اور مادیت پرستی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ نہ صرف مذہب سے تعلق نہیں رہا بلکہ مذہب کا مذاق اڑانے والے اور انبیاء کے ساتھ استہزاء کرنے والے ہیں اور ایسا طبقہ بھی ہے جو خدا کے وجود کا نہ صرف انکاری ہے بلکہ مذاق اڑانے والاہے آج کل […]
مومن وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے اعمال ان کے ایمان پرگواہی دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کے حقیقی مومنین کے ساتھ قرآن میں بے شمار وعدے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پورا فرماتا ہے اور آج بھی ہم ان کو مختلف شکلوں میں پورا ہوتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ خلافت کا جاری نظام بھی خدا تعالیٰ کے […]
ایک مومن کو ایسے صالح اعمال بجا لانے چاہئیں جن میں اللہ تعالیٰ کے حقوق کے ساتھ بندوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جاتا ہو۔ ہم دنیا میں حقیقی انقلاب اسی وقت لا سکیں گے جب ہمارا ایمان اس معیار کی طرف جا رہا ہوگا جس میں عبادتوں کے معیار بھی بلند کرنے کی […]
یہ جلسہ اپنی تمام برکات سے مستفیض کرتے ہوئے گزر گیا۔ ہر احمدی کو جو کسی بھی حیثیت سے جلسہ میں شامل ہوا اللہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوناچاہئے۔ تمام ناظمین،منتظمین اور معاونین نے بڑی محنت سے بہت اچھا کام کیا ہے۔ چھوٹی بچیاں، عورتیں، مرد سب نے بے نفس ہو کر خدمات سرانجام دی ہیں۔ […]
آنحضرتﷺ نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ مسیح و مہدی کی خلافت جو علیٰ منہاج نبوت قائم ہوگی وہ عارضی نہیں بلکہ تاقیامت اس کا سلسلہ رہنا ہے۔ ہر احمدی کو یہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے کہ اس میں اور اس کے غیر میں تقویٰ ایک واضح لکیر کھینچتا ہے۔ مسیح موعود کے زمانہ میں شیطان […]
ہماری یہ خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو روحانی پانی اُتارا اور ہمارے دِلوں کو روشن کرنے کے لئے جس شخص کو اپنے نور سے منور کرکے بھیجا ہم اُس کی جماعت میں شامل ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کا یہ بھی شکر و احسان ہے کہ ہم سے اُس نے وعدہ فرمایا […]
قرآنِ کریم میں بے شمار احکامات ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں شامل ہونے کی شرط ان احکامات کو رکھا ہے۔پس ہر احمدی کو اس لحاظ سے ایک فکر کے ساتھ اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر پوری طرح نظر رکھتے ہوئے […]
یہ جلسہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے خدائی منشاء کے مطابق شروع کیا تھا تاکہ آپؑ کے ماننے والے ایک خاص ماحول میں چند دن گزار کر علمی اور روحانی ترقی کی طرف لے جانے والے خطابات سن کر اپنی دینی، علمی اور روحانی حالت کو سنوارنے والے بنیں۔ پس یہ دن انتہائی […]
مہمان نوازی ایک ایسا وصف ہے جس کا خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں بھی ذکر فرمایاہے۔ آنحضرتﷺ اور حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی مہمان نوازی کے اُسوہ حسنہ کے حوالہ سے جلسہ سالانہ پرتشریف لانے والے مہمانوں کی خدمت کرنے والے کارکنان کو اہم نصائح ہر کارکن کو اس سوچ کے ساتھ مہمان کا خیال […]
ایک سچے مومن کی مختلف نشانیوں کا قرآن مجید کی آیات کے حوالہ سے ذکر اور ان اوصاف کو پوری طرح اپنانے کی نصیحت اللہ کے فضل سے جماعت میں مال خرچ کرنے کی طرف بہت توجہ رہتی ہے، جماعتی ضروریات کے لئے بھی احمدی بڑے کھلے دل سے قربانیاں کرتے ہیں۔ اس سال بھی […]
ہر شخص کا انفرادی امن بھی اور معاشرے کا امن بھی اور دنیا کا امن بھی اس ذات کے ساتھ وابستہ رہنے سے ہے جو امن دینے والی ذات ہے جس کا ایک صفاتی نام اَلْمُؤْمِنْ ہے۔ مساجد بھی اللہ تعالیٰ کا گھر ہیں۔ یہاں سے بھی امن کا پیغام دنیا کو پہنچتاہے اور پہنچنا […]
اسلام کی جنگیں برائے جنگ نہ تھیں بلکہ آزادی ٔ ضمیر ومذہب کے قیام کے لئے تھیں اور دنیا کو امن وسلامتی دینے کے لئے تھیں جوبھی مسلمان کہلانے والے ہیں ان کو اسلام کو بدنام کرنے کی بجائے اس بات سے فیض پانے کی کوشش کرنی چاہئے کہ ہم اپنی حالتوں کو بدلتے ہوئے […]
دنیا میں سلامتی اگر پھیلے گی تواس تعلیم سے جو اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دی ہے جس میں تقویٰ شرط ہے۔ یہ احمدی کی ذمہ داری ہے کہ اس سلامتی کے پیغام کوہرطرف پھیلاتا چلا جائے۔ ہر دل میں یہ بات راسخ کر دے کہ اسلام تشدد کا نہیں بلکہ […]
سُودی قرض کی لعنت گھروں کو برباد کرنے کا باعث بنتی ہے۔ احمدی مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں تو اس سے بہت زیادہ بچنا چا ہئے۔ متقی کے لئے خداتعالیٰ کبھی ایسا موقع نہیں بناتا کہ و ہ سُودی قرضہ لینے پر مجبور ہو۔ بڑے افسوس کی بات ہے کہ لوگ اپنی نفسانی خواہشوں […]
اپنے عزیزوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں،مسکینوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کریں۔ جو لوگ خوشحال ہیں یا نسبتاً زیادہ بہتر حالت میں ہیں ان کو اپنے عزیزوں کا جو مالی لحاظ سے کمزورہیں خیال رکھنا چاہئے۔ جو اللہ تعالیٰ کے فضلوں سے کشائش حاصل کر چکے ہیں اپنے […]
معاشرے پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی سلامتی کے پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ یتامیٰ کی خبر گیری کے لئے قائم فنڈ اور غریب بچیوں کی شادی کے لئے قائم مریم فنڈ میں احباب جماعت کو دل کھول کر مدد کرنی چاہئے۔ ہمسایوں سے حسن سلوک جہاں سلامتی کی ضمانت […]
اسلام ہی وہ دین ہے جو اپنے کامل ہونے کے لحاظ سے دنیا میں سلامتی پھیلانے والاہے۔ شریعت اسلامیہ میں ایک گھرانے کی سلامتی اور امن سے لے کر پوری دنیا کی سلامتی اور امن کی ضمانت دی گئی ہے۔ معاشرے میں امن اور محبت قائم کرنے کے لئے سلام ضروری چیز ہے۔ آنحضرت ﷺ […]
اسلام ایک ایسا بابرکت اور خدانما مذہب ہے کہ اگر کوئی شخص سچے طورپر اس کی پابندی اختیار کرے اور ان تعلیموں اور ہدایتوں اور وصیتوں پر کاربند ہو جائے جو خدائے تعالیٰ کے پاک کلام قرآن شریف میں مندرج ہیں تو وہ اسی جہان میں خدا کو دیکھ لے گا۔ مختلف آیات قرآنیہ کے […]
اَلسَّلَام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے اگرسَلَام خداکی طرف منسوب ہوناہے توپھر ہم میں سے ہر ایک کو سلامتی کا پیامبر بننا ہوگا۔ خداتعالیٰ کا سَلَام وہ ہے جس نے ابراہیم کو آگ سے سلامت رکھا۔ جس کوخدا کی طرف سے سَلَام نہ ہو بندے اس پر ہزار سَلَام کریں اس […]
مجاہدانہ شان سے درویشانہ زندگی گزارنے والے حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب (مرحوم) کا ذکر خیر۔ مختصراً آپ کی سوانح، خدمات،قربانیوں او خصائل حمیدہ کا تذکرہ اوراس حوالہ سے احباب جماعت کو نصائح ہر مخلص احمدی کو چاہے وہ قادیان کے رہنے والے ہیں،ہندوستان کی دوسری جماعتوں کے رہنے والے ہیں یاکہیں بھی رہنے […]