محمدؐ مصطفیٰ ہے مجتبیٰ ہے
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء کی زینت مکرم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفرؔ صاحب کی ایک طویل نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:- محمدؐ مصطفیٰ ہے مجتبیٰ ہے محمدؐ پیشوا ہے رہنما ہے محمدؐ کی ادا صدیقؓ میں ہے عمرؓ میں بھی وہی فرمانروا ہے غنیٰ عثمان کو اُسؐ سے ملی ہے علیؓ…
