وقف جدید ۔ ایک لازوال تحریک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2011ء میں مکرم واحد اللہ جاوید صاحب کے قلم سے وقف جدید کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 9جولائی 1957ء کی عیدالاضحی احمدیوں کے لئے ایک نئی شان سے آئی جب خطبۂ عید میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک نئے نظام ’’وقف جدید‘‘ کی بنیاد رکھتے ہوئے فرمایا: ہمارے…

محترم میاں منیر احمد بانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری اور 2؍مارچ 2011ء میں محترم میاں منیر احمد صاحب بانی مرحوم کا ذکرخیر اُن کے برادراصغر مکرم شریف احمد بانی صاحب کے قلم سے شائع ہؤا ہے۔ قبل ازیں مرحوم کا محرّرہ ایک مضمون 28 جولائی 2006ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکا ہے جس میں بیان شدہ بعض یادداشتیں ذیل…

حضرت مصلح موعودؓ کی عظیم قیادت

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2010ء میں مکرم سید میر محمد احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ لکھتے ہیں کہ 1970ء کے الیکشن کے زمانہ میں مولانا کوثر نیازی صاحب اور جناب مسعود کھدرپوش (جو I.C.S. افسر تھے اور پنجاب گورنمنٹ کے محکمہ اوقاف کے سیکرٹری تھے) کے ساتھ دوستانہ…

کہنے کو ہے جدید مگر ہے قدیم ہی – نظم

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اکتوبر 2008ء میں ’’تحریک جدید‘‘ کے عنوان سے محترم چودھری شبیر احمد صاحب کی نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: کہنے کو ہے جدید مگر ہے قدیم ہی اس کارواں کا ماہِ عرب ہی امیر ہے ہر ملک اپنا ملک ہے ہر قوم اپنی قوم حائل نہ…

اے واقفینِ نو ، اے واقفاتِ نَو – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر فہیم احمد طیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وابستہ تم سے ہے اک امیدِ بہارِ نو اے واقفینِ نو ، اے واقفاتِ نَو اک عہد تم کو آج یہ خودسے کرنا ہے تقویٰ کی راہ پہ جینا ہے تقویٰ پہ مرنا…

محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی2008ء میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کے قلم سے پشاور کی جماعت کے ایک بزرگ محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب آف بازیدخیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو کچھ عرصہ بعارضہ فالج صاحب فراش رہنے کے بعد 19؍ دسمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ آپ کی…

ہے درد بھرے دل کو ارمان وصیت کا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے جو نظام وصیت کے لئے کی جانے والی تحریک کے پیش نظر کہی گئی ہے: ہے درد بھرے دل کو ارمان وصیت کا مولا مرے کر دینا سامان وصیت کا اقرار بیعت پر یہ…

غریبوں کے خلیفہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے خلافت نمبر میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی سیرت کے جس پہلو پر مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے وہ حضورؒ کی دنیا بھر کے غرباء اور مظلوموں کے لئے زبانی اور عملی امداد کی چند جھلکیاں ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ 1958ء میں جب ہمارے…

نظام وصیت نظام خدا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اکتوبر 2006ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی تحریک وصیت سے متاثر ہوکر کہی جانے والی مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک طویل نظم ’’نظام وصیت‘‘ سے انتخاب پیش ہے: نظام وصیت نظام خدا ہے ضمیرِ زمانہ کا یہ ہمنوا ہے اگر ہے ضعیفوں کو مثل عصا یہ تو محتاج بندوں…

وصیت کیا ہے اظہار تمنائے اطاعت ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جون 2006ء میں ’’فرمان آرزو‘‘ کے عنوان سے مکرم جمیل الرحمٰن صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ حضور کی نظام وصیت میں شامل ہونے کی تحریک کے حوالہ سے کہی گئی اس نظم میں سے چند اشعار ہدیۂ قارئین ہیں: وصیت کیا ہے اظہار تمنائے اطاعت ہے اشارے پر ہو مُرشد کے…

سنا رہے ہیں زمانے کو قرب حق کی نوید – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مئی 2006ء میں ’’اہل وقف جدید‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالسلام اختر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے چند اشعار ہدیۂ قارئین ہیں: سنا رہے ہیں زمانے کو قرب حق کی نوید در حبیب کے خدام ، اہل وقف جدید ہیں سر بکف وہ چراغ وفا کے پروانے کہ…

نظام وصیت کے پہلے موصی – حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں پہلے موصی حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اگرچہ عملاً پہلی وصیت نورالدین صاحب ولد اللہ بخش صاحب آف لاہورنے کی تھی لیکن…

عظیم تحریک… دعوت الی اللہ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی عظیم تحریک دعوت الی اللہ کے ہندوستان میں شیریں ثمرات مکرم ظہیر احمد خادم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ دعوت الی اللہ حضورؒ کا اوڑھنا بچھونا تھا اور یہی توقع آپؒ ہر احمدی سے رکھتے تھے۔ چنانچہ خطبہ جمعہ فرمودہ…

محترم شیخ ناصر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2001ء میں محترم شیخ ناصر احمد صاحب کی خود نوشت سوانح حیات شائع ہوئی ہے۔ آپ نو برس کی عمر میں قادیان آئے اور 1934ء میں وہاں سے میٹرک کیا اور گورنمنٹ کالج لائلپور میں داخلہ لیا۔ 1938ء میں B.A. کیا۔ اسی سال حضرت مصلح موعودؓ نے تحریک جدید کے تحت…

جامعہ احمدیہ

1905ء میں جماعت احمدیہ کے بہت سے جیّد علماء وفات پاگئے جن میں حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹیؓ اور حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمیؓ شامل تھے- حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے اس خلاء کو محسوس فرمایا اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 6؍دسمبر 1905ء کو فرمایا افسوس کہ جو مرتے ہیں ان کا جانشین…

خلافتِ رابعہ کی پہلی تحریک بیوت الحمد کے ثمرات

مسجد بشارت سپین کا افتتاح فرمانے کے بعد جب حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ واپس ربوہ تشریف لائے تو 29؍اکتوبر 1998ء کو مسجد اقصیٰ میں خطبہ جمعہ میں اپنے دور کی پہلی مالی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا ’’مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک ایسا مضمون بھی سمجھایا جس کا میں یہاں اعلان کرنا…

پچاس سالہ کامیابیوں کا خاکہ – وقف جدید بیرون بھارت

مکرم مولوی محمد ایوب ساجد صاحب وقف جدید بیرون کی خدمات کے حوالے سے اپنے مضمون میں تحریر کرتے ہیں کہ اس تحریک کے تحت 9 سکول اور مدرسۃالمعلمین قادیان چلائے جا رہے ہیں۔ نیز یوپی میں 3 پرائمری اور بنگال میں 5 پرائمری اور ایک سیکنڈری سکول قائم ہیں۔ مضمون میں مختلف ریاستوں میں…

پچاس سالہ کامیابیوں کا خاکہ – تحریک جدید بھارت کا 50 سالہ مالی گوشوارہ

مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی اپنے مضمون میں تحریک جدید کا 50 سالہ مالی گوشوارہ پیش کرنے کے بعد نیپال، بھوٹان اور سکم میں تحریک جدید کی مساعی کا مختصر ذکر کرتے ہیں ۔ بھارت کے شمال میں واقع، دنیا کے سرکاری طور پر واحد ہندو ملک نیپال میں 1985ء میں احمدیہ مسلم مشن…

یورپ کے سب سے پہلے جامعہ احمدیہ کا بابرکت افتتاح

لندن(برطانیہ )میں براعظم یورپ کے سب سے پہلے جامعہ احمدیہ کا بابرکت افتتاح انشاء اللہ ایک دن آئے گاکہ ہر ملک میں جامعہ احمدیہ کھولنا پڑے گا۔ یہ ایک ایساادارہ ہے جو جماعت احمدیہ کا خالص دینی تعلیم سکھانے والا ادارہ ہے۔ خالص وہ لو گ یہاں داخل ہوںگے جنہوں نے اپنی زندگیاں دین کی…

وہ ایک شخص نہیں اِک زمانہ تھا!

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے خلافت رابعہ کے بابرکت عہد میں عظیم الشان جماعتی ترقیات اور دیگر اہم تاریخی واقعات پر ایک طائرانہ نظر 1928ء تا 2003ء (فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی پاکیزہ زندگی نہایت خوبصورتی سے تراشے ہوئے ایک ایسے ہیرے کی مانند تھی جو شش جہات…