محترم مولانا عبدالوہاب بن آدم صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍اپریل 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۲؍جون۲۰۱۴ء میں محترم مولانا عبدالوہاب بن آدم صاحب کی ایک غیررسمی گفتگو شائع ہوئی ہے جو انہوں نے لندن میں تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلبہ کی ایک تقریب میں کی۔ محترم مولانا صاحب نے بتایا کہ تعلیم الاسلام کالج کی کچھ باتیں…