قائد اعظم محمد علی جناح

قائد اعظم محمد علی جناح ایک انتہائی بااصول شخص تھے اور اُنہوں نے اپنی ساری زندگی ایک ضابطہ کے تحت گزاری جس کا اعتراف اُن کے سیاسی مخالفین نے بھی کیا۔ اُنکی زندگی سے منتخب واقعات ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ دسمبر 1999ء میں مکرم عمران بدر ہاشمی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ قیام پاکستان کے…

حضرت مصلح موعودؓ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2001ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب کے قلم سے سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی بعض پاکیزہ یادیں شامل اشاعت ہیں۔ سر ملک فیروز خان صاحب نون (جو پاکستان کے وزیراعظم بھی رہے) وہ خان بہادر ملک صاحب خان صاحب نون سے چوتھی پانچویں پشت پر ملتے تھے۔ خان بہادر صاحب مخلص…

محترم چودھری غلام قادر باجوہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مارچ 2002ء میں مکرم محمد اقبال باجوہ صاحب مربی سلسلہ ماریشس اپنے والد محترم چودھری غلام قادر باجوہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ یونین کونسل کے سیکرٹری تھے لیکن دعوت الی اللہ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیتے۔ جب مَیں نے میٹرک کا امتحان دیا…

محترمہ ناصرہ شفقت صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2002ء میں مکرم نور الٰہی ملک صاحب آف لاہور اپنی اہلیہ محترمہ ناصرہ شفقت صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مرحومہ اپنی ساری زندگی ہر ایک کے لئے مددگار اور مشفق بنی رہیں۔ جب مالی فراخی نہیں تھی تو دستکاری سے آمد پیدا کرکے میرا ہاتھ بٹایا۔ مہمان…

امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰؓ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جلسہ سالانہ نمبر 2001ء میں امّ المومنین حضرت امّ سلمیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت کے متعلق مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت امّ سلمہؓ کا تعلق قریش کے خاندان محزوم سے تھا۔ آپؓ کے والد ابوامیہ اپنے قبیلہ کے رئیس تھے اور بہت…

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2002ء میں محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے بارہ میں ایک مضمون مکرم منصور احمد ظفر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ کا ذکر خیر قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 2؍اکتوبر 1998ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں وہ باتیں پیش ہیں جو…

محترمہ بیگم زبیدہ بانی صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2002ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب اپنی والدہ محترمہ بیگم زبیدہ بانی صاحبہ اہلیہ محترم سیٹھ محمد صدیق بانی صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہماری والدہ صاحبہ 12؍ستمبر 2001ء کو کلکتہ (انڈیا) میں بعمر 85 سال وفات پاگئیں۔ آپ نے 1945ء میں تقسیم ملک سے قبل…

قائد اعظم محمد علی جناح

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍دسمبر 1999ء میں انسائیکلوپیڈیا قائد اعظم (شائع کردہ مقبول اکیڈمی) سے منتخب اقتباسات پیش کئے گئے ہیں۔ یہ مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب نے مرتب کیا ہے۔ قائد اعظم نے جس آخری سرکاری دستاویز پر دستخط ثبت کئے اُس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے سر محمد…

محترم مولانا نور محمد نسیم سیفی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جون 1999ء میں سابق ایڈیٹر الفضل محترم مولانا نور محمد نسیم سیفی صاحب کا ذکر خیر مکرم چودھری محمد ابراہیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار کو 1984ء کے بدنام زمانہ آرڈیننس کے بعد سے پاکستان کی مختلف عدالتوں میں محترم سیفی صاحب کی معیت حاصل رہی۔ پہلے آپ…

امیر تیمور کا دارالسلطنت ’’سمرقند‘‘

نپولین بوناپارٹ نے کہا تھا ’’اب بھی مسلمانوں میں ایسی طاقت باقی ہے کہ ایک امیر تیمور ان میں پیدا ہوئے تو پھر وہ سارے یورپ کو ہراسکتے ہیں‘‘۔ مغلیہ سلطنت کے بانی شہنشاہ تیمور 9؍اپریل 1336ء کو پیدا ہوئے اور 18؍فروری 1405ء کو وفات پائی۔ آپ کا تعلق ترکوں کے شاہی خاندان برلاس سے…

مکرم ٹھیکیدار محمد شفیع سڈل صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ نومبر و دسمبر 2012ء میں مکرم محمد ظفراللہ صاحب نے اپنے دادا محترم ٹھیکیدار محمدشفیع سڈل صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو ریلوے کے پُل بنانے کے ٹھیکے لیا کرتے تھے۔ آپ کوٹلی لوہاراں کے رہنے والے تھے جو سیالکوٹ سے قریباً آٹھ میل کے فاصلہ…

محترم مولانا حکیم خورشید احمد صاحب شاد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2012ء اور 15 جون 2012ء میں محترم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب مرحوم سابق سیکرٹری امورعامہ لوکل انجمن احمدیہ ربوہ کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم، عالم دین اور سابق صدر عمومی محترم مولانا حکیم خورشید احمد صاحب شادؔ کی ہمہ جہت…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ میرا تعلق 1970ء میں شروع ہوا۔ آپ نے ذاتی آرام کو ہمیشہ جماعتی مفاد پر قربان کئے رکھا۔ پیرانہ سالی…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کو حضرت خلیفۃالمسیح سے بے پناہ محبت تھی۔ جب بھی آپ کو حضور انور کی کسی سفر کے لئے روانگی کا علم…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم رشید احمد صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ تقریباً 35 سال خاکسار کو خدمت کا موقعہ ملا۔ 1984ء میں ضیاء آرڈیننس کے بعد ہزاروں احمدی احباب کے ساتھ ساتھ آپ…