مشتری (Jupiter)
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14جنوری 2022ء) کرۂ ارض سے عام انسانی آنکھ سے نظر آنے والا روشن سرمئی سیارہ ہمارے نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ مشتری ہے جو سورج سے پانچویں نمبر پر ہے۔ اس کا نام جس رومن دیوتا کے نام پر رکھا گیا ہے وہ عہدوپیمان، شادیوں، بارش، بجلی…