چند دلچسپ روایات

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جنوری 2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب (استاذالجامعۃالاحمدیہ کینیڈا) کے قلم سے چند دلچسپ روایات شامل اشاعت ہیں ۔ ٭ ایک بار قادیان کے مضافات میں احمدیوں اور سُنّیوں کے درمیان حیات و ممات مسیح علیہ السلام کے موضوع پر ایک سہ روزہ مناظرہ ہوا۔ فریقین نے …مزید پڑھیں

ماہنامہ ’’المنار‘‘ انٹرنیٹ گزٹ

تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا تھا۔ سرکاری ملکیت قرار دیئے جانے کے بعد اس شاندار علمی درسگاہ …مزید پڑھیں

محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2011ء میں مکرمہ رشیدہ تسنیم خان صاحبہ کے قلم سے سابق مفتی سلسلہ محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ1955-1956ء میں مجھے تعلیم حاصل کرنے کے لئے حافظ آ باد سے ربوہ بھجوایا گیا تو اپنی کلاس فیلو سے دوستی ہوگئی …مزید پڑھیں

محترم مولوی محمد عبدالکریم صاحب آف لندن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم مولوی عبدالکریم صاحب آف لندن کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ محترم مولوی صاحب کو مَیں نے سب سے پہلے 60ء کی دہائی میں جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع …مزید پڑھیں

جید عالم، عمدہ اخلاق کے پیکر اور نامور ادیب محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2010ء میں معروف ادیب اور قلمکار جناب محمد طفیل صاحب کی یادداشتوں سے وہ حصہ شامل اشاعت ہے جو محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی کے بارہ میں ہے۔ ذیل میں اس مضمون میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ قبل ازیں محترم شیخ صاحب کے بارہ میں الفضل انٹرنیشنل 4 …مزید پڑھیں

حضرت مرزا ناصر احمدؒ بہ حیثیت پرنسپل

مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء کی زینت ہے جس میں سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی بحیثیت پرنسپل مقبولیت اور شاندار کارناموں کا مختصر تذکرہ کیا گیا ہے۔ مکرم پروازی صاحب 1954 ء میں بہ حیثیت طالب علم کالج میں داخل ہوئے …مزید پڑھیں

حضرت حسن دین رہتاسی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جون 2009ء میں مزاح کے نامور احمدی شاعر حسن رہتاسی کی شاعری اور حالات کے حوالہ سے جناب ابن آدم کا ایک مضمون (مرسلہ:سید رضا احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ رہتاس کا قدیم نام منڈی تھا۔ یہاں کی آبادی لاکھوں نفوس پر مشتمل تھی جو قلعہ کے باہر تک پھیلی ہوئی …مزید پڑھیں

آقا و غلام

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب سابق مبلغ انچارج جرمنی کے ساتھ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی شفقت کا ذکر کرتے ہوئے مکرم میاں محمد محمود صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ مولانا عطاء اﷲ کلیم صاحب کا بہت خیال رکھتے تھے اور …مزید پڑھیں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا شگفتہ مزاح

سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں مکرمہ ضیا قمر ساہی صاحبہ نے حضورؒ کی روزمرہ شفقت اور مزاح کی چند باتیں بیان کی ہیں۔ آپ لکھتی ہیں کہ 1965ء میں جب مَیں ربوہ کالج میں لیکچرار تھی تو میری طبیعت ناساز ہوگئی۔ حضورؒ کی ایک بھتیجی مجھے حضورؒ کے گھر لائی کہ چچا …مزید پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کے بارہ میں خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کی خصوصی اشاعت ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز بھی شامل اشاعت ہیں جن میں انہوں نے حضورؒ کی سیرت کے حوالہ سے آپ کی محبت و شفقت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ ٭ حضرت سیدہ صاحبزادی ناصرہ …مزید پڑھیں