ہومیوپیتھی کے معجزات- معاف کر دینا

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے ستمبرواکتوبر2024ء) ہومیوپیتھی کے معجزات معاف کر دینا ایک اچھا امر ہے معاف کر دینا ایک اچھا امر ہے۔ یہ نہ صرف دل کو ہلکا کرتا ہے بلکہ رشتوں میں بھی محبت اور ہم آہنگی پیدا کرتا ہے۔ معافی سے نہ صرف آپ کا دل صاف ہوتا ہے بلکہ آپ کی زندگی…

نیند موجبِ تسکین ہے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21جنوری 2022ء) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ہم نے نیند کو تمہارے لیے موجبِ تسکین بنایا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل’’ ربوہ 24؍مئی 2013ء میں نیند کے حوالے سے ایک بہت مفید معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیند کے بارے میں ایک نظریہ ہے کہ دماغ کی طرف خون…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں دوسرے روز سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء کے دوسرے روز کے اجلاس سے خطاب

2003-2004ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ جوافضال وانوارِ الٰہی کی بارش دن رات جماعت احمدیہ پر نازل ہو رہی ہے اسے ہم کبھی شمار نہیں کرسکتے۔ یہ صرف اور صرف خداتعالیٰ کی دین اور عطاہے۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے…

بچوں کی بہتر نشوونما اور مختلف تکلیفوں میں کام آنے والے چند مفید نسخے

بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے اور مختلف تکلیفوں میں روز مرہ کام آنے والے چند مفید بائیو کیمک اور ہومیو پیتھک نسخے ایک بچے کی پرورش کا مطلب ہے کہ آپ کے کندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے کہ معصوم بچہ اچھی طرح سے پھولے پھلے اور اُ س کے تمام جسمانی اعضاء…

اعجاز خلافت۔ غیرمعمولی شفا کے واقعات

=… روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 مئی 2011ء میں مکرمہ ص۔ مسعود صاحبہ ’’خلافت کا معجزہ‘‘ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 14؍ اگست 2007ء کو مَیں شدید طور پر بیمار ہوگئی۔ الٹیوں کی وجہ سے پانی کی شدید کمی سے مَیں بیہوش ہوگئی۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کرکے بتایا کہ میری زندگی صرف چند…

محترم چودھری حفیظ الدین خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2011ء میں مکرم ماہد منظور طاہرصاحب نے اپنے پھوپھی زاد محترم چودھری حفیظ الدین خان صاحب ایڈووکیٹ (المعروف بھائی لالی) کا ذکرخیر کیا ہے جو 9؍ اپریل 2009ء کو ساہیوال میں وفات پاگئے۔ محترم چوہدری حفیظ الدین خان ستمبر 1940ء میں محترم چوہدری نورالدین جہانگیر صاحب ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ساہیوال…

محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2009ء میں مکرمہ راشدہ فہیم صاحبہ نے اپنی والدہ محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ اہلیہ محترم محمد شفیع اشرف صاحب مرحوم سابق ناظر امورعامہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب دردؓ کی پانچویں بیٹی محترمہ خاتم النساء درد صاحبہ کا نام تجویز کرتے وقت حضرت مصلح موعودؓنے فرمایا کہ…

معجزہ تھا تیری دعاؤں کا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2010ء میں مکرم رانا مبارک احمدصاحب آف لاہور لکھتے ہیں کہ مورخہ 16مئی 2009ء کو خاکسارکا بیٹا عطاء النور سیڑھیوں سے گرا اور دیوار کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے بے تحاشا خون بہہ نکلا۔ فوری طورپر جنرل ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی اپریشن روم میں پہنچا دیا اور اُسی رات تین…

محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جولائی 2009ء میں مکرم وقار احمد طاہر مورانی صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی واقف زندگی کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب وقف جدید کے اولین پھل تھے جو ہندوؤں سے احمدی ہوئے اور اپنی وفاداری اور اخلاص…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا ذکر خیر

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں ’’ایک مردِ حق کی چند یادیں‘‘ کے عنوان سے مکرم سید ساجد احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میں ضلع گجرات کی مجلس خدام الاحمدیہ کا معتمد تھا کہ صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ مجلس کے صدر کے عہدہ فائز ہوئے۔…

ہانیمن کا قبول اسلام

ہومیوپیتھی کے بانی ہانیمن کی زندگی کے بارہ میں قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 17؍مئی 1996ء کے اِسی کالم میں ذکر کیا جاچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2007ء میں اخبار ’’نوائے وقت‘‘ کے حوالہ سے ایک اقتباس مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے مرسلہ مضمون میں شامل ہے جو ہانیمن کے قبول اسلام کے بارہ…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم انور خان صاحب (ریجنل قائد) بیان کرتے ہیں کہ جلسہ سالانہ یوکے پر فیملی ملاقات کے دوران حضورؒ نے فرمایا کہ آ پ ہر سال ایک ہی بیٹی کو لے کر آجاتے ہیں کیا بات ہے۔ خا کسا ر نے عرض کی حضورؒ! آپ کی دعا…

یادوں کی گھٹا

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم محمد منور عابد صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ 1990 ء میں میر ے جر منی آنے کے بعد اسی سا ل جلسہ سالا نہ کے مو قع پر مجھے حضر ت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ سے شرفِ ملاقات حاصل ہوا۔ ایک…

جانوروں کی دنیا – ہومیوپیتھی کلاس سے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 23 جون 2006ء میں ایک مضمون ہومیو ڈاکٹر مقبول احمد صدیقی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جس میں جانوروں کی دنیا سے وہ دلچسپ حقائق بیان کئے گئے ہیں جن کا ذکر حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی ہومیوپیتھی کلاسز میں کیا گیا تھا۔ چمگادڑ ’’کان کی حس کے لحاظ سے سب سے…

ہم سب کے محبوب – حضرت خلیفۃالمسیح الرابع

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ انگلستان بیان کرتے ہیں کہ میری ابتدائی یادوں میں وہ نقشہ اب بھی محفوظ ہے جب حضور ربوہ کے قائد تھے اور ربوہ کی تزئین کے لئے ہونے والے وقارِ عمل کے دوران مٹی کی تگاری اُٹھاتے ہوئے ناہموار جگہ…

میرے درد کی جودواکرے!!!

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر حفیظ بھٹی صاحب کے مضمون میں حضورؒ کی بے شمار حسین یادوں کو سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حضورؒ سے تفصیلی تعارف اپریل1979 ء میں ہوا جب خاکسار لیبیا سے پاکستان آیا ہوا تھا اور بعض ذاتی پریشانیوں کی…

حضرت خلیفۃا لمسیح الرابع ؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مئی 2004ء میں مکرم چوہدری نصیر احمد صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کے چند واقعات بیان کئے ہیں۔ ٭ مکرم محمود ناصر ثاقب صاحب امیر جماعت احمدیہ بورکینا فاسو(مغربی افریقہ) لکھتے ہیں: دیدگو جماعت کی ایک فعال ممبر لجنہ کو شوگر کی تکلیف تھی۔ اس کے…

مکرم عبدالکریم خالد صاحب

غانا کے ریجنل مبلغ مکرم عبدالکریم خالد صاحب 9؍ستمبر 2003ء کو بعمر 46 سال وفات پاگئے۔ 13؍ستمبر کو غانا میں ہی تدفین ہوئی۔ آپ 6؍مارچ 1957ء کو غانا میں پیدا ہوئے۔ مکرم عبدالکریم خالد صاحب نے پہلے احمدیہ مسلم مشنری ٹریننگ کالج سالٹ پانڈ سے تین سالہ کورس امتیاز کے ساتھ پاس کیا تو جماعت…

سہ ماہی ’’ھوالشافی‘‘ جرمنی

(تعارف: فرخ سلطان محمود) جماعت احمدیہ جرمنی کے شعبہ ہومیوپیتھی نے 2003ء کا آغاز ایک سہ ماہی رسالہ کے اجراء کے ساتھ کیا جو باقاعدگی سے اس کے بعد شائع ہورہا ہے۔ A5سائز کے قریباً 24 صفحات پر شائع ہونے والے اس مختصر سے رسالہ میں دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی…

محترم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جنوری 2000ء میں محترم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفر صاحب کا ذکر خیرکرتے ہوئے مکرم مبشر احمد خالد صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کا تعلق ہجکہ شریف سے ہے جو بھیرہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع گاؤں ہے۔ آپ 1957ء میں مکمل طور پر ربوہ منتقل ہوگئے لیکن…

مکرم ملک محمد داؤد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اپریل 2002ء کی ایک خبر کے مطابق 25؍اپریل کو سڑک کے ایک حادثہ میں مکرم ملک محمد داؤد صاحب مربی سلسلہ وفات پاگئے۔ آپ مکرم ملک محمد اسحاق صاحب مرحوم پنشنر صدر انجمن احمدیہ کے بیٹے تھے۔ یکم اگست 1970ء کو ربوہ میں پیدا ہوئے۔ اگست 1987ء میں وقف کرکے جامعہ احمدیہ…

قائد اعظم محمد علی جناح

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍دسمبر 1999ء میں انسائیکلوپیڈیا قائد اعظم (شائع کردہ مقبول اکیڈمی) سے منتخب اقتباسات پیش کئے گئے ہیں۔ یہ مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب نے مرتب کیا ہے۔ قائد اعظم نے جس آخری سرکاری دستاویز پر دستخط ثبت کئے اُس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے سر محمد…

محترم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍نومبر 1999ء میں مکرم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد صاحب ظفر کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم راجہ صاحب ہجکہ (بھیرہ) میں محترم راجہ غلام حیدر صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ مولوی فاضل کے علاوہ…

ربوہ میں فری ہومیوپیتھک ڈسپنسریاں

حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ تعالیٰ نے منصب خلافت پر فائز ہونے سے قبل ہی ہومیو پیتھی میں مہارت حاصل کرنے کے بعد ربوہ میں پہلی مرتبہ ہومیوپیتھی کی ادویہ مفت دینے کا سلسلہ جاری فرمایا اور ایک ڈسپنسری سن ساٹھ کی دہائی میں پہلے حضرت مرزا طاہر احمد صاحب نے اپنے گھر میں اور پھر…

ہومیوپیتھک کلینک کھولنے کی درخواست

جماعت احمدیہ غانا کے ماہنامہ ’’گائیڈینس‘‘ جون 1997ء کے مطابق ایشیامین کے علاقہ کے عوام نے احمدیہ مسلم مشن سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاقہ میں ہومیو پیتھک کلینک قائم کیا جائے۔ یہ درخواست ایک روزہ ’’فری ہومیوپیتھک کیمپ‘‘ کے بعد کی گئی جو مکرم ڈاکٹر محمد ظفراللہ صاحب اور ان کی اہلیہ…