روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اپریل 2002ء میں مکرم عبدالمنان طاہر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب رقمطراز ہیں کہ آپ محترم ماسٹر بشیر احمد صاحب آف چارکوٹ (جموں کشمیر) کے بڑے بیٹے تھے، راجوری ضلع ریاسی میں 7؍نومبر 1940ء کو پیدا ہوئے۔ بچپن میں کشمیر سے ہجرت کرکے گوجرانوالہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2002ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی بعض دلگداز یادیں بیان کی گئی ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے مضمون نگار سے یہ واقعہ بیان فرمایا کہ ربوہ جب نیا نیا آباد ہورہا تھا تو ایک غیرازجماعت تشریف لائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرۃ پر ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1970ء میں حضورؒ نے یورپ کا جو دورہ فرمایا اس میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کو بھی ہمرکاب ہونے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ سپین میں سفر […]
سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے ایک بار فرمایا:- ’’عزیزم چودھری ظفراللہ خانصاحب نے ساری عمر دین کی خدمت میں لگائی ہے اور اس طرح میرا بیٹا ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ میری بیماری کے موقع پر تو اللہ تعالیٰ نے صرف ان کو اپنے بیٹا ہونے کو ثابت کرنے کا موقع دیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2000ء میں اخبار ’’الحکم‘‘ 26؍دسمبر 1935ء سے ایک مضمون منقول ہے جس میں اس سوال کے جواب میں کہ ’’آپؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کونسی ادا پیاری لگی؟‘‘ بہت سے صحابہؓ کرام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور یہ مضمون ایک خوشنما اور خوشبودار گلدستہ کی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 فروری 2019ء) مجلس انصاراللہ کے جریدہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2019ءمیں حضرت مصلح موعودؓ کی شفیق اور ہمدردانہ طبیعت کے حوالہ سے مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب نے متعدّد ایمان افروز واقعات بیان کئے ہیں۔ ٭ صاحبزادی امۃ الرشید بیگم صاحبہ تحریر فرماتی ہیں کہ حضورؓ باوجود بے حد عدیم الفرصت […]
زمانہ جاہلیت کے عربوں میں جو لوگ جودوسخا میں مشہور ہوئے اور ان کی سخاوت ضرب المثل بن گئی، اُن میں سے ایک حاتم طائی ہے۔جس کا اصل نام حاتم بن عبداللہ بن سعد اور اس کی کنیت ابوعدی اور ابوسفّانہ تھی۔ اس کے بیٹے حضرت عدیؓ نے اسلام کا زمانہ پایا اور وہ مسلمان […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 1999ء میں مکرمہ عطیۃالقیوم صاحبہ نے بعض ایسی عام غلطیوں کی نشاندہی کی ہے جن سے بچنے کی کوشش کرنی چاہئے: ٭ اپنے آپ کو سب سے زیادہ عقلمند تصوّر کرنا۔ ٭ اپنا راز کسی دوسرے کو بتاکر اس سے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔ ٭ کسی کی ظاہری خوبصورتی دیکھ کر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1999ء میں محترم حافظ ڈاکٹر مسعود احمد صاحب کا ذکر خیر مکرم ڈاکٹر محمد اسحاق بقاپوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ دونوں احباب میں کئی قدریں مشترک تھیں۔ دونوں ہم عمر تھے، دوست تھے، مدرسہ احمدیہ، تعلیم الاسلام سکول قادیان اور پھر امرتسر کے میڈیکل سکول میں ہم مکتب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 1999ء میں محترم بشیر احمد خان صاحب مندرانی بلوچ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب رقمطراز ہیں کہ 1901ء میں تونسہ (ضلع ڈیرہ غازیخان) کے قریب واقع بستی مندرانی کے جن چند احباب کو قبول احمدیت کی سعادت عطا ہوئی اُن میں میرے دادا حضرت حافظ فتح […]
شہید احمدیت محترم ڈاکٹر عبدالقدوس صاحب سابق امیر ضلع نوابشاہ کے بارہ میں آپ کی نواسی مکرمہ عظمیٰ فرح صاحبہ کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اگست 1999ء کی زینت ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 3؍نومبر 1999ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی آپ کا مختصر ذکر خیر کیا جاچکا ہے۔ ایک بار جب حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 1999ء میں محترم صاحبزادہ غلام قادر صاحب کی اہلیہ محترمہ نصرت قادر صاحبہ لکھتی ہیں کہ بچپن سے امی سے سنتے آئے تھے کہ بڑی پھوپھی جان (حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ) فرمایا کرتی تھیں کہ لڑکی کو چھوٹی عمر سے اپنے نیک نصیب کے لئے دعا مانگنی چاہئے، اس لئے […]
محترم صاحبزادہ مرزا غلام قادر صاحب کے والد محترم صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 1999ء میں رقمطراز ہیں کہ گھاؤ بہت گہرا ہے اور اس کی کسک اور بھی زیادہ گہری۔ بعض دفعہ تو مَیں اُن خنجروں کے وار جو ان ظالموں نے اس معصوم پر چلائے، اُنہیں […]
محترم صاحبزادہ مرزا غلام قادر شہید کی والدہ محترمہ صاحبزادی قدسیہ بیگم صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 1999ء کی زینت ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ مَیں شاعرہ نہیں ہوں لیکن پندرہ سال پہلے مَیں نے جذبات میں بہ کر کچھ کہنے کی کوشش کی تھی جس کے دو اشعار […]
ماہنامہ ’’گائیڈنس‘‘ جولائی 1999ء میں مکرم عبداللہ ناصر بوٹنگ صاحب کا انٹرویو شائع ہوا ہے جو مکرم الحاج آدم داؤد صاحب نے قلمبند کیا ہے۔ مکرم بوٹنگ صاحب حال ہی میں غانا کے محکمہ تعلیم سے بحیثیت ڈائریکٹر ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔ وہ احمدیہ مسلم مشن غانا کے ٹرسٹی، جماعت احمدیہ غانا کے سیکرٹری تعلیم اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 1999ء میں محترمہ صالحہ درد صاحبہ اپنے چھوٹے بھائی محترم عیسیٰ درد صاحب (ابن حضرت مولانا عبدالرحیم درد صاحبؓ) کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ جب اچھی (عیسیٰ درد) پیدا ہوا تو حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ نے اس کے کان میں اذان دی اور انگلی پر شہد لگاکر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 1999ء میں حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کے حسنِ کردار کی کچھ جھلکیاں حضرت مولانا صاحب کی سیرۃ و سوانح کے بارہ میں ایک زیر طبع کتاب سے مکرم یوسف سہیل شوق صاحب نے پیش کی ہیں۔ مکرم پروفیسر سعود احمد خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت مولوی صاحب ہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 1999ء میں محترم صاحبزادہ مرزا غلام قادر صاحب شہید کے اخلاق فاضلہ کے بارہ میں متعدد احباب کے تاثرات شامل اشاعت ہیں۔ = مکرم ابن عادل صاحب بیان کرتے ہیں کہ جلسہ سالانہ قادیان 1991ء کے موقع پر جب محترم میاں صاحب مہمانخانہ مستورات میں ڈیوٹی پر تھے تو رات گئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اپریل 1999ء میں محترم حافظ ڈاکٹر مسعود احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع نون صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم حافظ صاحب کو تقریباً55 سال تک تراویح میں قرآن کریم سنانے کا موقعہ ملا۔ کلام الٰہی کو خوب سمجھ کر جب پڑھتے تھے تو آپ پر وجد طاری رہتا تھا […]
جماعت احمدیہ سویڈن کے ماہنامہ ’’ربوہ‘‘ جولائی 1999ء میں سویڈن کے شہنشاہ اور قانونی سربراہ کارل گستاف اور ملکہ سلویا کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ شاہی خاندان کو بین الاقوامی سطح پر سویڈن کی ترجمانی کا فریضہ ادا کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا تاہم شاہی محل کا کاروبار چلانے کے […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 15 فروری 2019ء) (مبصر: فرخ سلطان محمود) سرورق : پردہ (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 16000 تعداد صفحات: 220 تصاویر : […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 فروری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ کے اگست و ستمبر، اکتوبر اور نومبر و دسمبر 2012ء کے شماروں میں تین اقساط میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب (سابق لیکچرار تعلیم الاسلام کالج ربوہ) نے اپنی والدہ محترمہ سردار بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم احمددین صاحب جمیل کا ذکرخیر کیا ہے جو 20؍جنوری 2011ء کو […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 فروری 2019ء) سرورق : سوشل میڈیا (اردو)مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزپبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندنشائع شدہ : لندنایڈیشن : اوّلتاریخ طباعت: اگست 2018ءتعداد : 18000تعداد رنگین تصاویر: 7تعداد صفحات: 128قیمت : 1£ ۔ایک پاؤنڈ سٹرلنگ (برطانیہ میں)انگریزی زبان کے بعض […]
سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عائلی زندگی کی ایک جھلک کے عنوان سے حضرت سیدہ مہر آپاؒ کا مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍ فروری 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ اپنی عائلی زندگی کے ہر شعبہ میں بھی پوری دلچسپی لیتے تھے۔ آپؓ بہت اچھا کھانا پکانا […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ مئی 1999ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے خوبصورت واقعات مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مصلح موعودؓ قریباً تین سال آپ سے انگریزی پڑھتے رہے اور مولوی صاحبؓ کا مکان آپؓ کے مکان سے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 4 تا 11؍فروری 1999ء میں مکرم مولانا محمد یوسف صاحب انور نے اپنے مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت کے بعض درخشندہ پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ سیدنا مصلح موعودؓ اگرچہ اپنے والدین کے بہت لاڈلے تھے لیکن آپؓ کی تربیت کا بہت خیال رکھا جاتا تھا۔ چنانچہ حضرت سید […]