Sunday, 16th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

حضرت سردار محمد ایوب خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2001ء میں حضرت سردار محمد ایوب خانصاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب رقمطراز ہیں کہ آپؓ کے دادا لطف اللہ خان صاحب اپنے بھائی کے ہمراہ افغانستان سے ہجرت کرکے ہندوستان آئے تھے۔ بھائی نے پنجاب میں اور آپؓ نے مرادآباد میں سکونت اختیار کرلی، یہیں شادی […]

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ خلیفۃالمسیح الثالث کی یاد میں مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ایک طویل مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی اشاعتوں 18 و 30؍اگست 2001ء، 13،19 و 26؍ستمبر 2001ء اور یکم اکتوبر 2001ء میں قسط وار شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1947ء میں جب بچوں اور عورتوں […]

ایک اخلاقی کہانی

حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ ایک اخلاقی کہانی ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ فروری 2002ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی تحریرات سے چند اخلاقی کہانیاں بیان ہوئی ہیں۔ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ حضرت خلیفہ اوّلؓ کے پاس ایک دفعہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا مَیں سید ہوں، میری بیٹی کی شادی ہے، آپ اس […]

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2001ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ:مکرم فخرالحق شمس صاحب ) میں محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب کے امریکہ میں قیام کے بارہ میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد نقل کیا گیا ہے:- ’’آپ کا امریکہ کا دَور امارت سب پہلوؤں سے بہت مبارک ثابت […]

سیرت حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم انتصار احمد نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمود احمد شاہد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورؒ کے ساتھ مَیں حضورؒ کی زمین پر گیا تو آپؒ نے مجھے ایک […]

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ دوران اسیری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اکتوبر 2001ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت کے بارہ میں ایک مضمون (مرتبہ:مکرم محمود مجیب اصغر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1953ء میں جماعت احمدیہ لاہور کے مرکز کی تلاشی کے دوران پولیس کو ایک سنہری دستہ والا آرائشی خنجر بھی ملا جو حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کو آپؒ کے سسر […]

حضرت سیدہ اماں جانؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2002ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ ایک انتہائی فرمانبردار، خدمت گزار اور وفادار بیوی تھیں جنہوں نے جماعت کی خواتین کی زبانی نصائح اور عملی نمونہ سے تربیت کی۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ فرماتی ہیں کہ آپؓ […]

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍دسمبر 2001ء میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے مکرم عبدالمنان ناہید صاحب رقمطراز ہیں کہ میرے نانا حضرت منشی محمد اسماعیل صاحبؓ سیالکوٹی کی روایت ہے کہ حضرت میاں صاحبؓ انہیں زبانی یا تحریراً دعا کے لئے کہا کرتے تھے۔ ایک دفعہ جب حضرت […]

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2001ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپؓ کے بیٹے مکرم صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ مَیں نے اباجان سے پوچھا کہ حضرت مسیح موعودؑ کو جو الہامات آپؓ کے متعلق ہوئے ہیں، اُن میں آپؓ کو مختلف القابات […]

آنحضرتﷺ کی صاحبزادیاں

حضرت خدیجہ سے آنحضرتﷺ کے تین لڑکے قاسمؓ، طاہرؓ، طیبؓ (بعض روایات میں چوتھے لڑکے عبداللہ بھی) اور چار لڑکیاں زینبؓ، رقیہؓ، امّ کلثومؓ اور فاطمہؓ پیدا ہوئے۔ یعنی ساری اولاد سوائے حضرت ابراہیمؑ کے جو حضرت ماریہ قطبیہؓ کے بطن سے پیدا ہوئے، حضرت خدیجہؓ کے بطن سے پیدا ہوئی۔ آنحضورﷺ کے تمام بیٹے […]

صحابہؓ کرام کی مہمان نوازی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم حبیب الرحمان زیروی صاحب کے مضمون میں صحابہ رسولؐ کے خلق مہمان نوازی کا تفصیلی بیان ہے۔ جب مالی حالات اچھے نہ تھے تو ایک مہمان دربار نبوی میں آیا۔ آنحضرتﷺ کے تحریک فرمانے پر ایک صحابیؓ اُس مہمان کو رات ٹھہرانے کے لئے اپنے […]

صحابہؓ کرام کی ہمدردیٔ خَلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم انتصار احمد نذر صاحب کے ایک مضمون میں صحابہ رسولؐ کی ہمدردیٔ خلق کے حیرت انگیز واقعات کا بیان ہے۔ صحابہؓ عام بنی نوع انسان کے لئے سرتاپا ہمدردی میں غرق تھے۔ جب اخوت کے رشتے میں باندھے گئے تو اپنی جائیدادیں بھی اپنے بھائیوں […]

سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا کا چھوٹی آپا نمبر- حضرت سیدہ (ام متین) مریم صدیقہ رحمہا اللہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کا سہ ماہی رسالہ ’’النساء‘‘ کا جنوری تا مارچ 2001ء کا شمارہ حضرت سیدہ چھوٹی آپاؒ کے حوالہ سے خاص اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ بڑے سائز کے 72؍صفحات پر مشتمل ہے جس میں 24؍صفحات پر مشتمل انگریزی حصہ بھی شامل ہے۔ اس رسالہ میں شامل […]

صحابہؓ کی خدمتِ والدین و عائلی زندگی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کی خدمت والدین، تربیت اولاد اور عائلی زندگی کا بیان ہے۔ آنحضرتﷺ نے والدین کی نافرمانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا۔ چنانچہ وہ صحابہؓ جن کے والدین ایمان نہیں لائے تھے، وہ بھی اپنے […]

گھٹیالیاں کے جاں نثار

گھٹیالیاں کی تین ہزار آبادی میں سے دو تہائی احمدی ہیں اور یہاں احمدیوں کا تعلیم الاسلام ہائی اسکول بھی قائم ہے۔ یہاں دو احمدیہ مساجد ہیں۔ قصبہ کے شرقی کونے میں واقع احمدیہ مسجد میں 30؍اکتوبر 2000ء کی صبح فجر کی نماز کے بعد مذہبی جنونیوں کے ایک گروہ نے دہشت گردی کا گھناؤنا […]

محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ

محترم مولانا محمد منور صاحب سابق مربی مشرقی افریقہ نے اپنی اہلیہ محترمہ آمنہ بیگم صاحبہ کی یاد پر مشتمل ایک کتابچہ تحریر فرمایا جس کی تلخیص (مکرم انتصار نذر صاحب کے قلم سے) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2001ء کی زینت ہے۔ محترم مولانا صاحب بیان فرماتے ہیں کہ میری پہلی شادی 1940ء میں ہوئی۔ […]

محترم الحاج محمد شریف کولی صاحب آف گیمبیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جولائی 2001ء میں محترم الحاج محمد شریف کولی صاحب آف گیمبیا کا ذکر خیر مکرم ندیم خالد رانا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم الحاج محمد شریف صاحب کولی دسمبر 1999ء میں ڈاکار (سینیگال) میں انتقال فرماگئے۔ آپ کو قبول احمدیت کی سعادت 1989ء کے لگ بھگ حاصل ہوئی۔ اس […]

محترم قریشی قمر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2001ء میں محترم قریشی قمر احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب لکھتے ہیں کہ محترم قریشی صاحب 1950ء سے 1974ء تک ماڈل ٹاؤن لاہور کی جماعت کے سیکرٹری مال رہے۔ آپ نے اپنی کوٹھی کا بیرونی حصہ جماعت کے لئے مخصوص کردیا تھا جہاں لمبا […]

محترم سید محمد یوسف سہیل شوق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اپریل 2002ء میں محترم سید محمد یوسف سہیل شوق صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سید منصور احمد بشیر صاحب رقمطراز ہیں کہ مرحوم کے دادا حضرت سید محمد حسین شاہ صاحب ؓ نے پٹواری سے اپنی ملازمت شروع کی اور قانون گو ہوکر ریٹائرڈ ہوئے۔ حضرت مصلح موعودؓ کے […]

محترمہ ناصرہ شفقت صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2002ء میں مکرم نور الٰہی ملک صاحب آف لاہور اپنی اہلیہ محترمہ ناصرہ شفقت صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مرحومہ اپنی ساری زندگی ہر ایک کے لئے مددگار اور مشفق بنی رہیں۔ جب مالی فراخی نہیں تھی تو دستکاری سے آمد پیدا کرکے میرا ہاتھ بٹایا۔ مہمان […]

حضرت مسیح موعودؑ کے مقولے

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ اکتوبر 2001ء میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آپؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کے بعض مقولے بیان فرمائے ہیں جو حضورؑ اپنی عام بول چال میں اکثر ا ستعمال فرمایا کرتے تھے۔ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام جب کوئی مفید تحریک جاری فرماتے تو فرماتے ’’انبیاء […]

اصحاب رسولؐ کی باہمی محبت و اخوت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب کے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کی باہمی محبت و اخوت اور ایثار کا ذکر ہے۔ قرآن کریم عربوں کی اسلام سے پہلی اور بعد کی حالت کا نقشہ یوں کھینچتا ہے کہ تم ایک دوسرے کے دشمن تھے مگر […]

صحابۂ رسولﷺ کی بے مثال اور ناقابل فراموش قربانیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں مکرم ابوالفاتح صاحب کے قلم سے ایک تفصیلی مضمون میں ایمان کی خاطر صحابہ رسولؐ کی بے مثال اور ناقابل فراموش قربانیوں کا بیان ہے۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے کفار مکہ کے مظالم سے تنگ آکر جب ہجرت کا ارادہ کیا تو مکہ کے ایک رئیس ابن الدغنہ […]

ہاتھ بڑھانا …

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مارچ 2000ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب ایڈووکیٹ نے محترم صاحبزادہ مرزا منیر احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد محترم صاحبزادہ صاحب کو دہلی کی دکان کے بدلے ایک دکان مال روڈ لاہور پر الاٹ ہوئی جس کا نام Arsuco رکھ کر محترم […]

محترم پروفیسر ڈاکٹر عقیل بن عبدالقادر شہید

پروفیسر ڈاکٹر میجر عقیل بن عبدالقادر شہید نہ صرف ایک ماہر امراض چشم تھے بلکہ ایک نہایت ہی شریف النفس، ہمدرد، خلیق اور غریب پرور انسان تھے۔ سادگی اور منکسرالمزاجی میں نمایاں تھے۔ متوکّل علی اللہ، دعاگو اور علم و فضل کا مجسم پیکر تھے۔ نظام جماعت اور خلفائے احمدیت کے دل و جان سے […]

مکرم ملک ظفر احمد مجوکہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2002ء میں مکرم ملک ظفر احمد مجوکہ صاحب کا تفصیلی ذکر خیر اُن کی بیٹی مکرمہ شازیہ ظفر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ملک ظفر احمد مجوکہ صاحب ریٹائرڈ مینیجر نیشنل بینک سرگودھا تھے اور آپ کی رہائش گاؤں حویلی مجوکہ میں تھی۔ روزانہ لمبا سفر اور پیدل […]