روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 2002ء میں مکرم محمد صدیق گورداسپوری صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے بارہ میں اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مَیں نے 1974ء میں امریکہ مشن کا چارج لیا تو حضرت صاحبزادہ صاحب کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ آپ اُس وقت ورلڈ بنک میں […]
حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی یاد میں جماعتہائے احمدیہ امریکہ نے اپنے رسالہ ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2002ء میں متعدد مضامین، تعزیتی قراردادیں اور مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں شامل اشاعت کی ہیں جن میں حضرت میاں صاحب کے متفرق اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جماعت احمدیہ امریکہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2002ء میں حضرت اماں جانؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے محترمہ صاحبزادی امۃالرشید صاحبہ (بیگم محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب) لکھتی ہیں کہ حضرت اماں جان ؓ کا طریق یہ تھا کہ صبح سویرے بیدار ہوکر تہجد ادا کرتیں۔ فجر کی نماز آپؓ کے صحن میں حضرت مصلح موعودؓ کے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2002ء میں حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ کا ایک مضمون پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ کو تربیت کا خیال ہمہ وقت رہتا۔ ایک روز جب آپؓ افطاری کے وقت میرے ہاں تشریف لائے تو ایک عورت بھی […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2002ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحاب کے ایمان افروز واقعات مکرم نصراللہ خان ناصر صاحب نے مرتب کئے ہیں۔ حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ کے بارہ میں حضور علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’مولوی صاحب نے وہ صدق قدم دکھلایا جو مولوی صاحب کی عظمت ایمان پر ایک محکم دلیل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2002ء میں مکرم پروفیسر میاں محمد افضل صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم ثاقب زیروی صاحب نے ایک بار بتایا کہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے ارشاد پر جب آپ کو یورپ کے مختلف شہروں میں بھجوایا گیا تاکہ جماعتوں سے رابطہ کے علاوہ ادبی پروگراموں کے ذریعہ غیراحمدیوں سے بھی رابطہ […]
سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ سیرت کے عنوان سے ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ فروری 2002ء میں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم صوفی بشارت الرحمن صاحب ، مکرم مولانا ابوالمنیر نورالحق صاحب اور مکرم میاں عباس احمد صاحب ایک بار ڈلہوزی میں سیر کرتے ہوئے فرقہ رادھا سوامی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جولائی 2002ء میں محترم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کا ذکر خیر مکرم انتصار احمد نذر صاحب نے کیا ہے۔ محترم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کو مجلس خدام الاحمدیہ کراچی میں بطور قائد اور پھر ایک لمبا عرصہ نائب امیر کراچی کے طور پر خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ کراچی میں جماعت کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مئی 2002ء میں ممتاز قانون دان اور لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج مکرم شیخ بشیر احمد صاحب کا ذکر خیر اُن کی بیٹی مکرمہ نعیمہ جمیل صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ بشیر احمد صاحب کی پیدائش حضرت شیخ مشتاق حسین صاحبؓ کے ہاں 23؍اپریل 1902ء کو ہوئی۔اوائل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2002ء میں مکرم ملک حسن خان ریحان صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کے پوتے مکرم بشیر احمد ریحان صاحب ایڈووکیٹ رقمطراز ہیں کہ ہمارے خاندان میں سب سے پہلے آپ نے قبول احمدیت کی سعادت پائی۔ آپ پرائمری پاس تھے اور پولیس میں بطور سپاہی بھرتی ہوئے۔ جب ایک […]
حضرت قاضی امیر حسین شاہ صاحبؓ بھیروی کا ذکر خیر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍اپریل 1997ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ آپؓ کے بارہ میں مکرم ملک محمد اکرم صاحب کے قلم سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2000ء کی زینت ہے۔ آپؓ 1848ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے والد صاحب گھوڑوں […]
حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کی بعض منتخب تحریرات ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مئی 2000ء میں شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ فرماتے ہیں: ٭ ’’ہم مکتب میں پڑھا کرتے تھے۔ ایک دفعہ ہمارے استاد نے ہمیں مسجد میں نمازپڑھنے کے لئے بھیجا۔ ہم میں ایک لڑکا تھا اُس نے وضو کرلینے کے بعد سب کو مخاطب کرکے کہا یارو کیسی […]
ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ جنوری 2000ء میں محترمہ سارہ رحمن بٹ صاحبہ کا ذکر خیر مکرم ڈاکٹر طارق انور باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سارہ رحمٰن صاحبہ 1935ء میں مکرم عبدالکریم صاحب کے ہاں گورداسپور میں پیدا ہوئیں اورابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ 1947میں برصغیر کی تقسیم کے وقت آپ […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شاملِ اشاعت ایک انٹرویو میں محترم صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب نہایت معمورالاوقات تھے، آرام طلبی کو پسند نہ فرماتے، آپ کے دل میں غنا، بے نفسی اور قناعت تھی۔ ملازمین کے ساتھ بہت حسن سلوک کرتے، اُن کے بچوں […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم رشید احمد صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ تقریباً 35 سال خاکسار کو خدمت کا موقعہ ملا۔ 1984ء میں ضیاء آرڈیننس کے بعد ہزاروں احمدی احباب کے ساتھ ساتھ آپکے […]
حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب لکھتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ میرا تعلق 1970ء میں شروع ہوا۔ آپ نے ذاتی آرام کو ہمیشہ جماعتی مفاد پر قربان کئے رکھا۔ پیرانہ سالی […]
حضرت چودھری ظفراللہ خانصاحبؓ کے چند منتخب واقعات (مرتبہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ، 19؍ اپریل و 24؍ اپریل 2000ء کی زینت ہیں۔ مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ کراچی میں معززین شہر کی ایک مجلس میں حضرت چودھری صاحبؓ نے بیان فرمایا کہ جب مَیں نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2000ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم ملک حمید اللہ خان صاحب لکھتے ہیں کہ محترم خواجہ سرفراز احمد صاحب کئی بار میرے ہاں قیام کیا کرتے تھے، بہت درویش صفت انسان تھے، ضروریات بہت محدود اور سادہ تھیں، جو کھانا میسر آیا خوشی سے کھالیا، عموماً شلوار قمیص پہنتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جون 2000ء میں محترم ڈاکٹر حمید احمد خانصاحب کے بیٹے مکرم عابد وحید احمد خانصاحب رقمطراز ہیں کہ ہارٹلے پول میں جماعت احمدیہ کا قیام میرے والدین کی انتھک کوششوں اور دعا کا نتیجہ ہے۔ میرے والد کی دل موہ لینے والی شخصیت، ذاتی کشش، حسن اخلاق اور دوسروں پر اپنی محبت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جون 2000ء میں محترم میاں عبدالرحیم احمد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 17؍جون 2000ء کو 84 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ کی تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ کی اندرونی چاردیواری میں عمل میں آئی۔ آپ 13؍مارچ 1916ء کو محترم پروفیسر علی احمد صاحب بھاگلپوری کے ہاں پیدا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 مارچ 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ28ستمبر 2012ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اپنے خدام سے غیرمعمولی محبت و شفقت کی تصویرکشی کی گئی ہے۔ ٭ حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 8 مارچ 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری 2012ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہ کی مہمان نوازی اور سخاوت سے متعلق مکرم نداء الظفر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے میاں نجم الدین صاحب مہتمم لنگرخانہ کو ایک بار بلاکر فرمایا کہ ’’بہت سے مہمان آئے ہوئے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 8 مارچ 2019ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جنوری فروری 2012ء میں حضرت نواب محمد علی خان صاحبؓ رئیس مالیرکوٹلہ کا مختصر تعارف مکرم فخرالحق شمس صاحب کی حضرت نواب صاحبؓ کے حوالہ سے لکھی جانے والی کتاب سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت نواب محمد علی خان صاحب یکم جنوری 1870ء کو اپنے والد محترم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2000ء میں مکرم عبدالحلیم طیب صاحب اپنی والدہ محترمہ بشیراں بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت ماسٹر چراغ محمد صاحبؓ (آف کھارا) کا ذکر خیر کرتے ہوئے اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ میرے والد صاحب35 سال سے زائد عرصہ تک پرائمری طلباء کے انگریزی کے استاد رہے۔ میری والدہ کی پیدائش پر […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2000ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کے قلم سے ایک چھوٹی سی نصیحت آموز کہانی شامل اشاعت ہے کہ ایک بزرگ کے پاس کچھ عرصہ دین کا علم سیکھنے کے بعد جب ایک شاگرد واپس اپنے گھر جانے لگا تو بزرگ نے پوچھا: کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شائع ہونے والے مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے مضمون میں صحابہ رسولؐ کے عفو، حلم، عاجزی و انکساری کا بیان ہے۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ بہت منکسرالمزاج تھے۔ جب کوئی فوجی مہم روانہ فرماتے تو دُور تک پاپیادہ ساتھ جاتے۔ اگر کوئی افسر تعظیماً گھوڑے سے اترنا چاہتا […]