حضرت میاں جان محمد صاحبؓ کا ذکر خیر ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1999ء میں آپؓ کے پوتے مکرم مظفر احمد شہزاد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں جان محمد صاحبؓ 1891ء میں ضلع گورداسپور کے گاؤں پھیروچچی میں پیدا ہوئے جو قادیان سے نو میل کے فاصلہ پر ہے۔ آپؓ کے گاؤں میں […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اگست 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بعض خطوط مکرم امتہ الحفیظ جمن صاحبہ آف ہالینڈ نے نقل کرکے بھجوائے ہیں جن سے حضرت چودھری صاحب کی عظمت کردار اور اعلیٰ اخلاق کا انداز ہوتا ہے۔ مضمون نگار لکھتی ہیں کہ آپؓ نے ہمیشہ ہی میرے خط کا جواب دیا […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم فروری 2019ء) (فرخ سلطان محمود) سرورق : عائلی مسائل اور ان کا حل (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 10000 تعداد […]
حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکر خیر قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل کے شماروں (یکم مارچ 1996ء، 25؍جولائی 1997ء، 26؍ستمبر 1997ء، 23؍اپریل 1999ء، 25؍جون 1999ء، 8؍اکتوبر 1999ء) کے اسی کالم میں مختلف حوالوں سے کیا جاچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 1999ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم چودھری محمد صدیق صاحب بیان کرتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍دسمبر 1999ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ایثار کے بارہ میں اسلامی تعلیم اور اس جذبہ کو فروزاں کرنے والے بعض ایمان افروز واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’قرآن شریف نے ایک اصول بتایا ہے کہ […]
حضرت عبداللہ ابن المبارک 118ہجری میں پیدا ہوئے اور ساری عمر حج، جہاد اور تجارتی سفروں میں بسر کردی۔ علم کے سمندر اور حافظ حدیث کہلاتے تھے۔ آپؒ نے فقہی مسائل، جہاد، زہد اور رقاق وغیرہ مختلف موضوعات پر بہت سی مفید کتب رقم کی ہیں۔ آپؒ کی کنیت ابوعبدالرحمان ہے۔ آپؒ کی سیرۃ کا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ یکم فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اکتوبر2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ ط۔وسیم صاحبہ نے اپنے خاوند مکرم وسیم احمد قمر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم وسیم احمد قمر صاحب 25؍اگست 1961ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ریلوے میں IT کے شعبہ میں اسسٹنٹ پروگرامر تھے۔ صرف پچاس […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 25 جنوری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 دسمبر 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم مقصود احمد صاحب ابن مکرم نواب خان صاحب آف کوئٹہ کو سیٹلائٹ ٹائون کوئٹہ میں 7؍دسمبر2012ء کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اُس وقت شہید کردیا جب آپ اپنے بچوں کو سکول […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل و جولائی 1999ء میں حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی سیرۃ و سوانح پر ایک تفصیلی مضمون مکرم فرید احمد نوید صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت علیؓ بن ابو طالب کی کنیت ابوالحسن اور ابو تراب تھی اور آپؓ آنحضورﷺ کے چچازاد بھائی تھے، بچپن ہی سے […]
آنحضرت ﷺ نے ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق کے بیان میں عیادت مریض کو اوّلیت دی ہے اور اسے اللہ تعالیٰ کی رضا کا موجب قرار دیا ہے۔ خود آنحضرت ﷺ مریض کی عیادت میں مسلم و غیرمسلم کا کوئی امتیاز روا نہ رکھتے تھے۔ آپؐ نے یہ بھی فرمایا کہ اللہ تعالیٰ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 1998ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے والد محترم چودھری محمد حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم عبدالرشید صاحب رقمطراز ہیں کہ محترم چودھری صاحب کے سمجھانے کا انداز منفرد تھا جو بہت متاثر کرتا تھا۔ آپ کو ذیابیطس کا عارضہ تھا جس کیلئے روزانہ انسولین کا ٹیکہ لگانا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1998ء میں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب نے تاریخ احمدیت کے حوالہ سے 1899ء میں کی جانے والی حضرت مسیح موعودؑ کی پُردرد دعاؤں، الہامات و کشوف اوراہم واقعات تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ الہامات: 1899ء میں حضور علیہ السلام کو جو […]
مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 26؍مئی 1995ء ماہنامہ اخبار احمدیہ یوکے رسالہ طارق یوکے رسالہ انصارالدین یوکے (صدسالہ خلافت نمبر) احمدیہ گزٹ کینیڈا ایک غیرمبائع عالم کی نصیحت – ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہیں ہر احمدی کو خلافت اور خلیفہ وقت کی ذات سے جو عشق کا تعلق ہے وہ ساری دنیا میں کہیں […]
حضرت حکیم محمد حسین قریشی صاحبؓ کا شمار حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے 313؍ صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کا نام اس فہرست میں 271؍ نمبر پر درج ہے۔ آپؓ کا ذکر خیر سہ ماہی ’’النساء‘‘ کے جلسہ سالانہ نمبر 1999ء میں مکرمہ عطیہ شریف صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم […]
(فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں کہ: ’’ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے کو دیکھا جاوے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ لوگ بڑے سیدھے سادے ہوتے تھے۔ جب ایک برتن کو مانجھ کر صاف کر دیا جاتا ہے، پھر اُس پر قلعی […]
(فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے 20 جولائی 2001ء کے خطبہ جمعہ میں اختتام سے قبل چند مرحومین کا ذکرخیر کرتے ہوئے اپنی بڑی ہمشیرہ حضرت صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ کے حوالہ سے فرمایا: “سب سے پہلے تو مَیں اس افسوسناک خبر کی اطلاع دے رہا ہوں کہ 18؍ جولائی بروز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ 1999ء میں حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ذکر خیر ابو فائز کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم حافظ عبدالعزیز صاحب بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت میر صاحب مدرسہ احمدیہ کے بعض اساتذہ، طلباء اور دارالشیوخ کے یتامیٰ و مساکین کے ہمراہ موضع ننگل تشریف لے گئے۔ حافظ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 2؍مارچ 1999ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کے بعض واقعات بیان کرتے ہوئے مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب رقمطراز ہیں کہ 1953ء میں جب آپؓ پاکستان کے قائمقام وزیر اعظم کی حیثیت سے لاہور تشریف لائے تو مجھے جماعتی طور پر پیغام ملا کہ جمعہ کے روز چونکہ آپؓ خطبہ جمعہ […]
حضرت عبدالستار خاں صاحبؓ المعروف بزرگ صاحب کا تعلق خوست کے مشہور قبیلہ منگل سے تھا۔ آپؓ کے والدین علاقہ میں بہت معزز اور خداترس شمار ہوتے تھے۔ بچپن سے ہی آپؓ کی روح کی غذا عبادت الٰہی تھی۔ فرض کے علاوہ نوافل بھی کثرت سے پڑھتے تھے۔ ابتدائً آپؓ کا جھکاؤ فرقہ قادریہ کی […]
صلاح الدین ایوبی وہ نامور مجاہد ہیں جن کا نام آج بھی مسلمانوں کے خون میں زندگی کی لہر دوڑا دیتا ہے- جنہوں نے اپنی فراست، شجاعت اور جنگی مہارت سے متحدہ عیسائی افواج کو شکست فاش دی- حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ’’صلاح الدین ایک بہت […]
خلافت راشدہ کے بعد آنحضور ﷺ کی پیشگوئی کے مطابق نیم تربیت یافتہ مسلمانوں میں جاہلی رجحانات عود کر آئے اور امت محمدیہ انتشار کا شکار ہونے لگی- 61ھ میں حضرت امام حسینؑ کی شہادت کا واقعہ رونما ہوا- حرم مقدس میں جنگ و جدل شروع ہوگیا اور حجاج کی حرم پر سنگ باری سے […]
فرشتہ سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ کی سیرۃ کے بعض واقعات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اکتوبر1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؓ کے تقویٰ کا معیار ایسا اعلیٰ تھا کہ جب مکرم چودھری مشتاق احمد باجوہ صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ کی اہلیہ لندن آنے سے پہلے حضرت مولوی صاحبؓ کی خدمت میں دعا کیلئے […]
حضرت میاں عبدالعزیز صاحبؓ فروری 1890ء میں محترم پیر میاں عدل دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے- ستمبر 1905ء میں آپؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی سعادت عطا ہوئی اور 3؍ستمبر 1979ء کو آپؓ نے وفات پائی- روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 و 20 اگست 1998ء میں آپؓ کا ذکر خیر مکرم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب اپنے ایک مضمون میں تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ اپنے اوصاف اور اخلاق کریمہ کی وجہ سے ایسے انسان تھے جو احسن التقویم کا زندہ نمونہ تھے- اسی وجہ سے آپؓ حضرت مصلح موعودؓ کے معتمد علیہ رفیق اور […]
حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دعاؤں کے ذاتی تجربات کی کچھ مثالیں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 1998ء میں شائع ہوئی ہیں- آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ شفائے امراض کی لائن میں تو مَیں نے اس قدر عجائبات خدا تعالیٰ کے فضلوں اور دعا کی قبولیت کے دیکھے ہیں کہ کوئی شمار نہیں- […]