Sunday, 16th August, 2026
»»
خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 17؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ10؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ03؍جولائی 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍جون 2026ء الفضل ڈائجسٹ ایمان میں تازگی الفضل ڈائجسٹ محترم صوفی منظور احمد صاحب
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

بسیارخوری و سیرشکمی

قرآن کریم میں کافروں کے بارہ میں ارشاد ہے کہ ’’وہ اس طرح کھاتے ہیں جیسے چارپائے کھاتے ہیں‘‘۔ آنحضورﷺ نے فرمایا ’’مومن ایک آنت سے کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں سے‘‘۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کا بیان ہے کہ مدینہ کے قیام سے وفات تک کبھی آپؐ نے دو وقت سیر ہوکر روٹی […]

ذُوالنُّورَین – حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت عثمان غنی ؓ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم فرید احمد نوید صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 1999ء کی زینت ہے۔ حضرت عثمانؓ اپنے دوست ابوبکرؓ سے ملنے اتفاقاً اُن کے گھر کی طرف آ نکلے اور بے تکلّفانہ ماحول میں گفتگو کا سلسلہ جاری ہوا تو اچانک موضوعِ بحث حضرت […]

حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ

امین الامّت حضرت ابو عبیدہ عامر بن عبداللہ بن الجراح ابتدائی دور میں اسلام قبول کرنے والے اور عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 1999ء میں آپؓ کی سیرۃ و سوانح کا تفصیلی بیان مکرم ظہور احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ جن مسلمانوں نے دوسری مرتبہ حبشہ کی جانب […]

سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ

عبداللہ بن عثمان کو یہ خبر شام سے واپس آتے ہوئے ایک سفر کے دوران ملی کہ اُن کے بچپن کے دوست محمدؐ نے دعویٰ نبوت کردیا ہے۔ چنانچہ جونہی عبداللہ مکہ پہنچے تو جلدی سے اپنے دوست کے پاس پہنچے اور پوچھا کہ کیا واقعی آپؐ نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے؟ اللہ کے […]

دوستی

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے سہ ماہی مجلہ ’’النساء‘‘ اکتوبر تا دسمبر1998ء کے انگریزی حصّہ میں مکرمہ رضیہ طاہر صاحبہ کا مرسلہ مختصر خاکہ The A-Z of Friendship کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ A Friend…. Accepts you as you are Believes in you Calls you just to say Hi Doesn’t give up on you […]

حضرت مسیح موعودؑ کا عفو و درگزر

٭ میرٹھ سے ایک اخبار شحنہ ہند حضرت مسیح موعودؑ کی مخالفت میں نہایت گندے مضامین شائع کرتا تھا- اکتوبر 1902ء میں میرٹھ کی جماعت کے صدر حضرت شیخ عبدالرشید صاحبؓ نے قادیان میں حضورؑ کی خدمت میں یہ ارادہ ظاہر کیا کہ وہ اخبار کے مضامین پر عدالت میں نالش کریں گے- یہ سُن […]

حضرت مسیح موعودؑ کے شمائل و سیرت

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرۃ کا تذکرہ کرتے ہوئے حضرت صاحبزادہ پیر افتخار احمد صاحب اپنی تالیف ’’انعامات خداوند کریم‘‘ میں رقمطراز ہیں ’’بجز اس کے کہ حضورؑ کے موئے مبارک حنا شدہ تھے، بڑھاپے کی کوئی علامت نہ تھی … حضور پلکیں جھکائے ہوئے نظر نیچی رکھتے تھے- حضور کو […]

مکرم چودھری نصرت محمود صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 21دسمبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29نومبر 2012ء کی خبر کے مطابق 19؍اکتوبر 2012ء کو بلدیہ ٹاؤن کراچی میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بننے والے مکرم چودھری نصرت محمود صاحب 27؍ نومبر 2012ء کی رات شہید ہوگئے۔ ان کی عمر 68سال تھی۔ 19؍ اکتوبر کو ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں ان کے داماد […]

مکرم سعد فاروق صاحب کی شہادت

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 21دسمبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24اکتوبر 2012ء میں یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ مکرم سعد فاروق صاحب بلدیہ ٹاؤن کراچی 19؍اکتوبر 2012ء کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے گھرموٹر سائیکل پر جبکہ اُن کے والد مکرم فاروق احمد کاہلوں صاحب صدر حلقہ بلدیہ ٹائون، سسر مکرم نصرت محمود صاحب […]

جنسی بے راہروی کا فروغ اور اس کے نقصانات

جماعت احمدیہ جرمنی کے جرمن زبان میں شائع ہونے والے سہ ماہی رسالے ’’یوگنڈ جورنال ڈیر جماعت‘‘ برائے موسم گرما 1998ء میں شائع ہونے والے بعض مضامین کا تعارف پیش ہے: مکرم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب جرمنی میں جنسی بے راہروی کے فروغ اور اس کے نقصانات کے بارہ میں مختلف اعداد و شمار پیش […]

بچوں کو بدنی سزا

جماعت احمدیہ جرمنی کے جرمن زبان میں شائع ہونے والے سہ ماہی رسالے ’’یوگنڈ جورنال ڈیر جماعت‘‘ برائے موسم گرما 1998ء میں شائع ہونے والے بعض مضامین کا تعارف پیش ہے: بچوں کو بدنی سزا دیئے جانے کے بارے میں مکرمہ لبنیٰ افضال صاحبہ رقمطراز ہیں کہ یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ والدین کی […]

سگریٹ نوشی ترک کردیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 1998ء میں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے بعض طریقے بیان کرتے ہوئے مکرم رضوان شاہد صاحب اپنے مختصر مضمون میں رقمطراز ہیں کہ اس کے لئے سب سے پہلے پختہ ارادہ کریں اور اس نیک مقصد میں کامیابی کے لئے دعا بھی کریں۔ سگریٹ نوشی کرنے والوں کی صحبت سے اجتناب […]

ایک شرمناک جھوٹ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 19؍فروری 1998ء کی ایک خبر (مرسلہ مکرم منیر احمد بانی صاحب) ملاحظہ فرمائیں: ’ ’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم و مبلغ مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی کے مطابق 1989ء میں قادیانی جماعت کے مناظر و مربی چودھری برکت اللہ محمود سکنہ ربوہ نے مرزائی و مسلم متنازعہ […]

قادیان میں دورِ درویشی کی ابتداء

محترم ملک صلاح الدین صاحب 1947ء کے بعد کے ابتدائی درویشان کے حالات بیان کرتے لکھتے ہیں کہ ایک لمبے عرصہ تک درویشان قادیان میں محصور ہوکر رہ گئے۔ نہ کوئی باہر جاسکتا تھا اور نہ ہی کوئی چیز باہر سے منگوائی جا سکتی تھی۔ صرف گندم ابال کر کھائی جاتی اور مرکز کی حفاظت […]

ابھی وقت ہے!

امریکہ میں یوم والدہ (Mother’s Day) کے موقعہ پر ایک امریکی خاتون کے خط کا خلاصہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 1997ء میں مکرمہ صالحہ قانتہ بھٹی صاحبہ نے پیش کیا ہے۔ وہ خاتون لکھتی ہیں ’’میری بھی ایک بڑی اچھی ماں تھی جسے مجھ سے بہت محبت تھی، اس نے میرے لئے بہت قربانیاں دیں، […]

ایک درویش اور عادل بادشاہ – اورنگ زیب عالمگیر

مسلمان مغل بادشاہوں نے ہندوستان پر قریباً ساڑھے تین سو سال حکومت کی لیکن مغلیہ تاریخ کے وہ بادشاہ جوپکے مسلمان تھے اور نہ صرف خود ممنوعات سے پرہیز کرتے تھے بلکہ دوسروں کو بھی باز رکھتے تھے، اورنگزیب عالمگیر تھے۔ اُنہوں نے محض مذہب کی خاطر اپنے تخت کو معرض خطر میں ڈال دیا […]

کیپٹن مانٹیگو ولیم ڈگلس

کیپٹن مانٹیگو ولیم ڈگلس، ایک ایسے بیدار مغز، منصف مزاج اور حق پسند شخص کا نام ہے جس کے بارہ میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے فرمایا ’’… جب تک دنیا قائم ہے اور جیسے جیسے یہ جماعت لاکھوں اور کروڑوں افراد تک پہنچے گی ویسی ویسی تعریف کے ساتھ اس نیک نیت حاکم کا […]

ایک بااصول اور بامراد راہنما – محمد علی جناح

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اپنے روشن ضمیر، شفاف کردار اور دیانت داری کی وجہ سے ایک بااصول سیاسی راہنما کے طور پر برصغیر کے افق پر چمکے۔ آپ کے بارے میں مکرم ناصر احمد صاحب طاہر کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ گولڈن جوبلی نمبر میں شامل اشاعت ہے۔ ٭ ایک دفعہ ایک […]

محترم شیخ کریم بخش صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری 1998ء میں محترم شیخ کریم بخش صاحب (جو محترم شیخ محمد حنیف صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ کے والد تھے) کا ذکر خیر اُن کے پوتے مکرم شیخ نثار احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ کریم بخش صاحب اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے۔ 1935ء کے […]

محترم بریگیڈیر سید نصیر احمدشاہ صاحب

حضرت ڈاکٹر سید ولائت شاہ صاحب نے 1899ء میں قبول احمدیت کی توفیق پائی اور پھر 1906ء میں قادیان حاضر ہوکر زیارت کی سعادت پائی۔ چونکہ آپ کا قیام زیادہ تر مشرقی افریقہ میں رہا اس لئے آپ کے پانچوں بیٹوں نے قادیان کے بورڈنگ ہاؤس میں رہ کر تعلیم الاسلام ہائی سکول میں تعلیم […]

محترم چودھری بشیر احمد صاحب

محترم چودھری بشیر احمد صاحب 10؍اکتوبر 1935ء کو پھالیہ کے ایک گاؤں مرالہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم چودھری شاہ محمد صاحب نے اوائل جوانی میں قبول احمدیت اور پھر علاقے بھر میں خوب دعوت الی اللہ کی توفیق پائی تھی۔اسی لئے محترم بشیر صاحب کو جو ماحول ملا وہ خالص دینی اور […]

محترم چودھری بشیر احمد صاحب

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 1997ء میں محترم چودھری بشیر احمد صاحب کا ذکرِ خیر کرتے ہوئے آپ کی اہلیہ مکرمہ مبارکہ بیگم صاحبہ رقمطراز ہیں کہ محترم چودھری صاحب 20؍اگست 1996ء کی صبح حسب معمول بیت الاسلام ٹورانٹو تشریف لے گئے جہاں اچانک دوپہر کے وقت آپ کی وفات ہوگئی۔ ان کے ساتھ میرا […]

محترمہ سکینہ سیفی صاحبہ

مکرم نسیم سیفی صاحب اپنی اہلیہ محترمہ سکینہ سیفی صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 1997ء میں رقمطراز ہیں کہ میری اہلیہ قادیان میں پیدا ہوئیں اور اسی ماحول میں پرورش پائی اور مڈل تک تعلیم حاصل کی۔ ستمبر 1938ء میں ہم دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے اور اپنے 59 […]

محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 30 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ11؍اکتوبر 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب نے ذاتی یادداشتوں کے حوالہ سے محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1945ء میں ایک دن خدام الاحمدیہ کے مرکزی دفتر کے سرسبز لان […]

محترم نواب دین صاحب آف تہال

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ10 ستمبر 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم ظفر احمد ظفر صاحب نے اپنے والد محترم نواب دین صاحب آف تہال (کشمیر) کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم نواب دین ولد عبد النبی صاحب قریباً 1919ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والدین کی وفات 1924ء میں پھیلنے والی طاعون سے ہوگئی […]

وقت کی اہمیت۔دینی و دنیاوی نقطۂ نگاہ سے

روزنامہ ’الفضل ربوہ ‘‘ 30جولائی 2012ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کا وقت کی اہمیت کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وقت ضائع کرنا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے کیونکہ جو وقت گزر جاتا ہے وہ کبھی واپس نہیں آتا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں اس انسانی خواہش کا ذکر فرماتا […]