اپنے نفس کی تبدیلی کے واسطے سعی کرو۔ نماز میں دعائیں مانگو۔ صدقات، خیرات اور دوسرے ہر طرح کے حیلے سے وَالَّذِیْنَ جَاھَدُوْا فِیْنَا میں شامل ہو جاؤ اللہ تعالیٰ کا قرب پانے کا سب سے اہم ذریعہ نمازوں کی ادائیگی کی طرف توجہ ہے ہمیشہ یاد رکھیں ہم جو اس زمانے کے امام کو […]
آج دشمن قرآن اور آنحضرت ﷺ کے نام پر کیچڑا چھالنے کی کوشش کررہاہے۔ اس کی یہ کوشش سوائے اس کے بدا نجام کے اس کو کوئی بھی نتیجہ نہیں دلا سکتی۔ اس کی اس مذموم کوشش کے نتیجہ میں ہم احمدی یہ عہد کریں کہ آنحضرت ﷺ پر کروڑوں اربوں دفعہ درود بھیجیں اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم احسان احمد خان صاحب شہید ابن مکرم وسیم احمد خان صاحب کا ذکرخیر اُن کی کزن مکرمہ طیبہ نصیر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شہید مرحوم کے پڑدادا حضرت منشی دیانت خان صاحبؓ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم حمیداللہ ظفر صاحب بیان کرتے ہیں کہ مکرم چودھری اعجاز نصراللہ خان صاحب شہید کا تعلق ’داتہ زیدکا‘ سے تھا جو میرا بھی گاؤں ہے۔ یہیں مکرم چودھری صاحب گرمیوں کی چھٹیاں بھی گزارنے آیا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ کی ایک اشاعت کے حوالے سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک چار سالہ بچی عزیزہ نور فاطمہ اپنے ابّا مکرم محمد اعجاز صاحب آف مغلپورہ کے ہمراہ دارالذکر میں جمعہ پڑھنے آئی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم محمد صدیق امرتسری صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: خدا کے بندوں کو اکثر ستایا جاتا ہے دل ان کا دنیا میں ناحق دُکھایا جاتا ہے غرض خدا سے ہو جن کو […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 19 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم خلیل احمد سولنگی صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جنہوں نے 28؍مئی 2010ءکو مسجد دارالذکر لاہور میں جام شہادت نوش کیا۔ شہید مرحوم نے اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے اور ایک بیٹی پیچھے چھوڑے۔ […]
آج کل چاہے وہ حکمران ہیں یا سیاستدان ہیں یاکوئی بھی ہے خدا سے زیادہ ان کو خوف اُن لوگوں کا ہے جو مذہب کے نام پر فساد پیدا کرتے ہیں اور ہرحکومت انہیں خوش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ سارے فساد جوملک میں ہو رہے ہیں اورآفات بھی جو آرہی ہیں اگر غور […]
خدا تعالیٰ پر ایمان کا دعویٰ کرکے اپنے آپ کو مسلمان کہلوا کر پھر کمزوروں کے حقوق ادا نہ کرنا اور معاشرے کے امن کو برباد کرنا قابل گرفت ہے۔ ہمیشہ یتیموں کی ضرورتوں کا خیال رکھو اور خاص طورپر جو دین کی خاطر جان قربان کرتے ہیں ان کا تو بہت زیادہ خیال رکھنا […]
ہمیشہ یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے ایک احمدی پر فضل جماعت میں شامل ہونے کی وجہ سے اور جماعت بن کر رہنے کی وجہ سے ہیں۔ اطاعت کے جذبہ کے تحت ہر خدمت بجا لانے کی وجہ سے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ اطاعتِ خلافت،اطاعت نظام سے منسلک ہے۔ جلسوں کی غیر معمولی کامیابی […]
جلسہ پر آنے والے ہر احمدی کو ہمیشہ یہ بات اپنے پیش نظر رکھنی چاہئے کہ اس جلسہ میں شامل ہونا اپنے اندر ایک بہت بڑا مقصد رکھتا ہے۔ اگر خدا کی رضا کے حصول کی کوشش نہیں ہورہی، اگر تقویٰ میں ترقی کرنے کی کوشش نہیں ہورہی، اگر اخلاق کے اعلیٰ نمونے قائم کرتے […]
ہماری یہ خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو روحانی پانی اُتارا اور ہمارے دِلوں کو روشن کرنے کے لئے جس شخص کو اپنے نور سے منور کرکے بھیجا ہم اُس کی جماعت میں شامل ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کا یہ بھی شکر و احسان ہے کہ ہم سے اُس نے وعدہ فرمایا […]
قرآنِ کریم میں بے شمار احکامات ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں شامل ہونے کی شرط ان احکامات کو رکھا ہے۔پس ہر احمدی کو اس لحاظ سے ایک فکر کے ساتھ اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر پوری طرح نظر رکھتے ہوئے […]
مہمان نوازی ایک ایسا وصف ہے جس کا خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں بھی ذکر فرمایاہے۔ آنحضرتﷺ اور حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی مہمان نوازی کے اُسوہ حسنہ کے حوالہ سے جلسہ سالانہ پرتشریف لانے والے مہمانوں کی خدمت کرنے والے کارکنان کو اہم نصائح ہر کارکن کو اس سوچ کے ساتھ مہمان کا خیال […]
ہر شخص کا انفرادی امن بھی اور معاشرے کا امن بھی اور دنیا کا امن بھی اس ذات کے ساتھ وابستہ رہنے سے ہے جو امن دینے والی ذات ہے جس کا ایک صفاتی نام اَلْمُؤْمِنْ ہے۔ مساجد بھی اللہ تعالیٰ کا گھر ہیں۔ یہاں سے بھی امن کا پیغام دنیا کو پہنچتاہے اور پہنچنا […]
اسلام کی جنگیں برائے جنگ نہ تھیں بلکہ آزادی ٔ ضمیر ومذہب کے قیام کے لئے تھیں اور دنیا کو امن وسلامتی دینے کے لئے تھیں جوبھی مسلمان کہلانے والے ہیں ان کو اسلام کو بدنام کرنے کی بجائے اس بات سے فیض پانے کی کوشش کرنی چاہئے کہ ہم اپنی حالتوں کو بدلتے ہوئے […]
دنیا میں سلامتی اگر پھیلے گی تواس تعلیم سے جو اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دی ہے جس میں تقویٰ شرط ہے۔ یہ احمدی کی ذمہ داری ہے کہ اس سلامتی کے پیغام کوہرطرف پھیلاتا چلا جائے۔ ہر دل میں یہ بات راسخ کر دے کہ اسلام تشدد کا نہیں بلکہ […]
سُودی قرض کی لعنت گھروں کو برباد کرنے کا باعث بنتی ہے۔ احمدی مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں تو اس سے بہت زیادہ بچنا چا ہئے۔ متقی کے لئے خداتعالیٰ کبھی ایسا موقع نہیں بناتا کہ و ہ سُودی قرضہ لینے پر مجبور ہو۔ بڑے افسوس کی بات ہے کہ لوگ اپنی نفسانی خواہشوں […]
اپنے عزیزوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں،مسکینوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ کریں۔ جو لوگ خوشحال ہیں یا نسبتاً زیادہ بہتر حالت میں ہیں ان کو اپنے عزیزوں کا جو مالی لحاظ سے کمزورہیں خیال رکھنا چاہئے۔ جو اللہ تعالیٰ کے فضلوں سے کشائش حاصل کر چکے ہیں اپنے […]
معاشرے پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی سلامتی کے پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ یتامیٰ کی خبر گیری کے لئے قائم فنڈ اور غریب بچیوں کی شادی کے لئے قائم مریم فنڈ میں احباب جماعت کو دل کھول کر مدد کرنی چاہئے۔ ہمسایوں سے حسن سلوک جہاں سلامتی کی ضمانت […]
اسلام ہی وہ دین ہے جو اپنے کامل ہونے کے لحاظ سے دنیا میں سلامتی پھیلانے والاہے۔ شریعت اسلامیہ میں ایک گھرانے کی سلامتی اور امن سے لے کر پوری دنیا کی سلامتی اور امن کی ضمانت دی گئی ہے۔ معاشرے میں امن اور محبت قائم کرنے کے لئے سلام ضروری چیز ہے۔ آنحضرت ﷺ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرمہ امۃالرؤف صاحبہ اور مکرمہ فرزانہ ندیم صاحبہ کے قلم سے محترم پروفیسر عبدالودود صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 4؍جولائی 2014ء اور 12؍اکتوبر 2018ء کے شماروں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ فرزانہ ندیم صاحبہ کے قلم سے اپنے چچازاد مکرم کامران ارشد صاحب شہید ابن مکرم محمد ارشد قمر صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ شہید مرحوم پانچ بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھے۔ ایک بہن […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2013ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی پانچ بنیادی اخلاق کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بِنا اخلاق غالب ہوں ، یہ دنیاوی اکڑ ہوگی تنا افلاک چُھولے گا اگر مضبوط جَڑ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 15مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔ 2010ء) میں مکرم ڈاکٹر رفاد عاصم صاحب نے سانحہ لاہور کا آنکھوں دیکھا حال قلمبند کیا ہے- آپ بیان کرتے ہیں کہ 28 مئی 2010ء کو خطبہ جمعہ کے وقت مَیں اپنے گیارہ سالہ بیٹے کے ساتھ احمدیہ […]