(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 اکتوبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مارچ 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’لوگ کہتے ہیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دُور اُفق پار سے سورج کی جبیں بولتی ہے رات چپ ہو گئی اب صبح حسیں بولتی ہے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عظمتِ کردگار باقی ہے وقت کا شہر یار باقی ہے زادِ راہ پاس کچھ نہیں اپنے اِک شبِ بے قرار باقی ہے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍اگست 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اپریل 2013ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تمہارے شہر میں دُھونی رما کے دیکھیں گے تمہارا ظرف بھی اب آزما کے دیکھیں گے ہمیں تو قوّتِ بازو سے کام لینا ہے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 22؍مارچ 2013ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی جلسہ سالانہ کی یادوں کے حوالے سے کہی گئی ایک نظم بعنوان ’’وصال یار کا موسم‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجب تھا وہ جری تنہا لڑا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍مارچ 2013ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیرے کوچے میں بکھر جاؤں اگر! حادثہ اِک یہ بھی کر جاؤں اگر! مَیں ترا ہی عکس ہوں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍جولائی تا 12؍اگست 2021ء – سالانہ نمبر) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍مارچ 2013ء میں مکرمہ ح۔فہیم صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’زورِدعا‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عالم دہر میں اک حشر بپا کرتی ہے قلب مومن کو سکینت بھی عطا کرتی ہے ہیبتِ لشکر فرعون […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍جون تا یکم جولائی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم روشن دین تنویر صاحب کی درج ذیل مختصر غزل شامل اشاعت ہے: تڑپ کر ہاتھ میں ساز آ گیا ہے نئی منزل کا آغاز آ گیا ہے صحیفے کھل گئے پھر رنگ و بُو کے چمن کا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ یکم اپریل 2013ء میں مکرم ظفر محمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے آفتابِ حُسن ترے حُسن کے بغیر دُنیائے مہر و عشق نہایت اُداس ہے ربوہ کی سر زمیں میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍ تا 31مئی 2021ء) روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 25؍مئی 2013ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی مختصر بحر کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند اپنے گھر میں ہو یا کہیں سفر میں ہو جہاں چلے قدم قدم بہارِ رہگزر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍مارچ 2013ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تجھ سے کچھ اس طرح ہوں وابستہ روح جیسے بدن میں پیوستہ پیار کی اِک نظر مری قیمت دیکھ! مَیں کس قدر ہوا سَستا مقتلِ حسن کو چلا ہوں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کا درج ذیل پُراثر نعتیہ کلام روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری2013ء کی زینت ہے: رکھ پیشِ نظر وہ وقت بہن! جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں جب دنیا میں تُو آتی تھی جب باپ کی جھوٹی غیرت کا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 7؍مئی 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جولائی 2012ء میں بعض روزہ داروں کے حوالے سے اپنے مشاہدات جناب سیّد ضمیر جعفری نے ایک ’’نمکین غزل‘‘ میں یوں بیان کیے ہیں: مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، مَیں روزے سے ہوں ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار، مَیں روزے سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری2013ء میں مکرم ڈاکٹر فاروق محمود صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہو جائے اس سے پہلے نہ یوم الحساب بھی خود اپنی ذات کا کبھی کر احتساب بھی کُھل جائے گی حقیقتِ احوال اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری2013ء میں محترم میر انجم پرویز صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک ترا عشق مجھ کو کافی ہے ’’اور جو کچھ بھی ہے اضافی ہے‘‘ تجھ سے دل بے خبر نہیں رہتا یہ ترے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’مضمون بالا رہا‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بات جب کرنا تو میزان یقیں میں تولنا اذن جب ربّ الوریٰ کا ہو تو پھر لب کھولنا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2013ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے حوالے سے ایک نظم بعنوان ’’گنج ہائے گرانمایہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ یہ نظم ہدیۂ قارئین ہے: یہ معجزہ ہر آن ترے سنگ رہے گا تو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍فروری2013ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا خوبصورت کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زبانِ اشک سے جب دل بیان کرتا ہے پھر آسمان بھی اس پر دھیان کرتا ہے فرشتے لے کے اُترتے ہیں اُس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کے مجموعے ’’سب کچھ تیری عطا ہے‘‘ پر تبصرہ خاکسار محمود احمد ملک کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ موصوف شاعر کا یہ انداز یقیناً قابل تحسین ہے کہ اس […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خوبصورت غزل ہدیۂ قارئین ہے: جب تک مَیں تیری ذات سے منسوب نہیں تھی دنیا کی نگاہوں میں بھی معتوب نہیں تھی بے درد زمانے نے وہی روح کو بخشی پت جھڑ کی جھڑی جو مجھے محبوب […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی مدح میں مکرم عبیداللہ علیم صاحب مرحوم کا قصیدہ شامل ہے۔ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کی طرف سے ارسال کیا جانے والا یہ قصیدہ اس نوٹ کے ساتھ شائع ہوا ہے کہ مرحوم علیم صاحب کی یہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں پیشگوئی مصلح موعود کے حوالے سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے ایک انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسیحِ خدا کو ملی یہ بشارت مقدّر ہے تیرے لیے ایک نعمت عطا ہوگا فرزندِ دلبند […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مصلح موعود نے دعویٰ کیا جمعہ کے دن اور جماعت نے بھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم قاضی محمداکمل صاحب کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: پھر بہار آئی ، خدا کی بات ، پھر پوری ہوئی بارگاہِ حُسن میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہونے والی ایک غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے- اگر شاعر کا نام آپ کو معلوم ہو تو براہ کرم مطلع فرمائیں: مَیں تنہا ہوں سہارے ڈھونڈتی ہوں مَیں دن میں کیوں ستارے ڈھونڈتی ہوں! کوئی بے لَوث شفقت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل جناب ناصر راجپوت صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم کو مٹانا بس میں تمہارے رہا نہیں مقتل حیاتِ عشق […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپورٹ میں شامل جناب عبدالجلیل عباد صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمیں سے پھوٹے گی پھر فصلِ گُل کی رعنائی پھریں گے […]