لوئی بریل۔بریل سسٹم کا موجد

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- لوئی بریل 4؍ جنوری 1809ء کو پیرس کے نزدیک کادپرے نامی مقام پر پیدا ہوا۔ وہ ایک سائیس کا بیٹا تھا۔ تین برس کی عمر میں ایک حادثے کے نتیجے میں اس…

یوم سفید چھڑی

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- برسٹل (انگلینڈ) کا تاریخی شہر اپنے قدیم چرچوں کی وجہ سے معروف ہے۔ 1921ء میں یہاں کا ایک نابینا فوٹو گرافر جیمز بگز (James Biggs) شہر کی ٹریفک سے پریشان تھا۔ ایک…

ریڈ کراس

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- دنیا کی فلاحی تنظیموں میں ریڈ کراس کا نام بہت اہم ہے۔ دنیا کی متعدد تنظیموں کی طرح یہ تنظیم بھی فقط ایک شخص کے خوابوں کی تعبیر تھی۔ یہ شخص سوئٹزرلینڈ…

ایس اوایس (SOS) سگنل

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے عالمی اداروں اور شخصیات کے حوالہ سے بھی متفرق معلومات شامل ہیں- جب کوئی بحری جہاز خطرے میں ہوتا ہے یا ڈوبنے لگتا ہے تو وہ SOS کا سگنل دیتاہے۔ جس کا مطلب ہوتا ہے کہ ہماری جان بچاؤ۔ خطرے کا یہ مشہور عالم…

گمشدہ بچوں کی بازیابی کے لئے ماؤں کی تحریک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ ارجنٹینا کا فوجی آمر جو رجی رافیل و ڈیلاریڈ ونڈو 24؍ مارچ 1976ء کو صدرایزابیل پیرون کا تختہ اُلٹ کر اقتدار پر قابض ہوا اور اپنے پانچ سالہ بدترین دورِ حکومت میں…

بیڈن پاول

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ بیڈن پاول ’’بوائے سکاؤٹ تحریک‘‘ کا بانی برطانوی سپاہی بیڈن پاول تھا جو BP کے نام سے معروف تھا۔ ہندوستان میں اپنے قیام کے دوران اُس نے جاسوسی اور سکاؤٹنگ پر ایک…

مدر ٹریسا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ مدرٹریسا مشہور سماجی کارکن خاتون مدرٹریسا کا اصل نام Agnes Gonxha Bojaxhiu ہے۔ وہ 27؍اگست 1910ء کو سربیا (یوگوسلاویہ) میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک البانی پرچون کی دکان والے کی بیٹی تھیں۔…

نئی مملکت کا نام رکھنے کا مقابلہ – تنزانیہ

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ مارچ،اپریل 1995ء کے انگریزی حصہ میں یہ دلچسپ خبر شائع ہوئی ہے کہ ایک احمدی نے 1964ء میں دنیا میں قائم ہونے والی ایک نئی مملکت کا نام تجویز کیا تھا۔ یہ مملکت دو ممالک ٹانگانیکا اور زنجبار کے ادغام سے قائم ہوئی تھی۔ نام تجویز کرنے کے لئے ایک عالمی…

افریقہ کی ایک قدیم سلطنت – غنا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اکتوبر 1996ء میں مکرم نسیم سیفی صاحب نے مغربی افریقہ میں ایک قدیم سلطنت کے آثار کا ذکر کیا ہے جس کا نام سلطنت ’’غنا‘‘ تھا اور جو اپنی خوشحالی اور سونے کی افراط کی وجہ سے سنہری سلطنت کہلاتی تھی۔ آج سے تقریباً دو ہزار سال پہلے سلطنت غنا قائم ہوئی…

دنیا کی تاریخی دیواریں

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 1995ء میں دنیا کی مشہور تاریخی دیواروں کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم مبارک احمد صاحب نے تحریر کیا ہے۔ دنیا کی طویل ترین دیوار ’دیوار چین‘ 3 قبل مسیح میں تعمیر کی گئی تھی۔ ’دیوار گریہ‘ بیت المقدس میں واقع ہے اور یہ ہیکل سلیمانی کی دیوار کا بچا ہوا…