حضرت مسیح موعودؑ اور تربیت اولاد

ماہنامہ خالد فروری 2010ء میں مکرم عبدالکبیر قمر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بچوں کی تربیت کے حوالہ سے چند امور بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیحد مصروف الاوقات ہونے کے باوجود بچوں کی تربیت کی طرف پوری طرح متوجہ رہتے…

محترمہ نور جہاں صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں محترمہ مریم اقبال صاحبہ نے اپنی بڑی بہن محترمہ نورجہاں صاحبہ بیگم مرزا عبدالرحیم بیگ مرحوم (نائب امیر جماعتِ احمدیہ کراچی) کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپا نور جہاں صاحبہ کم عمری سے ہی بہت عبادتگزار اور سچی خوابیں دیکھتی تھیں۔ ہمارے والد حضرت…

حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں محتر مہ طاہرہ رشید الدین صا حبہ نے اپنے ایک مختصر مضمون میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی چند یادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ ایک نہایت وجیہہ اور باوقار خاتون تھیں۔ ان کا بارعب چہرہ اور رکھ…

حضرت مسیح موعودؑ کی بچوں سے شفقت

ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرم محمد اکرام صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بچوں کے ساتھ شفقت کے حوالہ سے متفرق واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بچوں پر خصوصاً شفقت فرمایا کرتے تھے۔ چنانچہ اولاد میں خودداری اور عزت نفس…

حضرت مصلح موعودؓ کا بچپن

ماہنامہ تشحیذالاذہان فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں مکرم توقیر آصف صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب ؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہدایت فرمائی تھی کہ کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھانا۔ آپ کی اطاعت کا یہ…