(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری + مارچ و اپریل + مئی وجون 2021ء) ( محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد) خدا تعالیٰ کے مامورین اور انبیا ء علیہم السلام اس لئے دنیا میں آتے ہیں تاکہ لوگ ان کو قبول کریں اور اپنی زندگیوں کو ان کی لائی ہوئی تعلیم کے مطابق ڈھالنے کی کوشش […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2021ء) حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ 1865ء میں دلّی میں حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ حضرت میر صاحبؓ حسینی سید تھے۔ ابتدائی تعلیم و تربیت گھر پر ہوئی۔ آپ کی والد ہ کا نام سیّد بیگم تھا۔ چھوٹے بھائی ڈاکٹر میر محمد اسمعٰیل […]
(اداریہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری2023ء) ہر سال ماہِ فروری کی آمد پر ہر احمدی کا دل ’’یوم مصلح موعود‘‘ کے حوالے سے ایک طرف تو اپنے آقا امام الزّمان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی صداقت کی گواہی دیتا ہے اور دوسری طرف سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے اخلاق […]
بچوں کو قرۃالعین بنانے کے لئے ماں باپ کو اپنی اصلاح بھی کرنی ہوگی اور اپنے نمونے بھی قائم کرنے ہوں گے۔اگر گھریلو سطح پر بھی میاں بیوی تقویٰ کی راہوں پر قدم نہیں ما ر رہے تو اولاد کے حق میں اپنی دعاؤں کی قبولیت کے نشان کس طرح دیکھ سکتے ہیں۔ پھر اگر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 اکتوبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم مولوی سفیر احمد شمیم صاحب نے تربیتِ اولاد کی رُو سے رسول اکرمﷺ کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ بیوی کا انتخاب چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے یعنی مال، حسب و نسب، […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم ناصر محمود صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی خالہ مکرمہ رضیہ وسیم صاحبہ اور ان کی اہلیہ کی کزن مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ نے کیا ہے۔ شہید مرحوم کی والدہ محترمہ کے قلم سے ان […]
قرآنِ کریم میں بے شمار احکامات ہیں اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں شامل ہونے کی شرط ان احکامات کو رکھا ہے۔پس ہر احمدی کو اس لحاظ سے ایک فکر کے ساتھ اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے احکامات پر پوری طرح نظر رکھتے ہوئے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ امۃالحفیظ شوکت صاحبہ نے اپنے مرحوم شوہر محترم ڈاکٹر انعام الرحمٰن صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 31؍جنوری 2020ء کے شمارے کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرمہ عائشہ احمد صاحبہ نے اپنے شہید تایا، شہید والد اور شہید بھائی کا ذکرخیر کیا ہے جن کی کار پر یکم اپریل 2010ء کی رات فیصل آباد میں اُس وقت اندھادھند فائرنگ کی گئی جب […]
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مجلس انصاراللہ برطانیہ کے اجتماع منعقدہ 05؍نومبر 2006ء پر اختتامی خطاب (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش […]
حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا جماعت کی عورتوں پر یہ احسان ہے کہ احمدی عورت کے لئے ایک ایسی تنظیم قائم فرمادی جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو اُجاگر کر سکتی ہے۔ اگر آپ عبادت کر رہی ہیں اور نمازوں کی ادائیگی کر رہی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان عبادتوں کے طفیل آپ […]
عبادات کے بغیر ایک احمدی کی زندگی نامکمل ہے۔ جس گھر میں عورتیں عبادت کے لئے اپنی راتوں کو زندہ کرنے والی ہوںگی اور اپنے مَردوں اور بچوں کو عبادت کی طرف توجہ دلانے والی ہوں گی وہ گھر اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے وارث بنتے چلے جائیں گے۔ لڑکیوں کے تبلیغی رابطے صرف لڑکیوں […]
اللہ تعالیٰ کے فرائض کی ادائیگی اور نمازوں کی طرف توجہ صرف عارضی اور رمضان کے دوران ہی نہ ہو بلکہ ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ بنی رہے۔ واقفین نو بچوں کے والدین کو خصوصًا اور ہر احمدی کو عمومًا یہ دعا کرتے رہنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ایسی اولاد سے نوازے جو حقیقت […]
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب برموقع جلسہ سالانہ یو۔کے 30 ؍جولائی 2005ء بروز ہفتہ بمقام رشمورایرینا۔ لندن (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی […]
کسی بھی قوم کے بنانے یا بگاڑنے میں عورت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ مستقبل کی نسلیں اس کی گود میں پرورش پارہی ہوتی ہیں۔بچے عموماً ماں باپ کے مزاج دیکھتے ہیں، ان کے عمل دیکھتے ہیں، ان کے نمونے دیکھتے ہیں اور سب سے زیادہ ماؤں کے نمونے ان پر اثر انداز […]
سیدنا حضورانور خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب برموقع جلسہ سالانہ جرمنی27 ؍ اگست 2005ء بروز ہفتہ بمقام مئی مارکیٹ ۔ منہائیم ( جرمنی) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی […]
سیدنا حضور انور خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب برموقع جلسہ سالانہ کینیڈا بتاریخ 25 جون 2005ء بروز اتواربمقام انٹرنیشل سینٹر ٹورانٹو (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر […]
(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) انتخاب از ’’مضامین شاکر‘‘ (فرخ سلطان محمود) تربیّتِ اولاد جُوں جُوں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا زمانہ ہم سے دور ہوتا جارہا ہے نور نبوت کم ہوتا جا رہا ہے۔ قرآن مجید میں آیا ہے کہ اِنَّ الِانْسَانَ لَفِی خُسْرٍ یعنی انسان ہرروزگھاٹے […]
اگر اپنے بچوں کو معاشرہ کی گندگیوں اور غلاظتوں میں گرنے سے بچاناہے تو سب سے بڑی کوشش یہی ہے کہ نمازوں میں باقاعدہ کریں جلسے کے ان دنوں میں عبادتوں کے ساتھ ساتھ محبتیں بانٹنے کی بھی ٹریننگ حاصل کریں (کینیڈا اور دوسرے مغربی ملکوں میں شادیوں کے بعد میاں بیوی کے درمیان تلخیاں […]
ایک احمدی عورت کو یہ کوشش کرنی چاہئے کہ وہ تمام خصوصیات کی حامل ہو جو مومن بننے کے لئے ضروری ہیں۔ کیا ہی خوش قسمت ہیں آپ جو اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے رستے پر چل کر نہ صرف اپنے لئے جنت کے راستے بنا رہی ہیں بلکہ اس نیک تربیت کی وجہ سے […]
معاشرہ کا کام ہے کہ شادی کے قابل بیواؤں اور لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں کروانے کی طرف توجہ دے۔ احمدی لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں آپس میں کی جائیں تا کہ آئندہ نسلیں دین پرقائم رہنے والی نسلیں ہوں۔ (بیواؤں اور شادی کے قابل لڑکے، لڑکیوں کی شادیاں کروانے سے متعلق قرآن مجید،احادیث نبویہ […]
اگر ماں باپ خود نمازی بن جائیں تو بچے ایک وقت میں آپ کی دعاؤں کی وجہ سے سدھر جائیں گے۔ تمہاری عزت اور تمہاری انفرادیت اور تمہارا وقار اور تمہارا احترام اسی میں ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل کرو۔ 4؍ ستمبر2004ء کوجلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ کے موقع پر لجنہ […]
عام طورپر معاشرہ کے بہت سے جھگڑے دنیاداری کی طرف حد سے زیادہ بڑھنے سے پیدا ہوتے ہیں۔ سچ بولنے کی عادت پر ہی اگر لجنہ کا شعبہ تربیت توجہ دے اور سو فیصد لجنہ کو سچ بولنے کی عادت پڑ جائے تو میں کہتا ہوں آدھی سے زیادہ کمزوریاں ہماری دُور ہو جائیں گی۔ […]
یاد رکھیں بحیثیت گھر کے سربراہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے گھر کے ماحول پر نظر رکھے، اپنی بیوی کے بھی حقوق ادا کرے اور اپنے بچوں کے بھی حقوق ادا کرے۔ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالے سے مردوں کو اپنی ذمہ داریاں سمجھنے اور اپنے […]
آج یہ ذمہ داری ہم احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے کہ علم کے حصول کی خاطر زیادہ سے زیادہ محنت کریں علم سے مراد منطق یا فلسفہ نہیں ہے بلکہ حقیقی علم وہ ہے جو اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل سے عطا کرتا ہے اور اس سے خشیت الٰہی پیدا ہوتی ہے اپنی علمی […]
ہر احمدی کو عمومی طور پر اور عہدیدار ان کو خصوصی طور پر مَیں یہ کہتا ہوں کہ عاجزی دکھائیں، عاجزی دکھائیں اور اپنے اندر اور اپنی ممبرات اور اپنے ممبران کے اندر، چاہے مرد ہوں یا عورتیں، عاجزی پیدا کرنے کی خاص مہم چلائیں۔ خلافت اور نظام جماعت کے احترام کے تقاضوں، تربیت اولاد، […]