محترم عبدالوہاب بن آدم صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍مئی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ ۱۱؍ستمبر۲۰۱۴ء میں مکرم مظفراحمد درّانی صاحب کے قلم سے محترم عبدالوہاب بن آدم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ جب خاکسار کی تقرّری غانا کے لیے ہوئی تو خاکسار مع فیملی۹؍اگست۲۰۰۴ء کو غانا پہنچا۔ قبل ازیں ایم ٹی اے…