حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا تعلق باللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ اگست 1996ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کی بعض گھریلو باتیں آپ کی صاحبزادی محترمہ طیبہ صدیقہ صاحبہ نے بیان کی ہیں۔ آپؓ ہمیشہ باوضو رہا کرتے تھے۔ ریٹائرڈ ہوئے تو قادیان میں رہائش پذیر ہوئے۔ آپؓ فرمایا کرتے تھے کہ ’’میری وفات جمعہ کو یا…

حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب رضی اللہ عنہ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 5؍اکتوبر 1995ء میں ایک مضمون محترم چودھری مبارک علی صاحب درویش قادیان کا شائع ہوا ہے جس میں وہ حضرت اقدسؑ کے بعض اصحاب کے بارے میں ذاتی مشاہدہ پر مبنی یادداشت بیان کرتے ہیں۔ حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب رضی اللہ عنہ المعروف حضرت بھائی جی کا ذکر کرتے ہوئے وہ لکھتے…

سیدنا مصلح موعودؓ اور تعلق باللہ

خلافت ثانیہ کی جوبلی کے موقع پر روزنامہ ’’الفضل‘‘ قادیان 28؍دسمبر 1939ء میں جو واقعات شائع ہوئے تھے ان میں سے بعض روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جنوری 1997ء میں مکرّر شائع ہوئے ہیں۔ ٭ حضرت چوہدری غلام حسین صاحب بیان کرتے ہیں کہ مَیں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے اکثر حالات جو ابھی سربستہ…