ہم سب کے محبوب – حضرت خلیفۃالمسیح الرابع
جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ انگلستان اپنے مضمون میں ذاتی مشاہدات کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ میری ابتدائی یادوں میں وہ نقشہ اب بھی محفوظ ہے جب حضور ربوہ کے قائد تھے اور ربوہ کی تزئین کے لئے ہونے والے وقارِ عمل کے…