آنحضرت ﷺ کی رات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍ستمبر2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب حلالپوریؓ کا ایک مضمون الفضل کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے لوگو! تم میں سے ایسے لوگوں کے لیے جو اللہ تعالیٰ کی جناب میں اپنی امیدیں پیش کرنے…

مدحت کروں مَیں کس طرح اُس پُرجمال کی — نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8؍ستمبر2025ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 15؍فروری 2014ء میں مکرم ضیاءاللہ مبشر صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مدحت کروں مَیں کس طرح اُس پُرجمال کی بالائے وہم شان ہے اُس باکمال کی اِک تاجدارِ عظمتِ انساں وہی تو ہے جس نے دلوں میں عظمتِ…

سیرۃالنبیﷺ کے پُراثر واقعات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا آنحضورﷺ کی حیات طیبہ سے متعلق ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ ٭…آنحضرتﷺ نے حضرت عائشہؓ سے ایک دن فرمایا کہ مَیں نے تمہارے نکاح سے پہلے تمہیں دو دفعہ خواب میں دیکھا۔ ایک دفعہ تو یوں…

ہم دل کے آنگنوں کو سجاتے چلے گئے — نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 12؍مئی 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم دل کے آنگنوں کو سجاتے چلے گئے اسمِ رسولؐ لب پہ جو لاتے چلے گئے سینا کی چوٹیوں سے جو سایہ فگن ہوئے ابرِ…

اخبار الفضل قادیان کا خاتم النبیّین ؐ نمبر

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم ستمبر2025ء) 1928ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے سیرۃ النبیﷺ کے جلسوں کی بنیاد رکھی اور پھر الفضل اخبار نے ’’خاتم النبیّینؐ‘‘ نمبر شائع کرنا شروع کیا۔ اس حوالے سے بعض تبصرے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر 2013ء میں ’’اخبار الفضل کی خدمات۔ معاصرین کی نگاہ میں‘‘ کے…

تُو نُورِ دو جہاں ہے ….. نعت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2016ء میں شامل اشاعت مکرم طاہر بٹ صاحب کی نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو نُورِ دو جہاں ہے ، رخشاں تر ہے چاند تاروں سے تُو پہنچا عرشِ یزداں تک فلک کی راہگزاروں سے ترا اِک ایک نقشِ پا ہے منزل دنیا والوں…

رسول اللہﷺ کا عفوو درگزر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ستمبر2024ء) اللہ تعالیٰ اپنے برگزیدہ رسول ﷺ کے اعلیٰ اخلاق کی گواہی دیتے ہوئے فرماتا ہے: تُو (اپنی تعلیم اور عمل میں) نہایت اعلیٰ درجہ کے اخلاق پر قائم ہے۔ (القلم) اللہ تعالیٰ اپنے برگزیدہ رسولﷺ کے اعلیٰ اخلاق کی گواہی دیتے ہوئے فرماتا ہے: تُو (اپنی تعلیم اور…

وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے — نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ستمبر2024ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کا خوبصورت نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ جو احمدؐ بھی ہے اور محمدؐ بھی ہے وہ مؤیَّد بھی ہے اور مؤیِّد بھی ہے وہ جو واحد…

ہر کشفِ با کمال و اَتم آپؐ کے لیے — نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ستمبر2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 9؍اکتوبر2014ء میں مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی درج ذیل نعت شامل اشاعت ہے: ہر کشفِ با کمال و اَتم آپؐ کے لیے دریا ہے ایک قطرے سے کم آپؐ کے لیے سو بار غسل کر کے بھی عرقِ گلاب سے لکھنا سنبھل سنبھل کے قلم…

الفضل اخبار میں غیراحمدی شعراء کا نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ستمبر2024ء) مولانا دوست محمد شاہد صاحب دنیائے احمدیت کا ترجمان اخبار روزنامہ الفضل اپنے دامن میں ۱۰۰؍ سالہ تاریخ سمیٹے ہوئے ہے اور علاوہ ازیں اس کی ادبی خدمات کے، یہ درخشندہ پہلو آب زر سے لکھے جانے کے لائق ہے کہ اس کی ۱۹۲۹ء سے ۱۹۳۱ء تک کی…

آنحضورﷺ کی سیرت اور الفضل کا کردار

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں شامل اشاعت مکرم فضیل عیاض احمد صاحب کے مضمون میں آنحضورﷺ کی ناموس کی حفاظت اور آپؐ کی سیرت سے دنیا کو روشناس کروانے میں الفضل اخبار کے کردار کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جس دَور…

حضرت رسول کریم ﷺ کا عشق الٰہی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2013ء میں آنحضرت ﷺ کے عشق الٰہی کے بارے میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ (دراصل یہ مضمون محترم حافظ مظفر احمد صاحب کی کتاب ’’انسان کاملؐ‘‘ سے منقول ہے لیکن مضمون نگار نے اصل…

میری وردِ زباں ہے یہی اِک کلام … نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2014ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میری وردِ زباں ہے یہی اِک کلام اس پہ لاکھوں درود اور کروڑوں سلام سب سے افضل تریں ہے اُسی کا مقام…

پھیلا ہے نُور آپؐ کا قریہ بہ قریہ ، کُو بہ کُو … نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اگست 2013ء میں مکرم مقصود احمد منیب صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پھیلا ہے نُور آپؐ کا قریہ بہ قریہ ، کُو بہ کُو دنیا کا حُسن آپؐ ہیں ، آپؐ ہیں دیں کی…

پیار اور عشق کی پُرکیف سی دولت پائیں … نعتیہ کلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍اکتوبر 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2014ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیار اور عشق کی پُرکیف سی دولت پائیں آپؐ کا نام جو لیں ہونٹ حلاوت پائیں آپؐ کا پیار رگ و پے…

سیرت النبی ﷺ کا ایک پہلو ’’عفو‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍ستمبر 2023ء) اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ’’عَفۡوّ‘‘ ہے یعنی وہ بہت معاف کرنے والاہے۔ آنحضورﷺ کو مخاطب کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’اللہ کی خاص رحمت کی وجہ سے تو اُن کے لیے نرم ہوگیا اور اگر تو تُند خو(اور) سخت دل ہوتا تو وہ ضرور تیرے…

نعتیہ کلام: صَلِّ عَلٰی صَلِّ عَلٰی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍ستمبر 2023ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 11؍دسمبر2014ء میں مکرم محمد مقصود منیب صاحب کا خوبصورت نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر دَم ہے گونجتی صدا! صَلِّ عَلٰی صَلِّ عَلٰی راہِ نجات وَالْھُدٰی! صَلِّ عَلٰی صَلِّ عَلٰی حُسنِ اَتم ، جُود و کرم ، رَشکِ…

رہِ عمل میں محمدؐ ہی نام برتر ہے … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری2013ء میں محترم محمد مقصود منیب صاحب کا خوبصورت نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: رہِ عمل میں محمدؐ ہی نام برتر ہے ہر ایک خُلق میں ہر اِک نبی سے بڑھ کر ہے…

وہ پاک محمدؐ ہے ہم سب کا حبیب آقا

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی منظوم کلام میں سے دو اشعار کا ترجمہ یوں ہے: اگر کوئی ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نُور سے آگاہ نہیں ہے تو یہ صرف اس وجہ سے ہے کہ ادنیٰ اور حقیر لوگوں کی رسائی اعلیٰ ترین…

زہے قسمت کہ نبیوں میں وہ فخر انبیاءؐ آئے … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍جولائی 2013ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زہے قسمت کہ نبیوں میں وہ فخر انبیاءؐ آئے جہاں کی خوش نصیبی ہے محمد مصطفےٰؐ آئے نہیں ہے وصل کا رستہ بجز…

حبیبؐ کبریا کے نام پر اک رات ہو جائے … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 20؍جنوری 2014ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: حبیبؐ کبریا کے نام پر اک رات ہو جائے محمدؐ مصطفیٰ کی شان میں اک نعت ہو جائے درود و ذکر محبوبِ…

جسے خالق نے بھی امین کہا اور مخلوق نے بھی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) امانت کی اساس امن پر ہے۔ اس کے بنیادی معنیٰ اطمینان اور بے خوفی کے ہیں اس لیے امانت ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی پر بھروسہ اور اعتماد کرتے ہوئے دی جائے۔ امین ایسا وجودہوتا ہے جس سے دوسرے بے خوف ہوجائیں۔ اس…

تُو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍ستمبر 2013ء میں جناب منشی پیارے لال رونق دہلوی صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا مرتبہ سارے رسولوں میں ہے بالا تیرا کلمۂ صلّ علیٰ وردِ زباں…

نبی کریمﷺ بحیثیت دوست

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) وفا ایک قیمتی جوہر ہے۔رسول کریمﷺ نے فرمایا ہے کہ جو خدا کے بندوں کے احسانات کی قدر دانی نہیں کرتاوہ خدا کا شکر بھی ادا نہیں کرتا۔حقیقت یہ ہے وہ لوگ جو اپنے مولیٰ کے ساتھ وفا کے بے نظیر نمونے قائم کر کے…

وہ ذات نُور ہے ، اُس سے ہے کُل جہان کا نُور … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 16؍دسمبر2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا درج ذیل نعتیہ کلام شائع ہوا ہے: وہ ذات نُور ہے ، اُس سے ہے کُل جہان کا نُور زمیں کا ، چاند کا ، سورج کا ، آسمان کا نُور کہاں نظر میں ہے طاقت کہ…

مہ و مہر، اختر حضورؐ آپ کے ہیں … نعت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن سیرۃالنبیﷺ نمبر 6؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 27؍جنوری 2014ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مہ و مہر، اختر حضورؐ آپ کے ہیں یہ گردش، یہ محور حضورؐ آپ کے ہیں سبھی انبیاء سے، سبھی اصفیاء سے…