روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکرّر شائع ہونے والے ایک پرانے مضمون میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی کیفیت کو حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب ہلالپوری نے بیان کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دن اور راتیں اگرچہ اس امر میں یکساں ہیں کہ آپؐ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اک کریم ابن کریم شاہکار دستِ قدرت نعمت رب رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم حُسن و […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 18؍دسمبر 2009ء میں شامل مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے نعتیہ کلام ’’وہ تو ہر درد کے درمان کی صورت آیا‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُسؐ نے ہر دَور کے انسان کو عظمت بخشی شرفِ انساں کے نگہبان کی صورت آیا اُسؐ کا آنا تھا کہ ہر دَور کی قسمت جاگی اَن گنت […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحبہ کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: کارگاہِ ’’کُن فکاں‘‘ کا راز میرا مصطفیٰ ہر دو عالَم کا ہے گویا ناز میرا مصطفیٰ ابتدائے حُسن بھی ہے انتہائے حُسن بھی عشق کا انجام اور آغاز میرا مصطفیٰ کس کے رُخ پر ہیں تصدّق […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس طویل نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نعت لکھنے کا نہیں مجھ بے ہنر میں حوصلہ مَیں کہ جو کچھ بھی کہوں گی آپؐ ہیں اس سے سِوا آپؐ ہی کی ذات ہے وجہِ وجودِ کائنات […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی۔ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم صادق باجوہ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا ہوں فنا حبِّ پیمبرؐ میں تو ملتی ہے بقا ہے غلامی و اسیری بادشاہی سے عزیز تشنگانِ حق کو مل جاتا ہے خود اپنا پتا ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 فروری 2009ء میں مکرمہ ص۔احمد صاحبہ کے قلم سے امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی مقدس سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدینہ کے یہودی قبیلہ بنونضیر کے سردار حیی بن اخطب کی بیٹی تھیں جس کا شجرۂ نسب حضرت ہارون علیہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 جولائی 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے آنحضرت ﷺ کے پاکیزہ دَور سے چند پُراثر واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ مدینہ میں ایک بوڑھے انصاری کے بیٹے مسلمان ہو چکے تھے مگر وہ خود ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے۔ انہوں نے گھر میں لکڑی کا […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی، اگست 2008ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ازل سے ہی تو خاتم الانبیاء تھا ازل سے ہی تو نقطۂ منتہاء تھا جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا اندھیرا خلا تھا ، دھوآں ہی […]
ماہنامہ ’’خا لد‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون تلاوت قرآن کریم کی فضیلت سے متعلق شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ شریف میں آنحضرت ﷺکو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔ چنانچہ آنحضرت ﷺنے جہاں اپنی ساری زندگی قرآنِ کریم کی تلاوت کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم اپریل 2008ء میں مکرم لقمان احمد کشور صاحب کے قلم سے آنحضورﷺ کے تبرکات اور محبوب آقا کے عاشق غلاموں کے محبت کے مختلف انداز بیان کئے گئے ہیں۔ ٭ حضرت زہرہ بن معبدؓ جب بچے تھے تو آپؓ کی والدہ آپؓ کو آنحضرت ﷺ کی خدمت میں لائیں اور عرض کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 فروری 2008 ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تُو اور تیری ارض و سٰمٰوت پر نظر میں اور اپنی ذات کی وسعت سے بے خبر تُو اور تیرے تابعِ فرمان جزو و کُل میں اور یہ احاطۂ تقدیرِ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سنّت نبوی کے احیاء کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’خداوند کریم نے اُسی رسول مقبولؐ کی متابعت اور محبت کی برکت […]
ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجیم اپریل 2008ء میں آنحضرتﷺ کی شان میں نامور غیرمسلموں کی بعض تحریریں پیش کی گئی ہیں۔ (مرسلہ : جویریہ شریف چوہدری صاحبہ) ٭ مصنف مائیکل ہارٹ ’’محمد … دنیا کا سب سے بڑا مؤثر انسان ‘‘ کے عنوان سے اپنی کتاب :”A Ranking of the most influential persons of History” میں لکھتے […]
جماعت احمدیہ ناروے کے رسالہ ’’الجہاد‘‘ مارچ 2007ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کو غیروں کی طرف سے پیش کئے جانے والے خراجِ عقیدت کے چند نمونے نقل کئے گئے ہیں۔ ٭ ڈاکٹر Gustav Wail لکھتے ہیں کہ ’’محمدؐ نے اپنے لوگوں کے لئے ایک روشن نمونہ قائم کیا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم حکیم سید عبدالہادی مونگھیری صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روئے زمیں پہ دین کے سلطان تمہیں تو ہو شمس و قمر سے بڑھ کے درخشاں تمہیں تو ہو احسان آپ کا ہے ہر اِک جاندار پر خلق خدا میں رحمت یزداں […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کی ایک طویل نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: برتر از وہم و گماں ہے عاشقوں کا کاروبار لاکھ ہوں دنیا میں کام ان کو مگر دل محو یار آلہ تقدیر ربّانی ہیں اس عالم میں وہ نور […]
ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اپریل 2007ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے مستشرق سر ولیئم میور کا تعارف اور وجہ شہرت شامل اشاعت ہے۔لفظ استشراق (Orientalism) اور مستشرق (Orientalist) اپنے اصطلاحی مفہوم کے اعتبار سے بہت پرانا لفظ نہیں ہے بلکہ اٹھارویں صدی کے اواخر میں اس کا استعمال شروع ہوا۔ جس کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ایچ۔آر ساحر صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خورشید و ماہ و اختر و پرویں حریم کے سب رنگ و نور عکس ہیں دُرِّ یتیمؐ کے انفاس میں ہے مُشکِ ختن سے سوا مہک انداز ہیں تو نکہت موجِ شمیم کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2007ء میں مکرم شیخ مجاہد احمد صاحب کے قلم سے ہندو شعراء کی نظر میں آنحضرتﷺ کے مقام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مضمون ’’پریم بھرے گیت‘‘ مرتبہ ملک فضل حسین قادیان اور رسالہ ’’چودہویں صدی‘‘ دہلی اپریل 2005ء سے ماخوذ ہے۔ ٭ کنور مہندر سنگھ بیدی کا ایک شعر: […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍نومبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم محمد الیاس ناصر صاحب کی ایک خوبصورت نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام شفیع الوریٰ اور خیرالانام تمام انبیا کے ہیں خاتم امام نہ حاصل کسی اَور کو یہ مقام خدا اور فرشتوں کا ہر دَم سلام رسول خدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2007ء میں پنڈت جگن ناتھ پرشاد آنند کی نعت شائع ہوئی ہے جو ایک پرانے رسالہ سے منقول ہے۔ اس نعت سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: دشتِ فاراں تک جو میرِ کارواں پہنچا نہیں معرفت کی منزلوں تک وہ جواں پہنچا نہیں مدح حسنِ مصطفی ہے ایک بحرِ بیکراں اس کے ساحل […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ دسمبر 2006ء میں آنحضرتﷺ کی مدح میں محترم چودھری محمد علی صاحب کا کلام شائع ہوا ہے جو دراصل حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی منظوم کلام پر تضمین ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس کا عالم میں نہیں کوئی مثیل ہے محمدؐ ہی محمدؐ کی دلیل اس کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نعت سے انتخاب پیش ہے: جب جمال یار کے قصے بیاں ہونے لگے آسماں سے نُور کے چشمے رواں ہونے لگے مہر و ماہ روشن ہوئے اس چشمۂ خورشید سے ذرّے ذرّے اَور بھی کچھ ضوفشاں ہونے لگے آپؐ آئے تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جون 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک خوبصورت طویل نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نبوت ختم ہے تجھ پر ، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلیٰ ، شریعت ختم ہے تجھ پر خدا خود نعت لکھتا ہے تری قرآن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2006ء میں مکرم عبدالوہاب احمد شاہد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں جادو وغیرہ کی حقیقت اور اس بارہ میں اسلامی تعلیم کو بیان کیا گیا ہے۔ مذہب سے دوری اور قرآنی تعلیم سے ناواقفیت کے نتیجہ میں معاشرہ میں کئی قسم کے لایعنی امور تعویذ گنڈے، جادو ٹونے […]