قاضی فیملی امرتسر
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍مئی 2005ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کے قلم سے امرتسر کی قاضی فیملی کی دینی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ قاضی فیملی امرتسر کے سربراہ حضرت قاضی ڈاکٹر کرم الٰہی صاحبؓ ایک عارف باللہ اور ہمدرد خلائق بزرگ تھے جنہیں 1898ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی…
