سیرۃ حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍نومبر 2005ء میں حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ کی سیرۃ سے چند ایمان افروز واقعات منتخب کرکے شائع کئے گئے ہیں۔ مکرم ماسٹر مولاداد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1942ء میں مَیں میعادی بخار سے بیمار ہوگیا اور طویل علالت کے باعث میری مالی حالت بھی کمزور ہوگئی۔ مَیں نے اپنے لڑکے کو…