(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب لکھتے ہیں کہ میرے والد محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب نے ۱۹۱۸ء میں بیعت کی تو اُن کی والدہ نے چنیوٹ کے ماحول کے مطابق شدید مخالفت کی۔ وہ بڑی نیک اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ2014ء میں محترم ارشاد علی خان صاحب کا ذکرخیر اُن کے نواسے مکرم علی احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ارشاد علی خان صاحب 1938ء میں ضلع روہتک (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان پر آپ ضلع منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں رکھ […]
تعارف کتاب ’’غلاموں کا غلام‘‘ آج ہمارے زیرنظر ایک ضخیم کتاب ’’غلاموں کا غلام‘‘ ہے جو مکرم نسیم احمد باجوہ صاحب مبلغ سلسلہ برطانیہ کی تصنیف ہے۔ آنمحترم اس وقت امام مسجد بیت الفتوح مورڈن کے طور پر خدمت کی سعادت پارہے ہیں۔ آٹھ صد سے زائد صفحات پر مشتمل اس کتاب کی وجہ تسمیہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل جلسہ سالانہ نمبر 21 تا 26؍جولائی 2025ء) مکرم خالد احمد البراقی صاحب کا تعلق شام (سیریا) سے تھا اور آپ ایک انجینئر تھے۔ 5؍جنوری 1977ء کو پیدا ہوئے اور 37؍سال کی عمر میں شہادت کا مقام پایا۔ ان کے والدین کو 1986ء میں دمشق کے نواحی علاقے کی ایک […]
سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پاکیزہ سیرت کے حوالے سے حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی ایک تقریر (برموقع جلسہ سالانہ ربوہ 1979ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی وجون 2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ تاریخی واقعات اور ذاتی مشاہدات پر مبنی اس نہایت اہم خطاب کا خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے۔ حضرت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل … اپریل 2025ء) محترم حافظ عبدالکریم صاحب آف خوشاب کا ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2014ء میں مکرم راناعبدالرزاق خان صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اشتہارات خوشاب پہنچے تو کئی بزرگان نے احمدیت قبول کرلی جن میں سے حضرت مولوی فضل الدین […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اپریل 2025ء) حضرت قاضی سیّد غلام شاہ صاحبؓ آف بھیرہ کا مختصر ذکرخیر مکرم ڈاکٹر ر۔ب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍جنوری2014ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیّدغلام شاہ صاحبؓ گھوڑوں کے تاجر تھے اور کھڑے ہوئے گھوڑے کو دیکھ کر اُس کی ذات اور صفات کے بارے میں […]
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ و اپریل 2025ء) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم سلطان القلم کی جماعت ہیں۔ اسلام کے فتح نصیب جرنیل حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ السلام کی تصانیف اپنے اندر لازوال ابدی سچائی کی برکتیں سموئے ہوئے آفتاب کی مانند چمک رہی ہیں، […]
(ڈاکٹر مبارز احمد ربانی) حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صحابہؓ حضرت مسیح موعودؑ کے حالات زندگی کو قلمبند کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ایک موقع پر احبابِ جماعت سے فرمایا : جس جس کو کوئی روایت پتہ لگے اس کو چاہیے کہ لکھ کر اخباروں میں چھپوائے، کتابوں میں چھپوائے۔ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے بارے میں ایک مضمون (مطبوعہ رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2013ء) کا خلاصہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 16؍دسمبر2024ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں شائع ہوا تھا جس میں حضرت سیّدہ مہر آپا صاحبہ کے حوالے سے بیان کیا گیا تھا کہ اُن کے دادا بزرگوار حضرت ڈاکٹر […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری2014ء میں مکرم خادم حسین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری باغ علی صاحب ابن مکرم چودھری وزیرعلی صاحب آف ساندہ چستانہ (قصور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری باغ علی صاحب نے 1953ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر […]
(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے […]
(مطبوعہ رسالہ ‘‘انصارالدین’’ جنوری فروری اور مئی و جون 2014ء) مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ مجھ پر ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے کہ خدا پر یقین ختم ہوگیا تھا۔ والدین نے اس معاملے کو کافی سنجیدگی سے لیا اور مختلف علماء کے پاس لے گئے۔ نتیجہ مزید منفی برآمد ہوا۔ شادی ہوگئی تھی۔ بچے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍اپریل 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ25؍جنوری2014ء میں مکرم محمد ریحان ندھیری صاحب کے قلم سے کوٹلی (کشمیر) کے علاقے میں احمدیت کے نفوذ سے متعلق ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جسے ’’تاریخ احمدیت کشمیر‘‘ از مکرم محمد اسداللہ قریشی صاحب مربی سلسلہ کی مدد سے قلمبند کیا گیا ہے۔ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست 2023ء) ( میاں قمر احمد۔ مبلغ انچارج بینن) مئی 2010ء کے سانحہ لاہور کو کئی سال گزر چکے ہیں جب ہماری دو مساجد کو نہایت ہی ظالمانہ انداز میں مذہبی دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور 80سے زائد معصوم انسانوں کو شہید کردیا گیا۔ ان شہداء میں میرے […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی واگست2022ء) جون1967ء میں لائبیریا سے برادرم مبارک احمد ساقی صاحب مرحوم امیر و مبلغ انچارج جماعت احمدیہ لائبیریا نے مجھے بذریعہ خط اطلاع دی کہ لائبیریاکے صدر مملکت مسٹر ٹب مین برطانیہ کے سرکاری دورے پرجارہے ہیں۔ ان سے احمدیہ مسلم مشن لائبیریاکے تعلقات نہایت خوشگوار ہیں۔ مسٹر ٹب مین اکثر […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (اقبال احمد نجم) میرے خالو جان مرحوم حضرت میر محمد خلیل الرحمن صاحب سیوہاروی کا تعارف کچھ اس طرح ہے کہ آپ سیوہارہ ضلع بجنور کے رہنے والے تھے۔ آ پ نے مجھے اپنا بیٹا بنایا تھا اور مَیں آپ کے ہاں رہا کرتا تھا جہاں نانا جان ؓ اور نانی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍فروری 2023ء) محترمہ تانیہ خان صا حبہ (اہلیہ مکرم آصف افضل خان صاحب نیشنل سیکرٹری امورخارجہ کینیڈا) ایک مثالی داعی الی اللہ اور فعال احمدی تھیں۔ دماغ کی شریان پھٹ جانے سے 6؍ اگست 2013ء کو وفات پاگئیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 16؍ اگست2013ء کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍فروری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 10؍اکتوبر 2013ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکر م مدثر احمد صاحب نے اپنے والد محترم لیفٹیننٹ ریٹائرڈ قریشی محمد اسلم صاحب آف کسراں (اٹک)کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد اسلم صاحب کا تعلق پونچھ (کشمیر) کی ایک نمبردار فیملی سے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام 17؍اپریل 2013ء کو 92 سال کی عمر میں ایمسٹرڈیم (ہالینڈ) میں وفات پاکر ایمسٹرڈیم کے قبرستان Westgaarde میں سپرد خاک ہوئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍نومبر2013ء میں مرحوم کا ذکرخیر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 4؍نومبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16، 18 اور 19؍ستمبر 2013ء میں مکرم راشد بلوچ صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شائع ہوا ہے جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان کے بلوچ اصحاب احمدؑ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 28؍جولائی 2017ء کے کالم ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم بشارت احمد وڑائچ صاحب نے اپنے برادراکبر محترم غلام سرور وڑائچ صاحب ابن محترم چودھری عنایت اللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو اوپن ہارٹ سرجری کےچند روز بعد یکم ستمبر 2009ء کو بعمر 61 […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ستمبر2013ء میں مکرم محمود احمد ملک صاحب نے ایک مضمون میں اپنے خاندان میں احمدیت کے نفوذ کے بارے میں چند روایات بیان کی ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت ملک غلام فرید صاحب کی سیرت پر جو کتاب ’’مبشرین احمدؑ جلد […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جولائی 2022ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد ہے کہ ’’کشتی نوح کا بار بار مطالعہ کرو اور اس کے مطابق اپنے آپ کو بناؤ۔‘‘ یہ کتاب حضور علیہ السلام نے5؍اکتوبر1902ء کو شائع فرمائی اوراس میں قرآن و سنت کی روشنی میں وہ تعلیم بیان […]
محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10جون 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ4؍ستمبر2013ء میں محترم حاجی محمد عیسیٰ صاحب کھرل کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم محمد یوسف صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شہابل خان صاحب کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں جن میں سے تیسرے نمبر پر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29 اپریل 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2013ء میں ہندوؤں سے احمدیت کی آغوش میں آنے والی ایک خاتون المعروف آپا فاطمہ کے بارے میں مکرمہ ن۔درد صاحبہ کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ربوہ میں واقع ہمارے مکان کے سرونٹ کوارٹر کے […]