ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی بشیر احمد صاحب آف کالاافغاناں کے خودنوشت حالات زندگی بھی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم بشیر احمد صاحب ابن مکرم علم دین خان صاحب 1928ء میں کالاافغاناں گاؤں نزد قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل چار بھائی اور ایک بہن تھے۔ آپ نے گاؤں کے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم عبد الروف نیرّ صاحب (مولوی فاضل) کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی عبدالحمید مومن صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی عبدالحمید مومن صاحب 2؍اگست 1916ء کو ضلع فیصل آباد کے ایک گاؤں میں محترم اللہ دتہ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم شیخ مجاہد احمد شاستری ، ایڈیٹر بدر قادیان کے قلم سے محترم طیب علی صاحب درویش کے حالات زندگی بھی شاملِ اشاعت ہیں ۔ مکرم طیب علی صاحب درویش بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ کے گاؤں مرماچیٹ میں 1927ء میں محترم عبدالبارق صاحب کے ہاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم ملک طاہر احمد صاحب کے قلم سے اُن کے خسر مکرم قاضی شریف الدین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم قاضی شریف الدین صاحب مئی 1909ء میں ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1939ء میں احمدیت قبول کی تھی۔ آپ کے خاندان ’شیخ قانونگو‘ میں آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍نومبر 2011ء میں حضرت حافظ احمد دین صاحبؓ ڈنگوی ولد حکیم پیر بخش صاحب کا تذکرہ ’’تاریخ احمدیت‘‘ سے منقول ہے۔ حضرت حافظ احمد دین صاحب قریباً 1869ء میں ڈنگہ میں پیدا ہوئے۔ بیعت کی سعادت 1898ء میں حاصل ہوئی۔ اپنی بیعت کا واقعہ بیان کرتے ہوئے حضرت حافظ صاحب فرمایا کرتے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19جولائی 2011ء میں حضرت مولوی علی محمد صاحبؓ کا ذکرخیر ’’تاریخ احمدیت لاہور‘‘ سے منقول ہے۔ ضلع جالندھر کے حضرت میاں جھنڈا صاحبؓ جب مولوی علی محمد صاحب (امام مسجد) کو مسیح موعودؑ کے ظہور پُرنور کا مُژدہ سنانے لگاتار دو جمعوں پر اُن کی مسجد میں آئے تو دونوں دفعہ مولوی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ (سابق جگت سنگھ) ولد سردار چندر سنگھ ڈھلوں (آف سرسنگھ ضلع لاہور ) کا ذکرخیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2011ء میں مکرم محبوب الرحمن شفیق صاحب مبلغ سلسلہ کے قلم سے محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جنہیں ایکواڈور (جنوبی امریکہ) کی پہلی احمدی خاتون ہونے کا شرف حاصل تھا۔ محترمہ Silvia Soledad Gaete صاحبہ 31؍اکتوبر 2010ء کو بعمر 52 سال بوجہ کینسر وفات پاگئیں ۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم نصیر احمد وڑائچ صاحب کے قلم سے اُن کے والد حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ آف شیخ پوروڑائچاں ضلع گجرات کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ضلع گجرات کے ایک گاؤں شیخ پوروڑائچاں میں ایک بزرگ میاں میراں بخش صاحب پرائمری ٹیچر تھے اور نہایت اعلیٰ درجہ کے حکیم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اکتوبر 2011ء میں شامل اشاعت مکرم فضل اللہ طارق صاحب (امیر جماعت فجی) کی محرّرہ ایک رپورٹ میں فجی میں جماعت احمدیہ کے قیام کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ہونے والی تقریبات کا احوال قلمبند کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں فجی میں جماعت احمدیہ کے قیام کی مختصر تاریخ بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم نومبر 2011ء میں حضرت میاں محمد دین صاحبؓ پٹواری (بلانی کھاریاں ۔ یکے از 313) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد دین صاحبؓ 1873ء میں مکرم میاں نورالدین صاحب کے ہاں موضع حقیقہ پنڈی کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد شاہ پور کے علاقہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم محمد اکرم باجوہ صاحب سابق امیر و مشنری انچارج لائبیریا کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں لائبیریا میں اشاعت اسلام کے دوران تائیداتِ الٰہی کے بعض واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے بطور مبلغ 27؍مئی 1988ء کو سرزمین لائبیریا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم چوہدری نور احمد ناصر صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم چودھری محمد عبداللہ صاحب درویش قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری محمد عبداللہ صاحب کے آباء و اجداد سرہندشریف میں زمینداری کے پیشہ سے منسلک تھے لیکن ذاتی دشمنی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اکتوبر 2011ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کے قلم سے مکرم فتح محمد صاحب بھٹی کارکن سوئی گیس دفتر جلسہ سالانہ ربوہ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم فتح محمد بھٹی صاحب 27ستمبر 2011ء کی شام ہارٹ اٹیک کے نتیجہ میں 61سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ ایک مخلص […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم پروفیسرمرزا مبشر احمد صاحب نے اپنے خسر محترم مکرم ملک محمد عبداللہ صاحب انجینئر کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ نے 28 مارچ 1993ء کو داعی اجل کو لبیک کہا۔ اس سے پیشتر آپ کی زوجہ محترمہ غلام زہرہ صاحبہ نے بھی 28 […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4اکتوبر 2011ء کی ایک خبر کے مطابق مکرم ماسٹررانا دلاورحسین صاحب آف ڈیرہ گولیانوالہ جماعت احمدیہ کُجر فاروق آباد ضلع شیخوپورہ کو دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے یکم اکتوبر 2011ء کی دوپہر ساڑھے 12بجے اُس وقت شہید کردیا جب مرحوم مقامی سرکاری پرائمری سکول میں تدریس کی ڈیوٹی پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرمہ صفیہ بشیرالدین سامی صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنی ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ اہلیہ مکرم سردار مصباح الدین صاحب (سابق مبلغ انگلستان) کا ذکرخیر کیا ہے۔ میری ساس محترمہ حاکم بی بی صاحبہ پہلی بار میرے گھر آئیں تو میرے ہاں پہلی بیٹی کے بعد دوسرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 2011ء میں مکرم عبدالعزیز خانصاحب نے اپنی والدہ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ آف خوشاب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ خدیجہ بیگم صاحبہ کا سارا خاندان غیراحمدی تھا اور اسی حالت میں آپ کی شادی محترم حافظ عبدالکریم خان صاحب سے ہوئی۔ محترم حافظ صاحب اگرچہ احمدی والدین کی اولاد تھے لیکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11مارچ 2011ء میں مکرم وسیم احمد شمس صاحب مربی سلسلہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم عطا محمد صاحب آف گولیکی ضلع گجرات کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم منشی احمد دین صاحب آف گولیکی 1925ء میں کسی قریبی گاؤں کے سکول میں استاد تھے۔ انہوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرم مولانا عبدالباسط شاہد صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں چند پُرحکمت امور بیان ہوئے ہیں۔ ٭ ایک غیرازجماعت دانشور نے قادیان جاکر حضرت مصلح موعودؓ کا خطاب سننے کے بعد لکھا: سارا ہجوم اس پاک نفس کی ایک چھوٹی انگلی کے اشارے پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 جون 2010ء میں مکرم ندیم احمد مجاہد صاحب نے ایک مضمون میں اپنے دادا محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب اور دادی محترمہ برکت بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب میٹرک پاس تھے ۔ کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے۔ آپ اپنے ایک احمدی کلاس فیلو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں محترم چودھری غلام احمد خان صاحب رضی اللہ عنہ رئیس کاٹھگڑھ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ کاٹھگڑھ میں جماعت احمدیہ کا قیام حضرت چوہدری غلام احمد صاحبؓ آف کریام کے ذریعہ 1900ء میں عمل میں آیا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم محمد الیاس منیر صاحب مربی سلسلہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے ایک سفید پرندے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی چند یادیں بیان کی ہیں۔ محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی رحلت کی خبر جماعت کو ملی تو بہت سے لوگ اپنے جذبات پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جنوری 2011ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب نے اپنی دادی محترمہ حسین بی بی صاحبہ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔ محترمہ حسین بی بی صاحبہ کا تعلق پھالیہ ضلع گجرات کے ایک معزز تارڑ گھرانہ سے تھا۔ والد پٹواری تھے۔ آپ کی دنیاوی تعلیم پرائمری تھی لیکن قرآن حدیث […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 جنوری 2011ء کے ایک مضمون میں مکرم نصراللہ بلوچ صاحب نے اپنے والد محترم مولانا عبدالرحمٰن مبشر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم مولانا عبدالرحمٰن مبشر صاحب نتھوانی بلوچ قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ڈیرہ غازیخان سے 28 میل دور بستی رانجھا میں 1908ء میں مکرم احمد خان صاحب کے ہاں […]
مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا 2008ء میں منعقد ہونے والا سالانہ اجتماع کئی پہلوؤں سے منفرد تھا۔ اس اجتماع کا ایک حصہ اُن پرانے امریکی احمدیوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے […]