سورۃ فاتحہ میں مذکور صفات الٰہیہ کے ذکر پر مشتمل خطبات کے تسلسل میں اللہ تعالیٰ کی صفت مَالِک کے مختلف پہلوؤں کا قرآن مجید اور لغت اور مفسرین کی تفاسیر کے علاوہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پرمعارف تشریحات کے حوالہ سے تذکرہ۔ اللہ تعالیٰ کی رضا اوراس کا فضل حاصل کرنے کے […]
دعا زبانی بک بک کا نام نہیں ہے بلکہ یہ وہ چیز ہے کہ دل خداتعالیٰ کے خوف سے بھر جاتا ہے یہ مہینہ خاص بخشش اور قبولیت دعا کا مہینہ ہے ۔ ان دنوں میں خاص طورپر ہر احمدی کو دعاؤں کی طرف بہت توجہ دینی چاہئے۔ پہلے ایمان لانے والوں کے لئے مغفرت […]
رمضان کے مہینے کی یہ بھی اہمیت ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر پہلے سے بڑھ کر نظر رکھتاہے اور اس کی دعاؤں کو قبول کر تاہے۔ نمازوں کے قیام کی توفیق ملنے،مغفرت اور ثبات قدم کے عطا ہونے اور دنیا و آخرت کی حسنات کے حصول اور آگ کے عذاب سے […]
ضرور ی ہے کہ ہماری توجہ ہمیشہ دعا کی طرف رہے۔ اب بھی اللہ تعالیٰ جماعت کے لوگوں کی دعا قبول کرتاہے۔ صرف ایک سچی کشش کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے۔ دعا کی فلاسفی اور مختلف قرآنی دعاؤں کا تذکرہ دعاؤں کی قبولیت کے جو لوازمات ہیں ان کو پورا […]
قرآن کریم کا ادب یہی ہے کہ اس کو سمجھ کر پڑھا جائے۔ قرآن کریم کی تلاوت کرو،اس کے مطالب پرغورکرو،اس کی تعلیمات کو ا پنی زندگیوں کا حصہ بناؤ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے حوالہ سے قرآن کریم کی تلاوت اور اس پر تدبّر وتفکّر اور اس کی تعلیمات […]
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کے ہر حکم کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی گویا قرآن کریم کی شرح اور تفسیر ہے۔ آنحضرتؐ نے اُمّت کوقرآن کریم پڑھنے اور اس پرعمل کرنے کی خاص طورپر نصیحت فرمائی تا کہ قرآ ن کریم کی تعلیم […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم عامر شہزاد عادل صاحب نے فرعونِ مصر کی لاش کی کئی صدیوں بعد دریافت کو قرآن کریم کی صداقت کے روشن نشان کے طور پر اپنے مضمون میں پیش کیا ہے۔ فراعینِ مصر میں سے رعمسیس ثانی بہت مشہور فرعون تھا جس کے عہد کی تعمیرات اور کثیر […]
ہر احمدی کو اس بات کی فکر کرنی چاہئے کہ وہ خود بھی اور اس کے بیوی بچے بھی قرآن کریم پڑھنے اور اس کی تلاوت کرنے کی طرف توجہ دیں۔ پھر ترجمہ پڑھیں پھر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تفسیر پڑھیں۔ قرآن کریم کو ایک معمولی کتاب سمجھ کر نہ پڑھو بلکہ […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم چودھری مشتاق احمد باجوہ صاحب مرحوم کا ایک مختصر مضمون رسالہ ’’الفرقان‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں ایک مستشرق ڈاکٹر بیل (Bell) کے ساتھ ملاقات اور ڈاکٹر موصوف کی طرف سے قرآن کریم کی عظمت کے اعتراف پر مبنی روئیداد شامل اشاعت ہے۔ […]
تبلیغ کرنا، قرآن پڑھنا، شرائع کی حکمتیں بیان کرنا، اچھی تربیت کرنا اور قوم کی دنیاوی کمزوریوں کو دور کر کے اسے ترقی کے میدان میں بڑھانا اگر یہ پانچ باتیں پیدا ہو جائیں تو انشاءاللہ ہماری ترقی کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی۔ (بانی مجلس انصار اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ […]
(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جولائی تا ستمبر 2013ء) قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں (ناصر پاشا) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ اس نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا ہے کہ وہ ایک وقت میں مل جائیں گے۔ (سورۃ رحمن:20) حضرت مصلح موعود تفسیر صغیر کے حاشیہ میں اس آیت کے بارے میں […]
روزنامہ الفضل ربوہ 10 فروری 2012ء میں مکرم آصف احمد ظفر بلوچ صاحب کے قلم سے اُن کے پڑدادا اور قبیلہ مندرانی کے اوّلین احمدی حضرت حافظ فتح محمد خان صاحبؓ کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں کوہ سلیمان کے دامن میں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں ایک آیتِ قرآنی میں پوشیدہ سائنسی حقیقت کے حوالہ سے شائع ہونے والے ایک علمی مضمون میں مکرم محمود احمد اشرف صاحب نے تیزابیت اور الکلیت کی خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے۔ تیزاب کو انگریزی میں ایسڈ (Acid) کہتے ہیں جو لاطینی میں کھٹے کے معانی دیتا ہے۔ کائنات […]
ماہنامہ’’ انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں جماعت احمدیہ میں قرآن کریم کے پڑھنے، پڑھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں جن میں سے انتخاب درج ذیل ہے: ٭……حضرت مولوی رحیم بخش صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ قادیان میں خاکسار اُس کمرہ کے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں قرآن کریم کی مدح میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عرفان کی اِک کان ہے ، اِک جذب و رضا ہے اسلام سے قرآں کا یہ تحفہ ملا ہے یہ عشقِ محمدؐ ہے یہی عشقِ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں قرآن کریم کی مدح میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحاء میں جو برسی گھٹا قرآن ہے نُور جو قلبِ محمدؐ پر گرا قرآن ہے نہ یدِ بیضا نہ موسیٰ کا عصا قرآن ہے […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے سیدنا طاہر نمبر میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒکے اوصافِ کریمانہ پر مبنی ایک مضمون ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا […]
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت حفصہؓ کا مختصرذکرخیر مکرمہ امۃالودود صاحبہ نے تحریر کیا ہے۔ حضرت عمر فاروق ؓ اور حضرت زینبؓ بنت مظعون کی بیٹی اُمّ المومنین حضرت حفصہؓ کی پیدائش بعثتِ نبوی سے پانچ سال قبل ہوئی۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری 2011ء میں مکرمہ پروفیسر سیّدہ نسیم سعید صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں اپنے بھائی مکرم سید مبشرات احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 14جنوری 2011ء کو 80 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے اور پِیس ویلیج میں قطعہ موصیان میں مدفون ہوئے۔ حضرت ڈاکٹر سید شفیع احمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم محمد شفیع خانصاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں دو مخلص احمدیوں (محترم انشاء اللہ خانصاحب اور محترم محمد شہزادہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم محمد شفیع خان صاحب لکھتے ہیں کہ 1965ء میں میری تبدیلی کراچی سے لاہور ہوئی تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم سلطان محمد الٰہ دین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم حافظ ڈاکٹر صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 19؍جون 2015ء کے اخبار کے اسی کالم میں مرحوم کا مختصر ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں مذکورہ مضمون سے چند اضافی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت حافظ صدرالدین صاحبؓ ساکن رائے پور قادرآباد ضلع سیالکوٹ کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت و زیارت کی […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم فیاض احمد صاحب نے اپنے والد محترم غلام حسین صاحب درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم غلام حسین صاحب ابن مکرم نظام دین صاحب قادیان میں پیدا ہوئے۔آپ اپنے چار بھائیوں میں سب سے بڑے تھے ۔ گو آپ کو اسکول جانے کا موقعہ نہیں ملا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28ستمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے عشق قرآن کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود کے ذریعہ قرآن کریم کے انوار اور برکات اور معارف و علوم کا احیاء مقدّر تھا اس لئے خدا کی خاص تقدیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2011ء میں مکرم الحاجی محمد بعیدو امین صاحب Alhaji Muhammad Baidhu Adebayo Ameen کا ذکر خیر مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم الحاجی محمد امین صاحب کی گوناں گوں علمی خدمات میں سب سے نمایاں کام یوروبا (Yoruba) زبان میں ترجمۂ قرآن کریم پر […]
ماہنامہ تشحیذالاذہان فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں مکرم توقیر آصف صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب ؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہدایت فرمائی تھی کہ کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھانا۔ آپ کی اطاعت کا یہ […]