سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ کے بعض پہلو
حضرت سیدہ اُمّ متین مریم صدیقہ رحمہا اللہ کا حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ کے بارہ میں ایک نہایت قیمتی مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ 1999ء میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت اماں جانؓ یعنی حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کو اپنے چھوٹے بھائی حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ سے…