کرنل ڈگلس … پیلاطوس ثانی
(مطبوعہ انصارالدین جولائی اگست 2016ء) کرنل ڈگلس … پیلاطوس ثانی (M.W. Douglas, Lt. Col. C.S.I.C.I.E) سید نا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک نے انگریزوں، آریوں اور مسلمانوں کی مدد سے ایک سنگین مقدمٔہ قتل ڈپٹی کمشنر امرتسر مسٹر اے ای مارٹینوکی عدالت میں زیر دفعہ 107 آئی پی…