دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین کو معلوم ہوا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ بتایا گیا ہے کہ دانتوں سے محرومی کے علاوہ مسوڑھوں کی بیماریوں کی صورت میں بھی مسوڑھوں کے دماغ…

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی رپورٹ کے مطابق دار چینی حیرت انگیز طبی فوائد کی حامل ہے اور اس کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ دار چینی کے فوائد پر کی گئی تحقیقات کے مطابق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار…

مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدہ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اقسام کی مچھلیوں میں پائے جانے والے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بچوں میں پیدا ہونے والی ٹائپ وَن ذیابیطس کے خدشے کو 55فیصد تک کم…

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) تحقیق کے مطابق ایکسرے ان خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جن میں اس کے امکانات مخصوص جینر کی وجہ سے زیادہ ہوں۔ سولہ سو خواتین پر کی گئی اس تحقیق کے نتیجے میں یہ…

نیند میں کمی سے ذیابیطس اور بلڈپریشر کا خدشہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

نیند میں کمی سے ذیابیطس اور بلڈپریشر کا خدشہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی تحقیق کے مطابق موٹے افراد میں نیند نہ آنے کے مسائل انہیں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جبکہ دُبلے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں لیکن اُن…

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

بھرپور نیند کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرینِ نفسیات نے تحقیق سے معلوم کیا ہے کہ نیند انسان کے سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتی ہے۔ اور بھرپور نیند لینے سے نہ صرف انسان چاک و چوبند رہتا ہے بلکہ اُس کے دوڑنے اور نئی…

عورتوں کو نیند کی زیادہ ضرورت – جدید تحقیق کی روشنی میں

عورتوں کو نیند کی زیادہ ضرورت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) برطانوی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو نیند کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ عورتوں میں مردوں کی نسبت دماغ کے اُس حصے کا زیادہ حساس ہونا ہے جو نیند کے دوران…

خراٹے لینے کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

خراٹے لینے کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) عموماََ خراٹوں کے نقصانات سے متعلق ہی بیان کیا جاتا ہے لیکن اسرائیل کی ایک یونیورسٹی میں 65 سال سے زائد عمر کے چھ سو افراد پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کے دوران…

ایک حیرت انگیز ذرّہ… نیوٹرینو

اَنصار ڈائجسٹ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) سائنس کی دنیا میں ہر روز نئی دریافتوں سے عبارت ہوتا ہے لیکن بعض دریافتیں اتنی اہم ہوتی ہیں جو سالہاسال کے پرانے نظریات پر خط تنسیخ پھیرتے ہوئے انسانی شعور کو نئے زاویے عطا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم دریافت چند ماہ پہلے…

قرآن کریم کے حوالہ سے چند دلچسپ حقائق

(عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) قرآن کریم کے اعراب اور نقاط کا تاریخی جائزہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ’’قرآن کریم وہ یقینی اور قطعی کلام الٰہی ہے جس میں انسان کا ایک نقطہ یا ایک شعشہ تک دخل نہیں اور وہ اپنے الفاظ اور معانی کے…

دنیا کی تاریخی دیواریں

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 1995ء میں دنیا کی مشہور تاریخی دیواروں کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم مبارک احمد صاحب نے تحریر کیا ہے۔ دنیا کی طویل ترین دیوار ’دیوار چین‘ 3 قبل مسیح میں تعمیر کی گئی تھی۔ ’دیوار گریہ‘ بیت المقدس میں واقع ہے اور یہ ہیکل سلیمانی کی دیوار کا بچا ہوا…