مالدیپ Maldives
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 11 مئی 2026ء) دو ہزار خوبصورت جزائر پر مشتمل ملک جمہوریہ مالدیپ (Maldives) کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر2014ء میں شائع ہوا ہے۔ یہ سرسبز جزائر ناریل اور کھجور کے درختوں سے ڈھکے ہوئے ہیں۔ تاہم ان میں سے صرف 220؍جزائر آباد ہیں۔ مالدیپ 26؍جولائی1965ء کو آزاد…
