آئن سٹائن کی کہانی
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2005ء میں مکرمہ ریحانہ صدیقہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے عظیم سائنس دان آئن سٹائن کی کہانی شائع ہوئی ہے۔ البرٹ آئن سٹائن 14؍مارچ 1879ء کو جرمنی کے صوبہ Wuttembug کے شہر Ulm میں پیدا ہوا۔ چند ہفتوں بعد اس کا خاندان میونخ منتقل ہوگیا۔ اس کے والد بجلی کے آلات کا…