دیوار کی تصویر ہوئے عشق کے مارے – نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ستمبر 2002ء میں شامل مکرم محمد مقصود احمد منیب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

دیوار کی تصویر ہوئے عشق کے مارے
واللہ! کوئی ہجر میں اتنا بھی نہ مارے
اک شہر کہ ویران ہوا ہے ترے غم سے
ہوتے ہی نہیں اس میں بنا تیرے گزارے

اپنا تبصرہ بھیجیں