نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا – نعتیہ کلام

محمود احمد ملک

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی۔ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم صادق باجوہ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا
ہوں فنا حبِّ پیمبرؐ میں تو ملتی ہے بقا
ہے غلامی و اسیری بادشاہی سے عزیز
تشنگانِ حق کو مل جاتا ہے خود اپنا پتا
ہے تمناّ گر کبھی دیدار ہو صادقؔ تو پھر
ہو لبوں پر ورد ہر دھڑکن کہے صَلِّ عَلٰی

اپنا تبصرہ بھیجیں