’’نوید منزل‘‘
’’دورِ خسروی‘‘ اور ’’شہاب ثاقب‘‘ کے بعد’’نوید منزل‘‘ محترم ثاقب زیروی صاحب کے تیسرے مجموعے کا نام ہے جو حال میں طبع ہوا ہے اور اسے معروف قلمکار اور محقق مکرم مرزا خلیل احمد صاحب قمر نے مرتب کیا ہے۔ مجموعہ تین حصوں پر مشتمل ہے اور اس میں 1939ء سے 1989ء تک کا پچاس سالہ منتخب کلام شامل ہے۔