یہ واقفین زندگی بڑے ہی سخت جان ہیں – نظم

محمود احمد ملک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جون 2006ء میں ’’واقفین زندگی‘‘ کے عنوان سے مکرم عبدالحمید خان شوق صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے چند اشعار پیش ہیں:

یہ واقفین زندگی بڑے ہی سخت جان ہیں
ہزار مشکلات میں بھی حوصلے کی کان ہیں
عبادتوں ریاضتوں میں رات دن لگے ہوئے
یہ دیندار ، متقی و باوفا جوان ہیں
ہمیشہ سجدہ گاہ ان کی آنسوؤں سے تر رہے
قلوب ان کے آئینے ، فلک کے رازدان ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں