تحیّرزا ہے اسپِ وقت کی یہ برق رفتاری … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2024ء)
روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں چند شعراء کے کلام سے انتخاب شامل ہے۔ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کا کلام ملاحظہ فرمائیں:

تحیّرزا ہے اسپِ وقت کی یہ برق رفتاری
یہ ساعت جو میسر آج آئی پھر نہ آئے گی
یہ ممکن ہے اسیروں کے جہاں میں رُستگار آئیں
مگر محمودؔ کی فرمانروائی پھر نہ آئے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں