ہزار برکتیں لے کر مہ صیام آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍ستمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

ہزار برکتیں لے کر مہ صیام آیا
ہر اک بشر کے لئے عفو کا پیام آیا
ہمیں اے جانِ تمنا تھا انتظار ترا
خوشا کہ عمر میں تُو پھر بحسن تام آیا
ہے ابتداء میں جو رحمت نجات آخر میں
لئے ہے وسط میں بخشش مہ صیام آیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں