ایک دلچسپ موضوع سخن
(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میںقائم تنظیم کے ماہنامہ ’’المنار‘‘ اپریل 2011ء میں یہ دلچسپ واقعہ بھی درج ہے کہ 1944ء میں کالج یونین کے عہدیداران کی خواہش پر پرنسپل حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ نے یونین کے افتتاحی…
