محترم ماسٹر غلام محمد صاحب شہید اورحضرت چودھری بدر دین صاحب شہید
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں مکرم نوید احمد انور صاحب کے قلم سے دو شہداء کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر غلام محمد صاحب اوکاڑہ کے نواح میں ایک دیہاتی سکول میں ٹیچر تھے۔ آپ یکم اکتوبر 1950ء کو چند دیگر احمدیوں کے ساتھ تبلیغ کے لیے…
